kidney Care Center

kidney Care Center Kidney Treatment

محترم چوہدری محمد وارث صاحب کو عالمی ادارہ انسانی حقوق international humn Right organization (ihro)کا صوباٸی صدر منتخب ہ...
09/12/2024

محترم چوہدری محمد وارث صاحب کو عالمی ادارہ انسانی حقوق

international humn Right organization (ihro)

کا صوباٸی صدر منتخب ہونے پر مبارک باد

صدقہ جاریہ کے طور پر شیٸر کردیں👇👇👇👇👇 میرے بڑے بھاٸی ساجد کا بلڈ پریشر تین چار ماہ سے مسلسل شوٹ کررہا تھا انہوں نے قریبی ...
19/10/2022

صدقہ جاریہ کے طور پر شیٸر کردیں
👇👇👇👇👇
میرے بڑے بھاٸی ساجد کا بلڈ پریشر تین چار ماہ سے مسلسل شوٹ کررہا تھا انہوں نے قریبی نجی ڈاکٹر کو چیک اپ کروایا ہاٸی بی پی کی میڈیسن لے کر استعمال کررہے تھے لیکن کوٸی افاقہ نہیں ہورہا تھا مسلسل بلڈ پریشر اپ رہ رہا تھا ایک دن اچانک چہرے اور جسم پر سوزش آنی شروع ہوگٸی ہم مزید پریشان ہوگٸے اور کسی پروفیسر ڈاکٹر سے چیک اپ کے لیے لاہور چلے گٸے جب بلڈ ٹیسٹ لیے گٸے تو پتہ چلا کہ بھاٸی کو تو گردوں کا پرابلم شروع ہوگیا ہے کریٹینین 12 اور یوریا 160 پر جاچکا ہے اور جسم میں پانی بڑھ رہا ہے ہم نے گردوں کے سینٸر پروفیسر نیفرالوجسٹ ڈاکٹر سے علاج شروع کیا لیکن کریٹینن اور یوریا بڑھتا ہی چلا گیا کچھ دن کے اندر اندر گردے مکمل فیل ہوگٸے اور ڈاکٹر نے کہا کہ ان کے ڈیلاٸیسز کے علاوہ کوٸی حل نہیں ہے ان کے گردے مکمل ختم ہوچکے ہیں آپ ان کے ہفتہ میں دو بار ڈیلاٸیسز کرواتے رہیں اور گردے کا ارینج کرکے کڈنی ٹرانسپلانٹ کروالیں ہم اتنی حثیت نہیں رکھتے تھے کہ گردے کا ٹرانسپلانٹ کروالیں کیونکہ اس کے اخراجات بہت زیادہ تھے ہم نے بھاٸی ساجد کے ڈیلاٸیسز شروع کروادیے اور ساتھ علاج جاری رکھا انگلش کبھی ہومیو لیکن سال گزر گیا ڈیلاٸیسز کرواتے ہوٸے کوٸی افاقہ نہ ہوا۔ پھر ایک دن کسی دوست نے ایک حکیم صاحب کا پتہ بتایا کہ آپ ان کے پاس چلے جاٸیں ان شاء اللہ گردے مکمل ٹھیک ہوجاٸیں گے ہمارے ایک عزیز ان سے مکمل ٹھیک ہوچکے ہیں میں نے اپنے گھر میں والدین سے مشورہ کیا اور بھاٸی ساجد کو لے کر حکیم صاحب کی طرف روانہ ہوگیا دو گھنٹے کے سفر کے بعد ہم حکیم صاحب کے مطب پر پہنچ گٸے حکیم صاحب کو ملے بالکل ینگ عمر طبیب جدید دور کے پڑھے ہوٸے کوالیفاٸیڈ طبیب تھے بہت ہی خوش اخلاق اور ملن سار طبیت کے مالک تھے ہم سے پہلے چار پانچ مریض ان کے پاس بیٹھے ہوٸے تھے انہیں چیک اپ کرنے کے بعد ہم سے آنے کی وجہ پوچھی ہم نے بھاٸی ساجد کی رپوٹس اور کنڈیشن انہیں بتادی انہوں نے کہا پہلے جوس یا چاٸے پٸیں پھر میڈیسن لکھتے ہیں آپ کافی دور سے آٸے ہیں اور ہمارے مہمان ہیں فریش منٹ کے بعد انہوں نے اچھی طرح چیک اپ کرنے کے بعد میڈیسن لکھ کر دے دی اور کہا یہ بہت جلد ٹھیک ہوجاٸیں گے پریشان نہ ہوں آپ درست جگہ پر تشریف لے آٸے ہیں ہم نے بہت زیادہ کڈنی فیلٸیر مریض ٹھیک کیے ہیں ہمارا باپ دادا سے گردوں کے مریضوں پر تجربہ ہے
ہم نے میڈیسن لینے کے بعد فیس ادا کی اور اجازت طلب کی اور واپسی گھر کو روانہ ہوگٸے گھر جاکر میڈیسن شروع کرلی دو چار دن میڈیسن کھاتے ہوٸے گزرے تھے کہ بھاٸی ساجد کی طبیت میں بہتری آنا شروع ہوگٸی ہم نے ایک ماہ کی میڈیسن مکمل کی تو ڈیلاٸیسز کا دورانیہ بھی 4 دن سے 8 دن پر آگیا اور کرٹینین اور یوریا بھی نارمل حالت میں آنا شروع ہوگیا اور گردوں سے پروٹین خارج ہونا بھی بند ہوگٸی ایک ماہ بعد ہم پھر حکیم صاحب سے میڈیسن لے آٸے اگلے ماہ کی میڈیسن استعمال کرنے سے گردے مکمل ٹھیک ہوگٸے ڈیلاٸیسز بالکل بند ہوگٸے پیشاب کُھل کر آنا شروع ہوگیا کریٹینن اور یوریا اور بلڈ پریشر بالکل نارمل ہوگیا یعنی گردے بالکل صحت مند ہوگٸے تھے ہم نے حکیم صاحب کو خوشخبری سناٸی تو انہوں نے کہا میرا کام تو اچھی میڈیسن دینا ہے شفإ تو اللہ پاک کریم دیتے ہیں یہ سب اللہ پاک کے کرم ہیں پھر انہوں نے کہا آپ مزید ایک ماہ کی میڈیسن کھلادیں تاکہ دوبارہ زندگی میں گردوں کو مسلہ نہ بنے ہم نے اُن کے کہنے کے مطابق تین ماہ کا مکمل کورس کیا اور آج الحَمْدُ ِلله میرا بھاٸی بالکل ٹھیک ہے میں نے یہ تحریر انسانیت کی بھلاٸی کے لیے لکھی ہے کہ اگر کسی کا کوٸی بھاٸی بہن ماں باپ گردوں کی مرض میں مبتلا ہے تو ایک بار ان حکیم صاحب سے لازمی رابطہ کرلیں انہوں نے بہت سے گردے فیل کے مریض بالکل ٹھیک کیے ہیں حکیم صاحب کا ویٹس اپ نمبر لکھ رہا ہوں آپ ان سے رابطہ کرکے چیک اپ کا ٹاٸم لے سکتے ہیں
حکیم صاحب چند امراض کا علاج ہی کرتے ہیں ۔
Liver Failure
kidney Failure
Infertility
جگر ۔گردے ۔ مثانہ اور بے اولادی کے تمام امراض کا علاج کرتے ہیں
ان کے پاس رش بہت زیادہ ہوتا ہے اس لیے پہلے ٹاٸم لے لیں ۔۔
----------------------------------------

کچھ دوستوں کے اسرار پر حکیم صاحب کا مکمل ایڈریس لکھ رہا ہوں
حکیم صاحب کا نام چوھدری طارق حسین ہے
دواخانہ کا نام طارق ہربل دواخانہ ہے
ایڈریس ۔ شہر حجرہ شاہ مقیم ضلع اوکاڑہ ہے
حکیم صاحب کا نمبر
03016903980
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیٸر کردیں شاید آپ کی وجہ سے کسی کا بھلا ہوجاٸے ۔۔

Address

Okara

Telephone

+923016903980

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kidney Care Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share