31/12/2025
خوشی کے اس موقع پر یاد رکھیں:
ہوائی فائرنگ خوشی نہیں،
کسی کی جان لے سکتی ہے۔
آپ کی ایک گولی
کسی ماں کی آغوش خالی
اور کسی گھر کی خوشیاں چھین سکتی ہے۔
آئیں نئے سال کا آغاز
ذمہ داری، شعور اور انسانیت کے ساتھ کریں۔
خوشی منائیں،
زندگی بچائیں۔
— عرفانِ انسانیت