03/03/2026
🌙 حمل کے دوران روزہ – کیا محفوظ ہے؟
میں ہوں ڈاکٹر خنسا فاضل قاضی 👩⚕️
حمل کے دوران روزہ رکھنا ہر مرحلے میں مختلف ہوتا ہے:
پہلی سہ ماہی (پہلے 3 ماہ): کمزوری، متلی اور پانی کی کمی کا خطرہ زیادہ ہو سکتا ہے۔
دوسری سہ ماہی (4 سے 6 ماہ): اگر حمل نارمل ہو تو ڈاکٹر کے مشورے سے روزہ رکھا جا سکتا ہے۔
تیسری سہ ماہی (آخری 3 ماہ): بچے کی نشوونما تیزی سے ہوتی ہے، اس لیے احتیاط ضروری ہے۔
💞 ہر حمل مختلف ہوتا ہے، روزہ رکھنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کریں۔
ماں اور بچے کی صحت سب سے پہلے ہے 🤍
🌙 Fasting During Pregnancy – Is It Safe?
I’m Dr. Khansa Fazil Qazi.
Fasting during pregnancy depends on your trimester:
1st trimester: More weakness & dehydration risk.
2nd trimester: Usually safer if pregnancy is normal.
3rd trimester: Extra care needed due to rapid baby growth.
💞Always consult your doctor before fasting. Your health comes first