Cat-D Hospital Dak Ismail khail Pabbi NSR

Cat-D Hospital Dak Ismail khail Pabbi NSR MS Dr, shumaila kiran

01/04/2025
01/04/2025

RTA during eid ul fiter holidays

20/05/2024

السلام علیکم
شوگر کی تمام مریضوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ تمام مریضوں کے لئےکل سے شوگر ٹسٹ کرنا لازمی ہیں۔ ٹسٹ کے بغیر دوائی نہیں ملے گی۔ یاد رہے کہ یہ ٹسٹ ہر تیں مہینے بعد کرنا ہے۔ بحکم ایم ایس ڈاکٹر عطاءاللہ شاہ

15/11/2023

Dr. Attaullah Shah Khattak MASSAGE FOR ALL POOR PEOPLE

To All Nowahera
29/06/2023

To All Nowahera

تحصیل پبی کیلیے ایک اور اعزاز !تحصیل پبی کے گاوں علی بیگ سے تعلق رکھنے والے  نوجوان ڈاکٹر جہانزیب علم طب کے حصوصی شعبہ' ...
06/06/2023

تحصیل پبی کیلیے ایک اور اعزاز !

تحصیل پبی کے گاوں علی بیگ سے تعلق رکھنے والے نوجوان ڈاکٹر جہانزیب علم طب کے حصوصی شعبہ' ماہر امراض اطفال 'کے ماہر ڈاکٹر بن گیے۔ڈاکٹر جہانزیب نے ایف سی پی ایس ( پیڈز) میں کامیابی حاصل کرلی ۔اور آجکل چراٹ خٹک نامہ کے گاوں کیٹگری ڈی ہسپتال ڈاگ اسماعیل خیل میں فرائض سر انجام دے رہا ہے۔آج پیڈز او پی ڈی کے دوران ڈاکٹر جہانزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ میڈیکل سپیشلٹی پیڈز کا انتخاب اسلیے کیا کہا کہ بچوں کو بیماری کے وقت والدین بھی بے تاب اور دباو کا شکار ہوتے ہیں۔ اور ڈاکٹر کے علاج سے بیمار بچے کی صحت یابی سے والدین بھی دعاگو رہتے ہیں۔اس کے کامیاب کا سہرا میرے والدین کی دعائیں اساتذہ کی مخنت اور دوستوں کا تعاون قرار دی۔انہوں نے کہا کہ اپنی ہی شعبہ میں آگے پڑھنے کا عزم رکھتا ہوں ۔۔۔۔تحصیل پبی کیلیے ایک اور اعزاز !

تحصیل پبی کے گاوں علی بیگ سے تعلق رکھنے والے نوجوان ڈاکٹر جہانزیب علم طب کے حصوصی شعبہ' ماہر امراض اطفال 'کے ماہر ڈاکٹر بن گیے۔ڈاکٹر جہانزیب نے ایف سی پی ایس ( پیڈز) میں کامیابی حاصل کرلی ۔اور آجکل چراٹ خٹک نامہ کے گاوں کیٹگری ڈی ہسپتال ڈاگ اسماعیل خیل میں فرائض سر انجام دے رہا ہے۔آج پیڈز او پی ڈی کے دوران ڈاکٹر جہانزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ میڈیکل سپیشلٹی پیڈز کا انتخاب اسلیے کیا کہا کہ بچوں کو بیماری کے وقت والدین بھی بے تاب اور دباو کا شکار ہوتے ہیں۔ اور ڈاکٹر کے علاج سے بیمار بچے کی صحت یابی سے والدین بھی دعاگو رہتے ہیں۔اس کے کامیاب کا سہرا میرے والدین کی دعائیں اساتذہ کی مخنت اور دوستوں کا تعاون قرار دی۔انہوں نے کہا کہ اپنی ہی شعبہ میں آگے پڑھنے کا عزم رکھتا ہوں ۔۔۔۔

1st OPD as consultant pediatrician. Alhamdulillah
06/06/2023

1st OPD as consultant pediatrician. Alhamdulillah

04/06/2023

اطلاع عام
تمام عوام الناس سے گزارش ہے کہ کیٹیگری D اسپتال ڈاگ اسماعیل خیل میں چیک اپ و معاٸنہ کیلۓ آنے کیلۓ اپنے ساتھ اپنا یا اپنے سربراہ کا شناختی کارڈ لانا لازمی ہے کیونکہ مخکمہ صحت خیبر پختنخواہ کے خکمنامے کے مطابق بغیر شناختی کارڈ کے کسی کو بھی OPD Slip نہیں ملے گا.
لہذا آپ تمام بہن بھا ٸیوں سے پرزور اپیل ہے کہ کسی بھی پریشانی سے بچنے کیلۓ اپنے ساتھ اپنا یا اپنے سربراہ یعنی والد,خاوند,یا بھاٸ کا قومی شناختی کارڈ ضرور لاۓ تاکہ بروقت OPD slip بنواکر آپکا علاج شروع ہوسکے .شکریہ
منجانب:ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نوشہرہ خکومت خیبر پختنخواہ
بخوالہ ایم ایس کیٹیگری D اسپتال ڈاگ اسماعیل خیل

جے یو آئ کے صوبائی راہنما شاہد منصور صاحب نے ہسپتال کی مختلف ڈیپارٹمنٹ کا مائنہ کیا اور اس کے بعد ایم ایس صاحب کے تفصیلی...
09/05/2023

جے یو آئ کے صوبائی راہنما شاہد منصور صاحب نے ہسپتال کی مختلف ڈیپارٹمنٹ کا مائنہ کیا اور اس کے بعد ایم ایس صاحب کے تفصیلی میٹنگ ہوا اور اس میں ایم صاحب نے Digital ایکسرے اور سولر سسٹم کے بارے میں ریکوسٹ کیا ان نے اس مسئلے کو حل کرنے کی یقین دہانی کی۔

23/04/2023

اگر کسی کو خون کی ضرورت ہو تو اس نمبروں پر رابطہ کرے آگے شیئر کرے اور ثواب دارین حاصل کرے . شکریہ
03224664551*A-
03066640094*A-
03026609743*B-
03012226886*A+
03354917428*A+
03224233416*A+
03224280633*O-
0324786111*A+
0324786111*O-
03334599345*A+
03324635437*A+
03234646964*AB+
03014060483*O-
03237408916*B+
03224173786*B+
03214881499*A+
03405044744*A+ 03315519033*O+
03404198871*A+
03367044081*b+
03376207548*b+
03055310811*B+
03153932935*B+
03360822050*B+
03422854012*B+
03097902717*0+
03137822547*B+
03328794032*B+ 03401332127*AB+
03055310811*B+
03054532257*O+
03051819120*B+
03043066366*B+
03067040273*A+
03164222062*B+
03224664551*A-
03066640094*A-
03026609743*B-
03012226886*A+
03354917428*A+
03224233416*A+
03224280633*O-
0324786111*A+
0324786111*O-
03334599345*A+
03324635437*A+
03234646964*AB+
03014060483*O-
03237408916*B+
03224173786*B+
03214881499*A+
03405044744*A+ 03315519033*O+
03404198871*A+
03367044081*b+
03376207548*b+
03055310811*B+
03153932935*B+
03360822050*B+
03422854012*B+
03097902717*0+
03137822547*B+
03328794032*B+ 03401332127*AB+
03055310811*B+
03054532257*O+
03051819120*B+
03043066366*B+
03067040273*A+
03110917441*B+
03412149006*A+
ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کے ایک مرتبہ شیئر کرنے سے کسی انسان کی جان بچ سکتی ہیں
Mr Wisal Tariq MLT

Address

Nowshera

Telephone

+923349094703

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cat-D Hospital Dak Ismail khail Pabbi NSR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Cat-D Hospital Dak Ismail khail Pabbi NSR:

Share

Category