DEEN Juniors

DEEN Juniors Serving Humanity

29/04/2022

الحمداللہ

26/04/2022

2nd iftar Allhamdulliah ❤️

20/04/2022

اسلام علیکم
کل بروز جمعرات اکیس اپریل انیس رمضان المبارک انشااللہ کلیال چوک میں ٹیم افطار دسترخوان سجائے گی۔
احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔

10/04/2022

اسلام علیکم
الحمداللہ رمضان فوڈ پیکج ڈسٹری بیوشن جاری ہے۔
فیز 1 بڑے احسن طریقے سے مکمل ہوا
انشااللہ چار سے چھے روز میں فیز 2 شروع کریں گے۔

20/03/2022

In order to change the effect of global warming, everyone need to take a small part. With the help of other, we did our part to plant 🌱 some trees.

Hope with small step make a huge difference in our world.

22/02/2022

شجر کاری کے لئے بہترین وقت 15 فروری سے 15 مارچ
اور 15 جولائ سے 15 اگست ہے اس کے علاوہ لگائے گئے پودوں کے بچنے کا چانس کم ہی ہوتا ہے !
کوشش کریں ایسی جگہ پودا لگائیں جہاں کوئ شخص اس کو پانی دینے کی ذمہ داری اپنی لے لے کیونکہ
پودا لگانا آسان ہے اصل کام پانی دینا ہے ۔۔۔۔۔

تو آئیئے مل کے پودے لگاتے ہیں اس 15 فروری سے 15 مارچ کو درخت لگانے کا موسم ہے اپنے گھر گلی کوچوں روڈ اسکول مدرسہ کالج جہاں کہیں جگہ اور موقع ملے ایک پودا ضرور لگائیں کیونکہ ہم نے ان انشاءاللہ اپنے پاکستان کو سرسبز بنانا ہے.
آپ دیکھ بھال کی زمہ داری لیں انشااللہ درخت آپکو بلکل مفت ملیں گے
پودے مفت حاصل کرنے کے لئے رابطہ کریں
🌱🌲🌳

20/02/2022

الحمداللہ
ڈھوک رکھ جنیال میں مسجد تکمیل کےمراحل میں ہے۔
انشااللہ اگلے ہفتے سے یہاں باقاعدہ نماز کا اہتمام ہوگا!
ان احباب کا شکریا جنہوں نے اس کو بنانے میں بھرپور تعاون کیا۔
جزاک اللہ خیر ۔

20/02/2022

اسلام علیکم
اُمید ہے سب احباب خیریت سے ہوں گے۔
پچھلے سال کی طرح بار بھی انشااللہ بھرپور طریقے سے شجرکاری مہم کا آغاز کریں گے۔
اس دفعہ ہمارے پاس انشااللہ
موسّمی
فروٹر
لوکاٹھ
امرود
اور دیگر پودوں کی کچھ اچھی بریڈز ہونگی۔
جن دوستوں کو پودے چاہئیں وہ برائے کرم پچیس فروری سے پہلے پہلے انباکس کر دیں۔
یاد رہے یہ پودے بلکل مفت دئے جائیں گے۔

10/06/2021
10/06/2021

*یقیناً بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں*۔
ایک خاتون جو لوگوں کے گھروں میں کام کر کے اپنی گزر بسر کر رہی ہے نے بیٹی کی شادی کے سلسلے میں رابطہ کیا ان کے میاں پچھلے ایک سال سے بیمار ہیں اور کچھ دن بعد بیٹی کی شادی ہے۔
نبی کریم صلٰی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
جو شخص کسی تنگ دست کے لئے آسانیاں پیدا کرے گا اللہ تعالٰی دنیا اور آخرت میں اس کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے گا۔

Address

New Mirpur, Azad Kashmir
New Mirpur
10250

Telephone

+923450533554

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DEEN Juniors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram