Hakeem Rai Khalid

Hakeem Rai Khalid اس پیج پر ہم صحت کے لیے قدرتی علاج ۔وڈیو
youtube.com/?si=FfMGExOOEupNn6Ka

24/09/2025

انسان کی امیدیں خواہ وہ سچی ہو یا جھوٹی، اسے دکھ جھیلنے پہ امادہ کرتی ہیں امید ہی کو سینے سے لگا کہ انسان سخت سے سخت تکالیف کو جھیل لیتا ہے۔

پریم چند 📜

24/09/2025

"مجھے سب سے زیادہ جو چیز پریشان کرتی ہے وہ حماقت کی بڑائی
(یا تعریف) ہے۔"
— کارل سیگن

31/07/2025

دھدری کیلئے
یہ غدی عضلاتی تحریک سے ہوتا ہے
حب شفاء+ 1 ملین+ شربت بزوری. غذائیں اعصابی چھ نمبر ایک نمبر میں رکھیں۔انشاءاللہ کلی شفاء ہوگی۔

25/07/2025

"دل وہی ہے جو روتا ہے
جو سخت ہو جائے، وہ صرف جسم میں دھڑکتا ہے، ایمان میں نہیں۔"🫀
اللّٰہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️

24/07/2025

تمہارا درد اس خ*ل کا ٹوٹنا ہے جس نے تمہاری اگاہی کو محصور کر رکھا ہے

24/07/2025

🍁🍁🍁
اس انسان کی قدر کیجئے جو آپ کو اپنا وقت دیتا ہے، کیونکہ وہ صرف وقت نہیں دے رہا ہوتا بلکہ زندگی کا اک حصہ دے رہا ہوتا ہے

24/07/2025

سستا نسخہ برائے شوگر
مصبر 10 گرام
جنگلی کریلے کا پانی 100گرام
مصبر مکس کیجیے دھوپ میں رکھ دیجیے خشک ھونے پے نخودی گولی بنا لیجیے صبح شام 1گولی

13/07/2025

یاد رکھیں، حالات جیسے بھی ہوں، دل صاف، نیت سچی اور رویہ نرم رکھنا ہی اصل خوبی ہے۔ کیونکہ وقت گزر جاتا ہے، لوگ بدل جاتے ہیں، مگر ایک اچھا انسان اپنی روشنی سے ہمیشہ پہچانا جاتا ہے۔
لہٰذا اداس نہ ہوں بس اچھے انسان بنے رہیں، یہی اصل کامیابی ہے۔

13/07/2025

❞ سچائی کا دفاع کریں اور آپ دیکھیں گے کہ ہر کوئی آپ سے کیسے نفرت کرے گا۔❝
➖ چی گویرا

12/07/2025



23/06/2025

"کبھی کبھی ہم اپنی ""ہاں"" کی قیمت ادا کرتے ہیں جو ""نہیں"" ہونی چاہیے تھی۔" "

جبران خلیل جبران.

Address

Chownk Harniya Wala Ghala Godam
Okara
56300

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 11:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

+923007530789

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Rai Khalid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hakeem Rai Khalid:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram