21/06/2024
ذیابیطس / شوگر عموماً وراثتی اور ماحولی (حصولی) وجوہات کے ملاپ کی وجہ سے ہونے والے بے ترتیب یا اضطرابی، استقلاب کا متلازمہ ہے، جس میں دموی شکر (blood sugar) کی سطح میں غیر معمولی اِضافہ ہوجاتا ہے۔
ذیابیطس
عام الفاظ میں: یہ ایک ایسی حالت ہے جو کسی شخص کے خُون میں اِنسولین کی کمی سے یا جب جسم کو اپنے پیدا کیے ہوئے اِنسولین کو استعمال کرنے میں دشواری واقع ہوتی ہو۔
گلوکوز وہ شکر(چینی) نہیں ہے جو عام دُکانوں میں دستیاب ہوتی ہے، یہ ایک قدرتی کاربوہائیڈریٹ ہے جسے ہمارا جسم بطورِ توانائی استعمال کرتا ہے۔ خون میں سطح گلوکوز کی تضبیط کا کام لبلبہ (pancreas) میں تیار ہونے والا ایک انگیزہ کرتا ہے جسے جزیرین (insuline) کہتے ہیں۔ ذیابیطس کی پہلی قسم، انسولین کی کمی جبکہ دوسری قسم جسم کا انسولین کے لیے کم استجابت (response) کی وجہ جہ سے ہوتی ہے۔ یہ دونوں وجوہات افراط دموی شکر (hyperglycemia) کی طرف لے جاتے ہیں۔ افراط دموی شکر جسم میں ذیابیطس کی علامات پیدا کرتا ہے، جن میں: زیادہ پیشاب (polyurea) آنا مخصوص علامت میں شامل ہے اور اس کی وجہ سے زیادہ پیاس (polydipsia) کی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے جو زیادہ مائع جسم میں لینے کا سبب بنتی ہے، دھندلی بصارت (blurred vision)، کم وزنی، ہاتھ پاؤں کا سن ہونا، تھکان (fatigue)، نوام (lethargy) اور استقلابی توانائی میں تبدیلیوں جیسے مسائل کھڑے ہوجاتے ہیں۔ ذیابیطس کی تمام اقسام قابلِ علاج ہیں، تاہم یہ علاج وسیع طور پر میّسر نہیں ہے، یا پھر ہم اس سے آشنا نہیں ہیں ، ہومیو پیتھک طریقہ علاج میں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ایسی بہت سی ادویات موجود ہیں جو بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت کے ساتھ ساتھ لبلبہ (pancreas) کو دوبارہ بحال کرتیں ہیں ، اگر آپ اس مرض میں مبتلا ہیں تو احتیاط اور پرہیز کے ساتھ عشال ہومیو پیتھک سے علاج کروائیں تو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اس مرض پر قابو پایا جا سکتا ہے اور اس کی تمام علامات کو دور کر کے صحت کو بحال کیا جا سکتا ہے ۔