Eshal Homeopathic Clinic Okara

Eshal Homeopathic Clinic Okara Eshal Homeopathic Clinic Okara
Your trusted homeopathic care center for chronic & acute diseases.
(1)

We provide effective,safe & personalized treatments.
📞 Clinic Appointment: 0344-3684874
For Foreign Countries (Video Consultation):
+92-313-2684874 ہومیو پیتھک پروفیسر ڈاکٹر محمد صدیق صاحب
ہر طرح کے کرانک ڈیزیزز زنانہ و مرادنہ پچیدہ وپوشیدہ امراض کا پوری راز داری سے اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہومیو پیتھک طریقہ علاج کے مطابق مریضوں کا معائنہ اور علاج کرتے ہیں۔
جن میں گردے، پتہ،مثانہ میں پتھری بغیر آپریشن کامیاب علاج۔ معدہ کے مسائل،بواسیر ،ڈپریشن،بلڈ پریشر ،شوگر، جوڑوں،مہروں کا درد، موٹاپہ، بے اولاد جوڑوں کیلئے پیغام شفا
زنانہ ومردانہ بانجھ پن ، لیکوریا ،منسز پرابلم ، چہرے پر کیل مہاسے دانے اور تمام قسم کے جلدی امراض کا علاج کیا جاتا ہے ۔

کلینک ٹائم:
سوموار تا جمعرات صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک

ہومیو پیتھک ڈاکٹر محمد فیضان راؤ
ہر طرح کے کرانک ڈیزیزز زنانہ و مرادنہ پچیدہ وپوشیدہ امراض کا پوری راز داری سے اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہومیو پیتھک طریقہ علاج کے مطابق مریضوں کا معائنہ اور علاج کرتے ہیں۔
جن میں گردے، پتہ،مثانہ میں پتھری بغیر آپریشن کامیاب علاج۔ معدہ کے مسائل،بواسیر ،ڈپریشن،بلڈ پریشر ،شوگر، جوڑوں،مہروں کا درد، موٹاپہ، بے اولاد جوڑوں کیلئے پیغام شفا
زنانہ ومردانہ بانجھ پن ، لیکوریا ،منسز پرابلم ، چہرے پر کیل مہاسے دانے اور تمام قسم کے جلدی امراض کا علاج کیا جاتا ہے ۔

کلینک ٹائم:
سوموار تا جمعرات شام 6 بجے سے رات 9 بجے تک
ہفتہ،اور اتوار صبح 10 بجے سے رات 9 بجے تک
جمعہ ۔۔۔۔چھٹی
عشال ہومیو پیتھک کلینک ہسپتال بازار اوکاڑہ

03/03/2026

جلد پر ڈنگ لگنے جیسی جلن دار خارش ہو
قبض کے ساتھ ساتھ حیض بھی رک جائے تو یہی دوا ہے

Burning itching on the skin like a sting
When constipation occurs along with stoppage of menstruation, this is the remedy

त्वचा पर डंक लगने जैसी जलन वाली खुजली हो
कब्ज के साथ मासिक धर्म रुक जाए तो यही दवा है

Eshal Homeopathic Clinic
Hospital Bazar, Okara
Dada-e-Homeopath Dr. Muhammad Siddique
For Pakistan appointment: 0344 3684874
For International Appointment: +923132684874


#جلن
#خارش
#قبض











#जलन
#खुजली
#कब्ज
#मासिक_धर्म_रुकना
#होम्योपैथी
#स्वास्थ्य
#उपचार

رمضان المبارک کی بابرکت ساعتیں شروع ہو چکی ہیں 🌙✨یہ مہینہ رحمت، مغفرت اور بے شمار برکتوں کا پیغام لے کر آتا ہے۔آئیے اس م...
02/03/2026

رمضان المبارک کی بابرکت ساعتیں شروع ہو چکی ہیں 🌙✨
یہ مہینہ رحمت، مغفرت اور بے شمار برکتوں کا پیغام لے کر آتا ہے۔
آئیے اس مقدس مہینے میں عبادات، خیرات، صبر اور محبت کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔
روزہ ہمیں برداشت، شکرگزاری اور دوسروں کا احساس سکھاتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس رمضان میں اپنی رحمتوں، برکتوں اور مغفرت سے نوازے۔ آمین 🤲
























02/03/2026

99 فیصد پاگلوں کی شفاء اللہ تعالی نے اس دوا میں رکھی ہے
عمر رسیدہ افراد کی تمام علامات کے لیے اکسیر کا حکم رکھتی ہے

99% of mental cases are cured by the grace of Allah in this medicine
Acts as an elixir for all symptoms of elderly people

99 प्रतिशत पागलपन की शिफा अल्लाह तआला ने इस दवा में रखी है
बुज़ुर्गों के सभी लक्षणों के लिए यह अमृत समान है

Eshal Homeopathic Clinic
Hospital Bazar, Okara
Dada-e-Homeopath Dr. Muhammad Siddique
For Pakistan appointment: 0344 3684874
For International Appointment: +923132684874




#اکسیر








#मानसिक_स्वास्थ्य
#बुज़ुर्ग_देखभाल
#होम्योपैथी
#इलाज
#स्वास्थ्य

02/03/2026

ایسا بخار جس میں اعضاء کا فالج ہو تو یہ دوا استعمال کریں
بچوں کے تمام امراض کی دوا بالخصوص راشہ کی دوا

For fever accompanied by paralysis of limbs, use this remedy
A remedy for all childhood diseases, especially rickets

ऐसा बुखार जिसमें अंगों का लकवा हो तो यह दवा प्रयोग करें
बच्चों के सभी रोगों की दवा, विशेषकर रिकेट्स के लिए

Eshal Homeopathic Clinic
Hospital Bazar, Okara
Dada-e-Homeopath Dr. Muhammad Siddique
For Pakistan appointment: 0344 3684874
For International Appointment: +923132684874


#بخار
#فالج

#راشہ









#बुखार
#लकवा
#बच्चों_के_रोग
#रिकेट्स
#होम्योपैथी
#स्वास्थ्य
#उपचार

01/03/2026

زبان کے کینسر کی صف اول کی دوا
بار بار اسقاط حمل کی وجہ سے بانجھ پن ہو تو یہی دوا ہے

First-line remedy for cancer of the tongue
For infertility caused by repeated miscarriages

जीभ के कैंसर की प्रथम श्रेणी की दवा
बार-बार गर्भपात के कारण बांझपन के लिए यही दवा है

Eshal Homeopathic Clinic
Hospital Bazar, Okara
Dada-e-Homeopath Dr. Muhammad Siddique
For Pakistan appointment: 0344 3684874
For International Appointment: +923132684874














#जीभ_का_कैंसर
#गर्भपात
#बांझपन
#होम्योपैथी
#स्वास्थ्य
#उपचार

28/02/2026

بانجھ پن سے مستقل نجات پانے کی بہترین دوا
بدہضمی ایسی کہ معدہ میں پتھر رکھا ہو

Best remedy for permanent relief from infertility
Indigestion as if a stone is lying in the stomach

बांझपन से स्थायी राहत के लिए श्रेष्ठ दवा
अपच ऐसी जैसे पेट में पत्थर रखा हो

Eshal Homeopathic Clinic
Hospital Bazar, Okara
Dada-e-Homeopath Dr. Muhammad Siddique
For Pakistan appointment: 0344 3684874
For International Appointment: +923132684874



#بدہضمی











#बांझपन
#अपच
#पेट_दर्द
#होम्योपैथी
#स्वास्थ्य
#उपचार

28/02/2026

بلڈ شوگر کے مریضوں کے لیے بہترین دوا
مکمل نامردی اور نیند میں ازخود انزال ہو جائے تو یہی دوا ہے

Best remedy for patients with blood sugar issues
For complete impotence and involuntary discharge during sleep

ब्लड शुगर के मरीजों के लिए श्रेष्ठ दवा
पूर्ण नपुंसकता और नींद में स्वप्नदोष के लिए यही दवा है

Eshal Homeopathic Clinic
Hospital Bazar, Okara
Dada-e-Homeopath Dr. Muhammad Siddique
For Pakistan appointment: 0344 3684874
For International Appointment: +923132684874



#نامردی











#ब्लड_शुगर
#नपुंसकता
#स्वप्नदोष
#होम्योपैथी
#स्वास्थ्य
#उपचार

ماہِ رمضان کی یہ بابرکت ساعتیں آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے رحمت، مغفرت اور بے شمار برکتوں کا ذریعہ بنیں۔اللہ تعالیٰ آپ...
27/02/2026

ماہِ رمضان کی یہ بابرکت ساعتیں آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے رحمت، مغفرت اور بے شمار برکتوں کا ذریعہ بنیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے روزے، عبادات اور دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور آپ کی زندگی کو صحت، سکون، رزق میں کشادگی اور کامیابیوں سے بھر دے۔

سحری و افطار کے ان مقدس لمحات میں اپنے اردگرد محبت، خیر اور آسانیاں پھیلائیں اور ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ 🌙✨

#سحری #افطاری

رمضان المبارک اور جمعۃ المبارک کی بابرکت ساعتیں 🌙✨رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"سب سے افضل دن جس پر سورج طلوع ہوتا ہے، جمعہ کا ...
26/02/2026

رمضان المبارک اور جمعۃ المبارک کی بابرکت ساعتیں 🌙✨

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"سب سے افضل دن جس پر سورج طلوع ہوتا ہے، جمعہ کا دن ہے۔"
(صحیح مسلم)

رمضان رحمت، مغفرت اور جہنم سے نجات کا مہینہ ہے۔
اور جمعہ تمام دنوں کا سردار ہے۔
جب یہ دونوں عظمتیں اکٹھی ہو جائیں تو رحمتوں کی بارش اور بھی بڑھ جاتی ہے۔

آئیں اس بابرکت دن کو نماز، تلاوتِ قرآن، درودِ پاک اور خصوصی دعاؤں کے ساتھ گزاریں۔
یہ قیمتی لمحات زندگی بدل سکتے ہیں — انہیں ضائع نہ کریں۔ 🤲✨

Address

Street No. 01 D Block Near Hospital Bazar Okara
Okara
56300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eshal Homeopathic Clinic Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Eshal Homeopathic Clinic Okara:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram