
15/11/2022
🔹ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرکے فارم کھولیں، اپنا شہر منتخب کریں اور پورے شہر میں ہونے والے سرکلز میں سے اپنا قریبی سیرت سرکل منتخب کریں اور خود کو رجسٹر کریں! انشاء اللہ جامع مسجددارالسرور فیصل کالونی اوکاڑا میں بھی اہتمام ہوگا۔ 03007141670 اس نمبر پر اپنانام فون نمبر اور ایڈریس واٹس ایپ یا میسج کردیں ان شاءاللہ آپ سے رابطہ بھی کرلیا جائےگا یا کمنٹ میں نام ،فون نمبر اور ایڈریس لکھ دیں ۔۔
⬅️ اپلائی کرنے کا لنک: albn.org/Seerat