Homeo-Herbal.pk

Homeo-Herbal.pk اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو میرا اللہ ہی مجھے شفاء دیتا ہے

ذیابیطس / شوگر عموماً وراثتی اور ماحولی (حصولی) وجوہات کے ملاپ کی وجہ سے ہونے والے بے ترتیب یا اضطرابی، استقلاب کا متلاز...
16/04/2024

ذیابیطس / شوگر عموماً وراثتی اور ماحولی (حصولی) وجوہات کے ملاپ کی وجہ سے ہونے والے بے ترتیب یا اضطرابی، استقلاب کا متلازمہ ہے، جس میں دموی شکر (blood sugar) کی سطح میں غیر معمولی اِضافہ ہوجاتا ہے۔

ذیابیطس
عام الفاظ میں: یہ ایک ایسی حالت ہے جو کسی شخص کے خُون میں اِنسولین کی کمی سے یا جب جسم کو اپنے پیدا کیے ہوئے اِنسولین کو استعمال کرنے میں دشواری واقع ہوتی ہو۔

گلوکوز وہ شکر(چینی) نہیں ہے جو عام دُکانوں میں دستیاب ہوتی ہے، یہ ایک قدرتی کاربوہائیڈریٹ ہے جسے ہمارا جسم بطورِ توانائی استعمال کرتا ہے۔ خون میں سطح گلوکوز کی تضبیط کا کام لبلبہ (pancreas) میں تیار ہونے والا ایک انگیزہ کرتا ہے جسے جزیرین (insuline) کہتے ہیں۔ ذیابیطس کی پہلی قسم، انسولین کی کمی جبکہ دوسری قسم جسم کا انسولین کے لیے کم استجابت (response) کی وجہ جہ سے ہوتی ہے۔ یہ دونوں وجوہات افراط دموی شکر (hyperglycemia) کی طرف لے جاتے ہیں۔ افراط دموی شکر جسم میں ذیابیطس کی علامات پیدا کرتا ہے، جن میں: زیادہ پیشاب (polyurea) آنا مخصوص علامت میں شامل ہے اور اس کی وجہ سے زیادہ پیاس (polydipsia) کی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے جو زیادہ مائع جسم میں لینے کا سبب بنتی ہے، دھندلی بصارت (blurred vision)، کم وزنی، ہاتھ پاؤں کا سن ہونا، تھکان (fatigue)، نوام (lethargy) اور استقلابی توانائی میں تبدیلیوں جیسے مسائل کھڑے ہوجاتے ہیں۔ ذیابیطس کی تمام اقسام قابلِ علاج ہیں، تاہم یہ علاج وسیع طور پر میّسر نہیں ہے، یا پھر ہم اس سے آشنا نہیں ہیں ، ہومیو پیتھک طریقہ علاج میں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ایسی بہت سی ادویات موجود ہیں جو بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت کے ساتھ ساتھ لبلبہ (pancreas) کو دوبارہ بحال کرتیں ہیں ، اگر آپ اس مرض میں مبتلا ہیں تو احتیاط اور پرہیز کے ساتھ عشال ہومیو پیتھک سے علاج کروائیں تو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اس مرض پر قابو پایا جا سکتا ہے اور اس کی تمام علامات کو دور کر کے صحت کو بحال کیا جا سکتا ہے ۔ ہمارے 35 سال کے کلینیکل تجربات میں ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے بہت سے مریضوں کو صحت یاب پایا ہے انھ تجربات کی بنیاد پر جرمن فارمولیشن سے ایک پروڈکٹ تیار کی ہے جو شوگر کے مریضوں کے لیے انمول تحفہ ہے ۔ اسکی مناسب قیمت ہے ۔ سائزو بیکس 60 کیپسول 2000 روپے میں فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ اور سائزوبیکس ڈراپ 550 روپے میں فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ ۔مذید تفصیلات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
#

*بواسیر کی اقسام*بواسیر کی دو اقسام ہیں۔ 1-  *بادی یا ریحی بواسیر*2- *خونی یا دموی بواسیر*پھر خونی کی بھی دو اقسام ہیں۔ ...
17/03/2024

*بواسیر کی اقسام*

بواسیر کی دو اقسام ہیں۔
1- *بادی یا ریحی بواسیر*
2- *خونی یا دموی بواسیر*

پھر خونی کی بھی دو اقسام ہیں۔
1- *دامیہ*
جس میں مسوں کے ساتھ خون آتا ہو اس کو دامی یا دامیہ کہتے ہیں۔
2- *عمیا*
جس میں مسے تو ہوتے ہیں مگر خون نہیں آتا۔ اس کو عمیا کہتے ہیں۔
*نوٹ*
ریحی بواسیر میں مسے نہیں ہوتے اگر ہوں بھی تو نمایاں نہیں ہوتے
*مسوں کی اقسام*
بواسیری مسے کئی قسم کے ہوتے ہیں۔ مختلف شکل و صورت کی وجہ سے ان کے نام بھی مختلف ہوتے ہیں۔ چند اقسام درج ذیل ہیں۔
*عنبی* (انگوری شکل)۔
*تینی* (انجیرکی شکل)۔
*ثولولی* (دانہ مسور کی شکل)۔
*تمری* گٹھلی کھجور کی مانند سخت
*توثی* (شہتوت کی طرح لمبے اور نرم)
مقام کے لحاظ سے بواسیر کے مختلف نام ہیں مثلاً،
*بواسیر الانف*
ناک کے اندر بدگوشت پیدا ہو جاتا ہے۔ جو گلٹی کی طرح سخت اور سفید ہوتا ہے اس کے ساتھ درد کم ہوتا ہے۔ گاہے یہ بد گوشت سرخ اور نیلا ہوتا ہے۔ جس کے ساتھ درد شدید ہوتا ہے۔ خصوصاً جب اس کے ساتھ جب زرد اور بدبودار پانی بہہ رہا ہو۔
*بواسیر شفت*
ہونٹ کی بواسیر س میں گاہے اوپر والے ہونٹ پر نیلے رنگ کا ابھار سا پیدا ہو جاتا ہے۔ ہونٹ باہر کی جانب لوٹ جاتا ہے۔ درمیان سے پھٹ جاتا ہے۔ اور گاہے نیچے والے ہونٹ پر سیاہ رنگ کا توت نما ابھار پیدا ہو جاتا ہے۔
*بواسیر الرحم*
رحم کے اندر مسے پیدا ہو جاتے ہیں۔ یہ مسے درد کی شدت کے وقت سرخ ورنہ زرد رہتے ہیں۔ ان سے میل کی مانند رطوبت خارج ہوتی ہے۔ جس کا رنگ سیاہی مائل ہوتا ہے۔
*بواسیر مقعد*
اس کی دو اقسام ہیں
1- *بواسیر مقعد خارجی*
مبرز کے باہر کی جانب ایک یا دو مسے بن جاتی ہیں۔ ان میں خارش جلن اور درد ہوا کرتا ہے۔ قبض ہونے سے یا سخت اور سرد جگہ بیٹھنے سے ان میں ورم ہو کر درد اور سوزش ہوتی ہے۔
2- *بواسیر مقعد داخلی*
مبرز سے لے کر دو انچ اوپر تک مسے بنتے ہیں۔ یا تو مقعد کے ارد گرد چاروں طرف میوکس ممبرین میں وریدیں پھول جاتی ہیں۔
*نوٹ* :-
خارجی بواسیر در اصل اندرونی بواسیر کی علامت ہے۔ یعنی پہلے اندرونی بواسیر ہوتی ہے۔ اور اس کے کچھ عرصہ بعد خارجی بواسیر پیدا ہو جاتی ہے۔
*ضروری یاداشت*
۱- بواسیر کیسی بھی ہو اس کا سبب واصلہ بواسیری زہر ہے جو جسم انسان کے اندر ہی تیار ہوتا ہے اور عموماً اس کی نوعیت موروثی ہوتی ہے۔
۲- علاج کرتے ہوئے اگر بواسیر کی بجائے بواسیری زہر کو پیش نظر رکھا جائے تو ہر قسم کی بواسیری علامات کا کامیاب تدارک ہو سکتا ہے ۔
ہم نے عشال پائلز نل کورس کو اس انداز سے ترتیب دیا ہے کہ سالوں سال سے نسل در نسل مرض کی تکلیف میں مبتلا دکھی لوگ اس کورس کے استعمال سے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے نسل در نسل صحت پائیں گے انشاء اللہ ۔
عشال پائلز نل مکمل کورس کی قیمت 3500 روپے ہے جس میں پورے ایک ماہ کی دوا شامل ہے ۔ فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ ۔۔
طریقہ استعمال:

1- عشال پائلز نل ڈراپ 120 ایم ایل۔۔
20 قطرے تازہ پانی میں دن میں تین بار
2- عشال پائلز نل کیپسول
ایک صبح ایک کیپسول شام ہمراہ پانی استعمال کریں۔
3- عشال پائلز نل لوشن
مقعد/ متاثرہ حصے پر رات کو سوتے ہوئے لگائیں۔
مزید انفارمیشن کیلئے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں ۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے اور آسانی والا معاملہ فرمائے آمین ۔۔

مورنگا کے پتوں کا خالص پاؤڈرمورنگا ایک اعلی غذائیت سے مالا مال درخت ہے جو جلد، بینائی، موٹاپا، هاضمہ، کولیسٹرول، ذیابیطس...
15/03/2024

مورنگا کے پتوں کا خالص پاؤڈر

مورنگا ایک اعلی غذائیت سے مالا مال درخت ہے جو جلد، بینائی، موٹاپا، هاضمہ، کولیسٹرول، ذیابیطس، انفیکشن اور مجموعی صحت کی لا تعداد حالات کا علاج اور بہتری فراہم کرتا ہے۔

ایک عام شخص مورنگا کے استعمال سے درج ذیل فوائد حاصل کر سکتا ہے۔

1۔ مورنگا انیمیا کا علاج کرتا ہے۔
مورنگا میں آئرن کی بڑی مقدار ہوتی ہے جو آپ کے جسم کو اضافی آئرن جذب کرنے میں سہولت فراہم کرتی ہے۔ بدلے میں یہ آپ کے جسم میں خون کے سرخ خلیوں کی تعداد کو آہستہ آہستہ بڑھاتا ہے۔

2۔ بہتر نیند فراہم کرتا ہے۔
مورنگا کے پتے نیند کی بہترین امداد کے طور پر کام کرتے ہیں۔ مورنگا کے پتے آپ کے پٹھوں کو آرام دے سکتے ہیں اور آپ کے دماغ اور جسم کو پرسکون کر سکتے ہیں۔

3۔ کینسر کے خلیات کو مارتا ہے۔
اس میں نیازیمیسین مرکبات بھی ہوتے ہیں جو کینسر کے خلیات کی موجودگی کو روک سکتے ہیں۔

4۔ ہڈیوں کی صحت کو بڑھاتا ہے۔
مورنگا وٹامن K، کیلشیم، فاسفورس اور پروٹین کا ایک شاندار ضمیمہ ہے جو آپ کی ہڈیوں کی ساخت کو مضبوط اور صحت مند بناتا ہے۔

5۔ صحت مند دل کو فروغ دیتا ہے۔
مورنگا صحت مند دل کو ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے صحت کی پیچیدگیوں سے بچاتا ہے۔

6۔ اینٹی آکسیڈینٹ خصوصیات ہیں۔
مورنگا میں تیس مکمل طور پر مختلف اینٹی آکسیڈنٹ ہوتے ہیں جیسے وٹامن اے، وٹامن بی کمپلیکس، وٹامن سی وغیرہ۔ یہ اینٹی آکسیڈنٹس ہمارے جسم کو ایروفیلک نقصان سے بچاتے ہیں۔ مورنگا آپ کی مجموعی صحت کا خیال رکھتے ہیں۔

7۔ مورنگا جگر کی حفاظت کرتا ہے۔
مورنگا مؤثر طریقے سے جگر کو تپ دق کی دوا کی وجہ سے نقصان سے بچانے میں مدد کرتے ہیں۔ مزید برآں یہ جگر کی مرمت کے طریقہ کار کو بھی تیز کرتا ہے۔

8۔ پیٹ کے امراض کا علاج کرتا ہے۔
مورنگا پیٹ کے امراض جیسے سوزش، السر کولائٹس، قبض کا علاج کرتے ہیں۔

9۔ مورنگا میٹابولزم کو بڑھاتا ہے۔
مورنگا میں فایبر آنتوں کی با قاعدگی کو سہارا دیتی ہے اور صحت مند نظام انہضام کی طرف لے جاتی ہے۔ فایبر آپ کو لمبے عرصے تک بھر پور محسوس کروانے کا باعث بنتا ہے اس طرح آپ کو صحت مند میٹابولزم اور وزن کا انتظام برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے۔

10۔ گردے کی خرابی کے خلاف دفاع کرتا ہے۔
مورنگا میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس کی بڑی مقدار گردوں کے اندر زہریلے مواد کی سطح کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔

ہمارے پاس گھریلو استعمال کے لیے مورنگا پاؤڈر 250 گرام، 500 گرام اور 1 کلو گرام کی پیکنگ میں دستیاب ہے۔ اس کے علاوہ مورنگا کیپسول بھی آرڈر پر مہیا کیے جاتے ہیں۔

اگر آپ گھریلو استعمال کے لیے مورنگا پاؤڈر خریدنا چاہتے ہیں تو ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ فرمائیں اور گھر بیٹھے فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ مورنگا کی تمام پراڈکٹس حاصل کریں۔

اس کے علاوہ اگر آپ اپنی دوکان جنرل سٹور اور پنساری کی شاپ سے مورنگا بیچنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کر کے ہول سیل ریٹ پر لیے سکتے ہیں۔

 #جریان منی  جریان منی ایک ایسی بیماری ہے جس میں مردوں میں ازخود منی کا اخراج ہونے لگتا ہے ۔ اس خارج ہونے والی منی semen...
15/03/2024

#جریان منی


جریان منی ایک ایسی بیماری ہے جس میں مردوں میں ازخود منی کا اخراج ہونے لگتا ہے ۔ اس خارج ہونے والی منی semen میں #سپرم s***m بھی ہوتے ہیں اس بیماری میں مریض کا عضو تناسل p***s بتا نہیں پاتا اور منی کا اخراج ہو جاتا ہے . جو وقت کے ساتھ ساتھ بعض اوقات بے اولادی کا سبب بھی بنتا ہے ۔ قبض کی وجہ سے بھی جب مریض زور لگاتا ہے تو پاخانے کے ساتھ منی کا اخراج بھی ہونے لگتا ہے اس کنڈیشن کو جریان منی یا s***matorrhoea کہتے ہیں .
Causes of Spermatorrhoea.
قبض
بواسیر
شراب چائے یا منشیات کا کسی بھی شکل میں استعمال
جگر کی بیماری
تلی گردے یا دل کی بیماری
پیٹ کے کیڑے

Symptoms .

فوطوں کی سوزش
کمزوری
دل کے مسائل
دھڑکن کا تیز ہونا
سستی اور کاہلی
دماغی کمزوری یا یاداشت کی کمزوری
طبیعت میں چڑ چڑا پن..!

احتیاط
قابض اور ثقیل اشیاء سے دور رہیں.
سادہ خوراک استعمال کریں.
زہن کو پاک صاف رکھیں.
پانی کا استعمال زیادہ کریں.
گھریلو علاج.
اسپغول کا چھلکا دودھ کے ساتھ استعمال کرنے سے اس مرض میں بہتری آسکتی ہے.
ہومیو پیتھک ادویات:

اسکے لیے ہمارا تیار کردہ جریان کورس ایک ماہ کے استعمال سے اس مرض سے چھٹکارا مل سکتا ہے بنا کسی سائڈ ایفیکٹ کے..!
دوا منگوانے یا مشورہ کرنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

Address

Okara

Telephone

+923158584874

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homeo-Herbal.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram