Herbal Products-Hadi Khan

Herbal Products-Hadi Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Herbal Products-Hadi Khan, Medical and health, Okara.

شوگر کی وجہ سے پریشان نہ ہوںانسولین انجیکشن سے جان چھڑوائیںشوگر کا مکمل علاجلبلبہ کا مکمل علاج کروائیںمزید معلومات کے لئ...
10/06/2023

شوگر کی وجہ سے پریشان نہ ہوں
انسولین انجیکشن سے جان چھڑوائیں
شوگر کا مکمل علاج
لبلبہ کا مکمل علاج کروائیں
مزید معلومات کے لئے ابھی رابطہ کریں
0316-6025925
0319 2595925

شوگر کی وجہ سے پریشان نہ ہوںانسولین انجیکشن سے جان چھڑوائیںشوگر کا مکمل علاجلبلبہ کا مکمل علاج کروائیںمزید معلومات کے لئ...
09/06/2023

شوگر کی وجہ سے پریشان نہ ہوں
انسولین انجیکشن سے جان چھڑوائیں
شوگر کا مکمل علاج
لبلبہ کا مکمل علاج کروائیں
مزید معلومات کے لئے ابھی رابطہ کریں
0319 2595925

https://chat.whatsapp.com/LiBKkpcwyG9FqVXzW9053Oشوگر کی وجہ سے پریشان نہ ہوںانسولین انجیکشن سے جان چھڑوائیںشوگر کا مکمل ...
01/06/2023

https://chat.whatsapp.com/LiBKkpcwyG9FqVXzW9053O
شوگر کی وجہ سے پریشان نہ ہوں
انسولین انجیکشن سے جان چھڑوائیں
شوگر کا مکمل علاج
لبلبہ کا مکمل علاج کروائیں
مزید معلومات کے لئے ابھی رابطہ کریں
0316-6025925
0319 2595925
*Call us:0319 2595925*

*لبلبے کا علاج* *شرطیہ علاج*
انسولین انجیکشن سے اور میڈیکل ٹیبلٹ سے چھٹکارا
*سو فیصد* گارنٹی کے ساتھ علاج
شوگر کنٹرول کرنے کی بجاۓ لبلبے کا علاج کروائیں
*انشاءاللہ سو فیصد گارنٹی کے ساتھ علاج کیا جاتا ہے*
مزید رہنمائی کے لیے دیے گئے لنک کو کلک کریں اور گروپ کو جوائن کریں

WhatsApp Group Invite

شوگر کی وجہ سے پریشان نہ ہوںانسولین انجیکشن سے جان چھڑوائیںشوگر کا مکمل علاجلبلبہ کا مکمل علاج کروائیںمزید معلومات کے لئ...
08/03/2023

شوگر کی وجہ سے پریشان نہ ہوں
انسولین انجیکشن سے جان چھڑوائیں
شوگر کا مکمل علاج
لبلبہ کا مکمل علاج کروائیں
مزید معلومات کے لئے ابھی رابطہ کریں
0316-6025925
+92 319 2595925

12/02/2023
03/01/2023

نیا سال کا مشن اپنی صحت کو محفوظ بنائیں گے۔

چند باتوں پر عمل کرنا ضروری ہے۔ مثلاً

اپنی خوراک میں پھلوں اور سبزیوں کا باقاعدہ حصہ شامل کرینگے۔
اپنی روزمرہ کی خوراک سے شوگر والے مشروبات اور جنک فوڈز کو نکال دینگے
صحت مند کھائیں گے، صحت مند رہیں گے
ورزش اور روزانہ کی چہل قدمی کو روزمرہ کا معمول بنائیں گے۔
اپنی نیند کا خیال رکھیں گے۔

شوگر کی وجہ سے پریشان نہ ہوںانسولین انجیکشن سے جان چھڑوائیںشوگر کا مکمل علاجلبلبہ کا مکمل علاج کروائیںمزید معلومات کے لئ...
26/12/2022

شوگر کی وجہ سے پریشان نہ ہوں
انسولین انجیکشن سے جان چھڑوائیں
شوگر کا مکمل علاج
لبلبہ کا مکمل علاج کروائیں
مزید معلومات کے لئے ابھی رابطہ کریں
+92 319 2595925

08/11/2022

*مولی سے علاج*

*مولی میں کیلشیم،پوٹاشیم،فاسفورس،وٹامن سی کے علاوہ آئرن بھی پایا جاتا ہے۔*

🔅 *معدہ* *کی* *تیزابیت،گیس،سینہ کی جلن،قبض ان تمام معدہ کے امراض میں مولی بہترین علاج ہے۔*

🔅 *مولی کو کھانا کھانے کے درمیان نرم پتوں سمیت کھانا ہے۔*

🔅 *کھانا کھانے کے درمیان ایک درمیانے سائز کی مولی پتوں سمیت کھائیں اس سے پیٹ بھی کم ہو گا اور کھانا بھی جلد ہضم ہو گا۔*

🔅 *موٹاپا کم کرنے کیلئے بھی مولی مفید ہے۔*

🔅 *صبح ناشتے سے 30 منٹ پہلے مولی کو کاٹ کر پتوں سمیت تھوڑا سا شہد لگا کر کھائیں اس سے گیس بھی نہیں ہو گا اور موٹاپا بھی کم ہو گا۔*

🔅 *مولی یرقان کا شافی علاج ہے۔*

🔅 *یرقان کے مریض مولی کے پانی کا ایک کپ ایک چمچ دیسی شکر ڈال کر صبح نہار منہ پی لیں۔15 سے 20 دن استعمال کریں اس سے افاقہ ہو گا۔*
*جنکی تلی بڑھی ہوئی ہے وہ بھی یہ ہی عمل اسی طرح کریں۔*👆🏾

🔅 *گردہ،پتہ،مثانہ کی پتھری کو ریزہ ریزہ کر کے نکالتی ہے۔*

🔅 *پیشاب اگر جلن کیساتھ آتا ہے،کھل کر نہیں آتا تو ان تمام مسائل کیلئے صبح نہار منہ ایک کپ مولی کا رس پی لیں۔30 دن یہ عمل کریں۔*
*30 دن تک آپکی پتھری خارج ہو جائیگی۔إن شاءاللّٰه*

🔅 *مولی جگر اور مثانہ کی گرمی دور کرتی ہے۔*

🔅 *مولی میں موجود پوٹاشیم بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے۔*

🔅 *مولی بلڈ پریشر بڑھنے نہیں دیتی۔*

🔅 *بلڈ پریشر کے مریض مولی کو نمک لگا کر نہ کھائیں۔*

🔅 *بواسیر کے مریض بھی مولی کھانے کے درمیان کھائیں۔*

🔅 *شوگر کے مریضوں کیلئے بھی مولی بہت مفید ہے۔*

🔅 *خون صاف کرتی ہے۔*

🔅 *منہ کے چھالوں کے لیے بھی مولی مفید ہے۔*

🔅 *مولی کھانے کے بعد تھوڑا سا گڑ کھا لیں اس سے مولی اور کھانا جلدی ہضم ہو جاتا ہے۔*

🔅 *گڑ کھانے سے آپکو بدبودار ڈکار نہیں آئینگے۔*

⛔ *مولی کو رات کے وقت استعمال نہیں کرنا چاہیے۔*

https://zahomy.com/biz/40319/1666895763 شوگر کا علاج کل نہیں آج انسولین انجکشن سے چھٹکارا شوگر کنٹرول کرنے کی بجائے لبلب...
05/11/2022

https://zahomy.com/biz/40319/1666895763

شوگر کا علاج
کل نہیں آج
انسولین انجکشن سے چھٹکارا
شوگر کنٹرول کرنے کی بجائے لبلبہ کا علاج
ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کرنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں
https://wa.me/message/QLFCAESM4IU7B1

Click the link to see our products

شوگر کا مکمل علاجلبلبہ کا مکمل علاج کروائیںمزید معلومات کے لئے ابھی رابطہ کریں+92 319 2595925
03/11/2022

شوگر کا مکمل علاج
لبلبہ کا مکمل علاج کروائیں
مزید معلومات کے لئے ابھی رابطہ کریں
+92 319 2595925

31/10/2022

پھر کہتے ہیں شوگر کیوں ہوتی ہے۔۔۔۔۔

"لسی کی جگہ پیپسی نے لے لی

دودھ کی جگہ چینی سے بھرپور جوس کا ڈبہ آ گیا جسے مایئں فیڈر میں ڈال کر بھی شیر خواروں کو دینے لگی ہیں

باسی روٹی کے مکھن لگے رول یعنی گھگھو کی جگہ چکن رول آ گیا ہے

تازے ٹماٹر اور مرچ کی چٹنی کی جگہ کیمکل سے محفوظ کی گئی کیچپ اور چلی ساس آ گئی ہے

سلاد پر لیموں کی جگہ سنتھٹک سرکہ آ گیا ہے

میووں کشمش سے بھرپور پنجیریوں السی کی پنیوں تل کے لڈووں کی جگہ کیک پیسٹریوں اور میدے کے کیک رسوں نے لے لی ہے

جب سے وائی بادی یورک ایسڈ بن گیا اور اجوایئن سونڈھ ادرک کی جگہ زائلورک گولی آ گئی ہے

چکی کے آٹے کی جگہ میدہ نما تھیلی کے آٹے نے لے لی کیونکہ چکی کے آٹے کی روٹی مزیدار نہیں لگتی اور پراٹھے مزے کے نہیں بنتے

اب باجرے کی مسی روٹی کوئی لسی کے ساتھ نہیں کھاتا

اب گھروں میں سب سے اہم اور مشکل سوال یہی ہے کہ آج کیا پکایئں جسے سب ناک بھوں چڑھاے بغیر کھا لیں

اب کسان اپنا گنا فیکٹری کو بیچ کر یا گڑ بنا کر سیل کرنے کے بعد خود شہر سے چینی خریدنے آتا ہے

کبھی کبھار سپیشل ڈش کے طور پر پکنے والے چاول اب روزانہ کے ناشتے کا حصہ بن چکے ہیں

اب فروٹ سے زیادہ ڈبے کا فروٹ جوس پیا جاتا ہے

اب بچوں کو لنچ میں روٹی کی بجاے
نوڈلز اور جام بریڈ اور سینڈوچ دینا عام ہو گیا ہے

اب کوئی مشقت والا کام کر کے تھکن سے چور ہونے پر گرم دودھ میں انڈے پھینٹ کر نہیں پیتا بلکہ چاے کے ساتھ بروفن کی گولی کھائی جاتی ہے

ماوں کے پلو سے لپٹ لپٹ کر بھوک لگنے کی دہایئاں دینے والے بچوں کو اب مایئں زبردستی کھانا کھلاتی ہیں

پہلے دوائی کھانا مشکل لگتا تھا اب ہزار روپے والی گولی خریدنا بھی مشکل نہیں لگتا بلکہ ہزار قدم چلنا زیادہ مشکل لگتا ہے"

Address

Okara
53600

Telephone

+923166025925

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Herbal Products-Hadi Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram