Sulemania herbalist

Sulemania herbalist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sulemania herbalist, Aziz Yaqoob Town Okara, Okara.

۔ سلیمانیہ ہربلسٹ کا مقصد عوام کی صحت کو بہتر بنانا اور ان کو مختلف امراض سے بچانا ہوتا ہے۔ ان کی معلومات اور مہارتوں کو استعمال کرتے ہوئے وہ مختلف علاجی تراکیب کا اطلاق کرتے ہیں جو مریضوں کو صحتمند اور موثر طریقے سے علاج فراہم کرتے ہیں۔ سلیمانیہ ہربلسٹ کا مقصد عوام کی صحت کو بہتر بنانا اور ان کو مختلف امراض سے بچانا ہوتا ہے۔ ان کی معلومات اور مہارتوں کو استعمال کرتے ہوئے وہ مختلف علاجی تراکیب کا اطلاق کرتے ہیں جو مریضوں کو صحتمند اور موثر طریقے سے علاج فراہم کرتے ہیں

08/09/2024
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.Whenever yo...
10/08/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

25/06/2024

بلڈ پریشر کا گھریلو اور اسان حل
Highlight

میتھی اپنے اندر کیا کیا طبی فوائد رکھتی ہے؟کمر کے درد کو دور کر کے آرام پہنچاتی ہےلقوہ اور فالج کے عوارض میں اطمینان بخش...
09/02/2024

میتھی اپنے اندر کیا کیا طبی فوائد رکھتی ہے؟
کمر کے درد کو دور کر کے آرام پہنچاتی ہے
لقوہ اور فالج کے عوارض میں اطمینان بخشتی ہے
تلی کے ورم کو تحلیل کرنے میں معاونت کرتی ہے
جگر کے نقائص میں اصلاح پذیری کا کام کرتی ہے
میتھی بخار کو دور کرنے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے
رعشہ (ہاتھ کپکپانا) کے مرض میں فائدہ پہنچاتی ہے

08/02/2024

اہم سوالات 💊 کے جوابات 🌿🍂 عوض خاص 🔥 کو لے کے حکیم سلیمان حبیب سے ملہزا فرماے شکریہ...!!!!

08/02/2024

🌿🌱🍂"ہربل شادی شدہ کورس" 💊 جو جوانوں کو ان کی شادی کی تیاری اور بعد میں بھی ازواجی زندگی میں مدد فراہم کرتا ہے۔ یہ کورس مختلف جنسی اور جسمانی مسائل کو حل کرنے اور عمومی صحت کو بہتر بنانے کے لیے جڑی بوٹیوں، عمدہ مغذائی عناصر، اور طبی نسخوں کا ہے۔ اس کورس کے ذریعے جوانوں کو صحتمند، تندرست، اور متحرک بنایا جاتا ہے۔ یہ علاج جسم کی طبیعی عملکردگی کو بہتر بناتا ہے اور مختلف امراض سے بچانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ 🐝🌾🌿
Highlight

03/12/2022

🍂💊نوجوانوں میں مشت زنی کی عادت اور اس کے نقصانات وعلاج🍂
مشت زنی {ہینڈ پریکٹیس}یہ بری اور غیرفطری عادت جسم انسانی کوبہت نقصان پہنچاتی ہے اور مردانہ نظام تولید کا بیڑاغرق کردیتی ھے کیوں کہ یہ غیرفطری عمل ھے تو اس سے سب سے بڑا نقصان تو یہ ھوتا ھے کہ اس نوجوان میں جنسی خیالات کی یلغار رہتی ھے اور وہ ذہنی جسمانی ومردانی طور پر انتہاٸی کمزوری کا شکار ھونے لگتا ھے اور جسم کے اندر جو نظام کام کررہے ہیں ان میں ایک بگاڑ پیدا ھونے لگتا ھے😔
نمبر۔١۔پیشاب کرنے کے بعد پیشاب کے قطرے گرتے یعنی مثانے کے غدود {غدہ قدامیہ.پروسٹیٹ گلینڈ}پر ورم آجاتا ھے🌿
نمبر۔٢۔پیشاب میں جلن ھونے لگتی ھے یعنی سوزاک{گنوریا} کی ابتداٸی شکل جس سے عضوخاص کو بھی بہت نقصان پہنچتا ھے اور اولاد پیدا کرنے والے جراثيم ختم ھونےلگتے ہیں🌿
نمبر۔٣۔اکثر اح**ام کثرت سے ھونے لگتے ہیں یا بلکل ہی بند ھوجاتے ہیں 🌿
نمبر۔٤۔منی پتلی ھوجاتی ھے جس کی وجہ سے رقت۔سرعت انزال۔کی بیماری بھی ھوجاتی ھے 🌿
نمبر۔٥۔اعضاۓرٸیسہ دل۔دماغ۔جگر۔گردے کمزور ھونے لگتے ہیں تھوڑی سی مشقت سے سانس پھولنے لگتا ھے🌿
نمبر۔٦۔دل ہر وقت مرجھایا ھوا رہتا ھے طبیعت میں غمگینی ومایوسی پیدا ھونے لگتی ھے🌿
نمبر۔٧۔عضوخاص کی جڑ پتلی اور تیڑھاپن۔ڈھیلاپن۔چھوٹاپن۔پتلاپن پیدا ھوجاتا ھے اگر علاج نہ کروایا جاے تو زندگی دھکہ اسٹارٹ گزرتی ہے اور چالیس سال بعد تو کسی کام کا نہیں رہتا🌿
نوٹ۔یاد رکہیں مشت زنی کے بعد علاج بہت ضروری ھے شادی سے کم از کم تین ماہ پہلے لازمی کسی ماہر طبیب سے علاج کروانا چاہیے ہر حکیم یہ علاج نہیں کرسکتا ۔
ہمارے خاندانی مطب سلیمانیہ دواخانہ میں مرد اور خواتین کے تمام جنسی امراض کا مکمل تشخیص کے بعد علاج کیا جاتا ھے اور ایک نمبر ادویات سے نسخے تیار کٸیے جاتے ہیں آج کل مارکیٹ میں چاٸنہ کی فارمنگ جڑی بوٹیاں آٸی ھوٸی ہیں جو کسی کام کی نہیں بس سستی ہیں ہمارے مطب میں قیمتی اور نایاب وخالص جڑی بوٹیاں منہ مانگے پیسے دیکر خریدی جاتی ہیں تاکہ مریض کو مکمل فاٸدہ پہنچے۔🌱🌿
🍃🌴ہماراطریقہ علاج🌴🍃
سب سے پہلے ہم مریض کے ساتھ ایک مشورہ کا سیشن کرتے ہیں جس میں مریض کی بیماری کی مکمل نوعیت، شدت اور مزاج معلوم کرنے بعد مریض کو صحت مندانہ اور نارمل زندگی گزارنے کے لیے ایک بہترین روڈ میپ تیار کر کے دیتے ہیں - علاج تین ماہ کا ھوتا ھے یاد رہے آجکل نیم حکیموں نے شادی کورس بنابناکر ویاگرہ گولیاں اپنی معجونوں۔پاوڈر۔کیپسولوں میں بھر بھر کر لوگوں کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں جنسی بیماری کبھی بھی اتنی جلدی دور نہیں ھوتی کم از کم 90 دن لگتے ہیں
💊ترتیب علاج💊
نمبر۔١۔🌱مسکنات🌱۔ایک ماہ
نمبر۔٢۔🌾مغلظات🌾۔ایک ماہ
نمبر۔٣۔🌵مقویات🌵۔ایک ماہ
نمبر۔١۔🌳مسکنات🌳
مسکنات کا مطلب یہ ھے کہ اس مرض میں ذکاوت حس بڑھ جاتی ہے ذہن میں سیکسی خیالات ہر وقت رہتے ہیں مسکنات کے اس ایک ماہ کی ادویات سے مریض کو ذہنی طور پر تسکین دی جاتی ھے جس سے اس کاذہن جنسی خیالات سے پاک ھوجاتا ھے اور عملی سیکس کو بڑھایا جاتا ھے ایک طرح کی تناسلی نظام کی صفاٸی کری جاتی ھے🌻
نمبر۔٢۔🌸مغلظات🌸
مغلظات کا مطلب یہ ھے کے مریض کی منی کو ریفاٸن کیا جاتا ھے اور ایسی ادویات دی جاتی ہیں جس سے منی پیدا ھو اور گاڑھی ھو اور پس سیل کا مسلہ ھوتو وہ بھی دورھو🌻
نمبر۔٣۔🍁مقویات🍁
مقویات کا مطلب یہ ھے کہ مریض کی جسمانی اور مردانی کمزوری کامکمل خاتمہ کیا جاے اور جسمانی وتناسلی نظام کو تقویت پہنچاکر مکمل صحت بحال ھوجاے اس کے ساتھ ہی مالش کیلیے طلاوں کا استعمال کروایا جاتا ھے جس سے مریض کے عضوخاص میں جو نقاٸص پیدا ھوچکے ھوتے ہیں ان کو دورکرکے اس میں قدرتی سختی پیدا کی جاے اور اس کا اصل ساٸز بحال ھوجاے یہ ایک مکمل علاج ھے جو صرف سلیمانیہ دواخانہ حجامہ سنٹر میں ہی کیا جاتا ھے الحَمْدُ ِلله🌺
جو حضرات علاج کروانا چاہتے ہیں مکمل رازداری کے ساتھ ان کا علاج کیا جاتا ھے ایک ایک ماہ کی ادویات بذریعہ کورئیر سروس روانہ کردی جاتی ہیں جو 24 گھنٹے میں پہنچ جاتی ہیں ہمارے ادارے کے پاس دونوں سہولتیں موجود ہیں کیش اون ڈلیوری اور ایڈوانس پیمنٹ اگر آپ کی کیش اون ڈلیوری منگوانا چاہتے ہیں تو ہمارے جیز کیش اکاؤنٹ میں پہلے 500 روپے بھیج دینا لازمی ہے 500 ایڈوانس لینے کا مقصد یہ ہے کہ کئی دفعہ ہم میڈیسن بھیج دیتے ہیں آگے سے رسیو نہیں ہوتی دونوں طرف تھا کوریر خرچہ ھمیں برداشت کرنا پڑتا ہے ہمارا دواخانہ اوکاڑہ میں ھے اگر کسی کو بھروسہ نہیں ھے تو وہ کسی بھی جاننے والے کے ہاتھ رقم بھیج سکتا ھے یا خود ہمارے دواخانے تشریف لاسکتا ھے
مکمل پتہ
عزیز یعقوب ٹاؤن نزد کھرل چوک گورنمنٹ کالونی روڈ اوکاڑہ
اس میسج کو لازمی فارورڈ کریں ہو سکتا ہے آپ کی وجہ سے کسی کی مشکل آسان ہوجائے .
حکیم سلیمان حبیب صدیقی

Address

Aziz Yaqoob Town Okara
Okara
53600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sulemania herbalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share