Dr,Nadeem Ghouri

Dr,Nadeem Ghouri E.N.T specialist۔
The Ear.nose and throat is completely cured without any operation.

29/07/2025

سمندری پانی کان میں جانے سے کان بند ہو گیا

28/07/2025

زبان کا السر ایک تکلیف دہ زخم ہوتا ہے جو کھانے، پینے یا بولنے میں درد کا باعث بنتا ہے۔
یہ زیادہ تر وٹامن کی کمی، منہ کی صفائی کی خرابی یا معدے کی خرابی کی وجہ سے ہوتا ہے۔

25/07/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

25/07/2025

Ear Waxing

28/06/2025

کیا اپ کو کان میں خارش کرنے کی عادت تو نہیں۔۔

25/06/2025
شک تو تھا محبت میں نقصان ہوگا پر سارا ہمارا ہوگا یہ سوچا نہیں تھا
25/06/2025

شک تو تھا محبت میں نقصان ہوگا
پر سارا ہمارا ہوگا یہ سوچا نہیں تھا

اپنی جلد کے حوالے سے حساس لڑکیوں اور لڑکوں کے لیے ڈیٹاکس واٹر کیا ہے؟ڈیٹاکس واٹر ایسا پانی ہوتا ہے جس میں قدرتی اجزاء جی...
21/05/2025

اپنی جلد کے حوالے سے حساس لڑکیوں اور لڑکوں کے لیے
ڈیٹاکس واٹر کیا ہے؟
ڈیٹاکس واٹر ایسا پانی ہوتا ہے جس میں قدرتی اجزاء جیسے لیموں، کھیرے، پودینہ، سیب، ادرک وغیرہ شامل کیے جاتے ہیں۔ یہ پانی جسم سے فاضل مادوں (ٹاکسنز) کو خارج کرنے، ہاضمہ بہتر بنانے، وزن کم کرنے اور جلد کو صاف رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

ڈیٹاکس واٹر بنانے کی دو تراکیب

1. لیموں اور پودینہ واٹر
اجزاء: 1 لیموں کے سلائس، چند پودینہ کے پتے، 1 لیٹر پانی
فائدے: قوتِ مدافعت میں اضافہ، ہاضمہ بہتر، منہ کی بدبو کا خاتمہ

2. کھیرا اور لیموں واٹر
اجزاء: آدھا کھیرا (سلائس)، 1 لیموں، 1 لیٹر پانی
فائدے: جسم میں پانی کی کمی پوری، پیٹ کی سوجن کم، جلد صاف

طریقہ استعمال:
1. تمام اجزاء پانی میں شامل کریں۔
2. فریج میں 2 سے 4 گھنٹے (یا رات بھر) کے لیے رکھ دیں۔
3. دن بھر تھوڑا تھوڑا پیئیں۔

09/05/2025

نہ ھمارا ملک کمزور ھے نہ ھماری فوج
مسلہ فارم 47 والوں کا ھے یہ بزدل ھیں
پاکستان ذندہ باد

23/04/2025

55 سال کے حکمران بھی جوان لگتے ہیں،
مگر 35 سال کی عوام تھکن، غربت، اور فکر سے بوڑھی ہو چکی ہے۔🙄

Address

Okara

Telephone

+923006916404

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr,Nadeem Ghouri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr,Nadeem Ghouri:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category