
26/09/2025
👨⚕️ ڈاکٹر طہماس احمد خان
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (چائلڈ اسپیشلسٹ)
سابقہ تجربہ: MEDICSI اسلام آباد
🧒 بچوں کے عام امراض، ویکسینیشن، غذائی مسائل اور گروتھ اینڈ ڈیولپمنٹ کے بہترین علاج کے لیے اب دستیاب۔
چھوٹے بچوں کو گروتھ ایشوز، انفیکشنز اور دیگر مسائل کا سامنا ہو تو بروقت علاج نہایت ضروری ہے۔
📍 مقام: اویس میڈیکل کمپلیکس، نورپور تھل
🗓️ ہر منگل: صبح 9 بجے تا 1 بجے دوپہر
📞 رابطہ: 0300.2598412 | 0345.2598412