15/11/2025
گوھر نایاب ذکاوت حس سرعت انزال حصہ دوم
زندگی کو دو چار کردینے والا مرض
ذکاوت حس کیا ہے ؟
ذکاوت حس کے معنی احساسات کی تیزی کے ہیں اصطلاح طب میں یہ لفظ جنسی تحریک کی غیرطبعی تیزی کے لیے بولا جاتا ہے
اس مرض کو کثرت شہوت کے نام سے بھی جانا جاتا ہے
ذکاوت حس دراصل احساسات کی تیزی ہے بعض اوقات کثرت ج**ع اور جلق لگانےسے پٹھوں کی حس تیز ہوجاتی ہے
مشت زنی اور اغلام بازی کی وجہ سے بھی عضو خاص کی حس نہایت تیز ہو جاتی ہے
ذکاوت حس کی علامات
آلہ تناسل کا ذرا سےخیال سے ایستادہ ہونا، مذی یا ودی کا اخراج ہونا، پیشاب کی نالی میں سوزش، سرعت انزال و جریان جیسی علامات، جنسی لذت کا بھوت، کام کاج اور پڑھائی میں دل نہ لگنا، مزاج میں چڑچڑاپن، خودپسندی اور احساس کمتری کا شکارہونا
ذکاوت حس کے اسباب
عریاں رسالے اور عریاں تصاویر فحش فلمیں، شہوانی خیالات، تنہائی میں رہنا، بالخصوص جنس مخالف کے ساتھ، زنا کاری یعنی اغلام بازی کاعادی ہونا، فاحشہ عورتوں سےتعلق یا مصروف ج**ع ہونا، عورتوں کی قربت سے، جلق کا عادی رہنا۔
ذکاوت حس کا علاج
فعل بد سے توبہ کرنی چاہئیے
خیالات کو پاک رکھیں
روزانہ غسل کریں چاہے سردی ہی کیوں نہ ہو
ناول سینما فلمیں اور بری صحبتوں سے بچیں
گرم مصالحہ دار اشیاء کھانے سے پرہیز کریں
سیر ورزش میں مصروف رہیں
علاج
تخم کاہو تخم کاسنی،زرشک،کافور، کشتہ قلعی،کشنیز،صندل سفید ہر دوا 6 گرام لے کر پیس لیں ۔
خوراک 4 تا 5 ماشے صبح, دوپہر، شام ہمراہ پانی
بیرونی مالش
اگر مریض بہت زیادہ مشت زنی اور جلق میں گرفتار رہا ہے اور عمر 30 سال سے زیادہ ہے تو یہ مالش کریں۔
لونگ10گرام،جائفل 10گرام،خراطین5گرام،عقر قرا 10گرام،مالکنگنی 5گرام،جونک10گرام،خولنجان5گرام،بیر بوٹی10گرام،روغن سرسوں40گرام،روغن زیتون 50 گرام
تمام چیزیں لے کرتیل میں اس قدر جلائیں ادویات کا اثر تیل کے اندر آ جائے۔5 قطرے رات کو عضو پر مالش کریں۔
وجوھات
یہ مرض سو فیصد تک معدہ وجگر کا خانہ خراب کرتا ھے جس کے کمزور ھونے سے ہمارے اعضاء رئیسہ دل دماغ جگر گردے کمزور ھوتے ھیی جسکی وجہ sexuall cell
کمزور ھوتے ھیی اور مکمل انتشار نہیی ھوتا یا بوقت مباشرت ایک دو قطرے خارج ھوکر انتشار ختم ھوجاتا ھے سب سے پہلے معدہ وجگر کا علاج کرنا چاہیے یہی اس مرض کی جڑ ھے اور جڑ کو پانی دیں تاکہ خشک پورا بھی سرسبز ھوسکے ورنہ اپ سونا کستوری بھی کھائیں گے تو کوئی فرق نہیی پڑے گا
بہت شکریہ
یہاں جو علاج تحریر کیا ھے میری نظر میی فضول ھے کیونکہ دنیا میی کوئی طریقہ علاج بغیر تشخیص کے نہیی ھے لہذا علاج سے پہلے اپنی تشخیص کروائیں پھر علاج کی طرف توجہ دیں
مشورہ و علاج کےلیے اوقات کار
صبع نو بجے سے رات دس بجے تک ھونگے صرف
03182356085