Shifa Lab Nowshera

Shifa Lab Nowshera Shifa International Hospital Collection Point DHQ chungi stop mardan road Nowshera
03346700559

19/01/2025
نیچے دی گئی تصاویر LRH پشاور کے ایمرجنسی کی ہیں.جن دوست بھائیوں کو ایمرجنسی میں اپنے مریض کو لانے یا تیماداری میں مشکل پ...
03/08/2024

نیچے دی گئی تصاویر LRH پشاور کے ایمرجنسی کی ہیں.
جن دوست بھائیوں کو ایمرجنسی میں اپنے مریض کو لانے یا تیماداری میں مشکل پیش آتی ہو, تو ان فرش پر بنی لائنز کو فالو کرے تو آسانی سے اپنے مطلوبہ مقام پر پہنچے جائے گا.
جب آپ ہسپتال کی ایمرجنسی میں داخل ہوں تو چار 4 رنگ کی لائنیں آپ کو فرش پر بنی نظر آہیں گی.

1. اگر آپ نے ( زخمی وغیرہ ) یعنی سرجیکل ایمرجنسی جانا ہے تو لال رنگ 🟥
2. اگر ( دل گردے اور دیگر درد وغیرہ ) یعنی میڈیکل ایمرجنسی جانا ہے تو سفید رنگ ⬜
3۔ اگر آپ نے میڈیکل وارڈ جانا ہے کالے رنگ ⬛ اور
4۔ اگر آپ نے سرجیکل وارڈ جانا ہے تو سبز رنگ 🟩 کی لائن استعمال کریں.
Lady Reading Hospital LRH Peshawar LRH, Peshawar LRH Hostel Peshawar

Lady Reading Hospital Peshawar لیڈی ریڈنگ ہسپتال

22/05/2024
راولپنڈی ، خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائشنوزائیدہ بچوں میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں،ہزارہ کالونی کی رہائشی...
21/04/2024

راولپنڈی ، خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
نوزائیدہ بچوں میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں،ہزارہ کالونی کی رہائشی خاتون نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں بچوں کو جنم دیا،بچے اور ماں صحت مند ہیں،ڈاکٹرز

21/03/2024

eShifa is Hiring!
Position: Intern
Qualification: BBA
Duration: 3 months

Apply now at careers@eshifa.org and be part of our team!

19/03/2024

ایک ماہر اطفال ہونے کے ناطے ہم والدین سے چیک اپ کےدوران انکے بچوں کی مناسب تشخیص اور علاج کے لیے ان چیزوں کی توقع کرتے ہیں۔ براہ کرم ان پر عمل کریں کیونکہ یہ آپ کے بچے کےعلاج کے لیے مددگار ثابت ہوں گی۔
1. ماؤں کو ہمیشہ بچے کے ساتھ چیک اپ کے لیے آنا چاہیے کیونکہ ماں ہی زیادہ تر وقت بچے کی دیکھ بھال کرتی ہے اور وہ بیماری کی تمام تفصیلات جانتی ہے۔
2. بچوں کا تمام سابقہ ​​میڈیکل ریکارڈ لائیں بشمول ٹیسٹ رپورٹس اور میڈیسن ۔ اس سے ہمیں کم ٹیسٹ کروانے اور مناسب ادویات کا مشورہ دینے میں مدد ملتی ہے نہیں تو سب کچھ شروع سے کروانا پڑتا ہے جس کا نقصان آپ کو ہو گا۔
3. کبھی بھی ڈاکٹر کےلفظ کو بچوں کو ڈرانے کے لیے استعمال نہ کریں، خاص طور پر ڈاکٹر اور انجیکشن کو نہ ملاٸیں۔ ایک پرسکون بچے کے مقابلے میں روتے ہوئے چڑچڑے بچے کا صحیح طریقے سے معاٸنہ کرنا مشکل ہوتا ہے۔
4. چیک اپ کے لیے آنے سے پہلے بچوں کو خاص طور پر ٹائٹ جینز پہنانے سے گریز کریں۔ معاٸنہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔
5. چیک اپ کے لیے آنے سے پہلے اپنے خیالات کو منظم کریں کہ آپ کے خیال میں آپ کا بچہ کن مسائل سے دوچار ہے۔اس سے تشخیص میں آسانی ہوتی ہے۔
6. اگر بچے کو بخار ہے تو بچے کا درجہ حرارت ریکارڈ کریں اورریکارڈ ساتھ لاٸیں۔ یہ بہت ضروری ہے۔
7. کئی بار جب ہم والدین سے کسی مسئلے کی تفصیلات کے بارے میں پوچھتے ہیں تو وہ وہاں بچوں سے ان چیزوں کے بارے میں سوال کرنا شروع کر دیتے ہیں، تمام تفصیلات کے ساتھ آنا آپ کی ذمہ داری ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہم ماٶں کو ساتھ آنے کا بولتے ہیں کیونکہ وہ بچے کے متعلق تمام باتیں جانتی ہیں۔
8. چیک اپ کرتے وقت پورے خاندان کو ساتھ نہ لائیں، صرف والدین ہی کافی ہیں ۔سب اپنے اپنے سوال پوچھیں گے اور یہ چیک اپ کے معیار کو متاثر کرے گا۔
9. تشخیص اور علاج کے بارے میں خود کے فیصلے کے ساتھ نہ آئیں جیسے ڈاکٹر صاحب یہ ٹیسٹ کروائیں یا یہ دوا شروع کریں۔ آپ کا ڈاکٹراسے اچھا نہیں سمجھے گااور یہ چیک اپ کے معیار کو متاثر کرے گا۔ ڈاکٹر کی ذمہ داری ہے کہ وہ علاج اور لیبارٹری ٹیسٹ کا مشورہ دیں نہ کہ آپ۔
10. چیک اپ کے بعد اپنے ڈاکٹروں پر بھروسہ کریں۔ خود ڈاکٹر مت بنیں. کچھ لوگ مکمل مشورے پر عمل نہیں کرتے اور اپنی مرضی کی ٹیسٹ رپورٹس کروا لیتے ہیں اور جو دل کرے میڈیسن لیتے ہیں باقی چھوڑ دیتے ہیں .اس عمل سے صرف آپ کے بچے کے علاج پر اثر پڑے گا , ڈاکٹر کو کوئی اثر نہیں ہوگا.

17/03/2024

Shifa International Hospital is a 550-bed quaternary care hospital in Islamabad.

Address

Nowshera

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Telephone

+923339682184

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shifa Lab Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shifa Lab Nowshera:

Share