
05/01/2025
ایک اور زندگی کو وجود میں لانا ہر ماں کے ليے لازوال اور حسین تجربہ ہے مگر اس تجربہ میں ماں کو بہت مشکل مراحل سےگزرنا پڑتا ہے۔ جدید طور میں ترقی سے اس مرحلے سے تکلیف کے بغیر گزرنے کے لیےبغیر تکلیف کے نارمل ڈلیوری کرنے کے لیے ہمارے پاس دو طریقے ہیں۔
1-Nitrous Oxide Gas Inhalation
گیس کو اندر لینا دردوں کے) دوران)
2-Epidrual analgesia
کمر میں ٹیکہ
کمر میں انجیکشن لگوانے کے بعد سے فواۂد ہیں۔
اس سے دوران زچگی دردوں کا بلکل بھی پتہ نہیں چلتا ۔ ماں کی دردوں کا (سی ٹی ج )گراف اوپر جارہا ہوتا ہےمگر اس کو کچھ
بھی محسوس نہیں ہوتا۔
PAINLESS DELIVERY STRESS LEVELS
کو کم کرتی ہے اس لیے ڈیلوری آسانی سے ہوجاتی ہے ماں کی طاقت بحال
رہتی ہے اور ماں پرسکون رہتی ہے۔
اس لیے بچے کو اکسیجن ٹھیک طریقے سے ملتی ہے۔ جس کی وجہ سے Distress babyمیں آتا ہیں۔
گائناکالوجسٹ ہونے کے ناتے میں نے اپنے تجربے سے دیکھا ہے کہ
Positive birthing process
ماں اور بچے کا تعلق مضبوط ہوتا ہے۔
کے بارے میں مزید معلومات کیلیے ابھی رابطہ Painless delivery
کیجیے
کے بارے میں غلط فہمیاں اور غلط Painless delivery
خیالات کے بارے میں جاننےکیلیے
03077738777 رابطہ کیجیے