Ilaj online

Ilaj online ILAJ ONLINE is Pakistan’s pioneer Tele Healthcare Platform. Based out of Okara, it aims to solve all health-related issues of patients. ilajonline786@gmail.com

Users can search, select, and book appointments subscribe to Ilaj Online YouTube channel.

05/04/2024
05/04/2024
13/03/2024
14/02/2024

Magical cream for skin treatment and skin care routine

01/02/2023
Stay safe 💯
01/02/2023

Stay safe 💯

خود کو صحت مند اور خود میں طاقت پیدا کرنے کے لیے رات کو سوتے وقت 10 دانے کھجور کھائیں اور اوپر سے ایک گلاس دوھ کا پی لیں...
01/02/2023

خود کو صحت مند اور خود میں طاقت پیدا کرنے کے لیے رات کو سوتے وقت 10 دانے کھجور کھائیں اور اوپر سے ایک گلاس دوھ کا پی لیں۔آپ کی ہر کمزوری دور ہو جائے گی انشااللہ۔
(Ilaj online ❤Tips)

20/12/2022

M10 TWS Earphones Wireless Earphone Touch Bluetooth Ear Stereo Sport Headsets 20% off
🎉For order Whatsapp Now 🎉

1۔ روزانہ ایک دیسی ڈلی لہسن ضرور کھائیں. 2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا اس...
22/08/2022

1۔ روزانہ ایک دیسی ڈلی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔

7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔

8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔

11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔۔۔تمام امت مسلمہ کے لئے دعائے خیر کریں

21/08/2022

یورک ایسڈ

یہ ایک ایسا مادہ ہے جو ہمارے جسم میں بنتا ہے اور پیشاب کے ذریعے خارج کر دیا جاتا ہے۔ اسکی ایک خاص مقدار خون میں موجود رہتی ہے لیکن اگر اس مقدار سے بڑھ جائے تو اسے hyperuricemia # کہتے ہیں۔
خون میں اسکی مقدار بڑھنے کی دو بڑی وجوہات ہو سکتی ہیں
1۔ یورک ایسڈ کا زیادہ بننا (خوراک میں چند اشیاء زیادہ لینا، بہت شدید ورزش، یا چند ایسی بیماریاں ہوتی ہیں جن میں جسم کے خلیے بہت زیادہ ٹوٹنے لگتے ہیں وغیرہ)

2۔ جسم سے اسکا اخراج کم ہو جانا (جیسے گردوں کی بیماری میں انکی خون سے یورک ایسڈ الگ کرنے کی صلاحیت کم ہو جانا)

یورک ایسڈ بڑھنے سے کیا ہوتا ہے؟
●کچھ لوگوں میں کوئی علامت نہیں ہوتی
●جوڑوں میں درد اور سوزش کی وجہ بنتا ہے جسے گاوٹ gout بھی کہتے ہیں
●گردوں میں پتھریاں بن سکتی ہیں

ہمارا اختیار بیماری پر نہ سہی لیکن اپنے لائف اسٹائل پر ضرور ہے۔
خوراک میں چند چیزوں کا بہت زیادہ استعمال یورک ایسڈ بڑھانے کی وجہ بنتا ہے
اور یورک ایسڈ بڑھنے کے صورت میں ان اشیاء کا کم استعمال علاج میں آسانی پیدا کرتا ہے۔
مثلا

● گائے/ بکرے کا گوشت
● جانور کی کلیجی، پھیپھڑے، دماغ کا سالن
● بہت زیادہ مٹھاس والی اشیاء
● ہائی فروکٹوز کارن سیرپ (پیکجڈ میٹھے کھانے کی چیزوں کا لیبل پڑھنے سے آپکو high fructose corn syrup لکھا ہوا ملے گا)
● مچھلی کی چند اقسام
● گوشت کی گریوی (gravy)
● خمیر ( yeast) والی اشیاء
● اسکے علاوہ مٹر، دالیں، پالک وغیرہ

If you’re a contact of a person who has COVID-19, this is what you can do to protect your friends and family ⬇️
16/05/2021

If you’re a contact of a person who has COVID-19, this is what you can do to protect your friends and family ⬇️

WIDAL TEST is a test that detects: -?A-MalariaB-TyphoidC-measlesD-Non      Good luck
16/05/2021

WIDAL TEST is a test that detects: -?

A-Malaria
B-Typhoid
C-measles
D-Non
Good luck

Address

Okara

Telephone

+923223235151

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilaj online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ilaj online:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram