Al Shafi Homeopathic Clinic

Al Shafi Homeopathic Clinic الحمداللہ ہمارے ہاں
کان* ناک *گلہ* سکن
مردانہ کمزوری کا Doctor E.N.T

ماشاءاللہ ہمارے ہاں، کان،ناک،گلا،جوڑون کا درد،پٹھوں کا درد،سر درد،بواسیر،خارش،سکین الرجی،قدکانہ بڑھنا،موٹاپا،لیکوریااور ...
19/02/2025

ماشاءاللہ ہمارے ہاں، کان،ناک،گلا،جوڑون کا درد،پٹھوں کا درد،سر درد،بواسیر،خارش،سکین الرجی،قدکانہ بڑھنا،موٹاپا،لیکوریااور عورتوں کے تمام پوشیدہ امرز کا مکمل علاج کروائیں،اور مردانہ کمزوری کا مکمل علاج کروائیں،پتری کا مکمل علاج صرف دس دن میں مکمل کروائیں انشاء اللہ
فون نمبر۔03047972341
ھومیو ڈاکٹر محمد عرفان
اوکاڑہ مین جٹی روڑ پرانی کاٹن میل کے بلکل سامنے
صرف پیر منگل کو صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک تشریف لائیں

01/02/2025

کیا ہی دل کو چھُو لینے والا منظر تھا جب سردار عثمان کا شک پختہ ہوا کہ مریم ہی ان کی کھوئی ہوئی بیٹی حلیمہ ہے😍
التوتان کبھی کسی غیر کو سوار نہیں ہونے دے سکتی ❤

بھیڑیے کی حکمت۔بھیڑیے نے جب اپنے جوان کو زندگی میں سبق اور جینے کا ہنر سکھانے کا ارادہ کیا، تو وہ بھیڑ بکریوں کے ریوڑ کے...
29/01/2025

بھیڑیے کی حکمت۔

بھیڑیے نے جب اپنے جوان کو زندگی میں سبق اور جینے کا ہنر سکھانے کا ارادہ کیا، تو وہ بھیڑ بکریوں کے ریوڑ کے پاس لے گیا اور بتایا:
"یہ گوشت لذیذ ہے۔" پھر اس نے ایک چرواہے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا:
"احتیاط کرو! اس آدمی کی لاٹھی میں درد ہوتا ہے، لہٰذا ہمیشہ محتاط رہنا۔"
جب جوان بھیڑیے نے بھیڑوں کے پاس کھڑے ایک کتے کو دیکھا تو اس نے کہا:
"وہ ہمارے والد جیسا لگتا ہے۔"
باپ نے جواب دیا:
"یہ ہستی دیکھ کر بھاگ جاؤ! کیونکہ ہم نے زندگی میں جو کچھ بھی تکلیفیں جھیلیں، وہ ان لوگوں نے دی ہیں جو ہم جیسے نظر آتے ہیں، اور وہ ہمارے نہیں ہیں۔

Follow👇

اونٹ میٹھا اور کھارا دونوں طرح کا پانی پی سکتا ہے۔ یہ یہاں تک کہ ڈیڈ سی (بحیرہ مردار) کا پانی بھی پی سکتا ہے اور اسے کچھ...
25/01/2025

اونٹ میٹھا اور کھارا دونوں طرح کا پانی پی سکتا ہے۔ یہ یہاں تک کہ ڈیڈ سی (بحیرہ مردار) کا پانی بھی پی سکتا ہے اور اسے کچھ نہیں ہوگا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اونٹ کے گردے پانی کو فلٹر کرتے ہیں: وہ پانی سے نمک کو الگ کر کے اسے پینے کے لیے موزوں تازہ پانی میں تبدیل کر دیتے ہیں۔ اسی طرح، اونٹ کانٹے بھی کھاتا ہے، لیکن یہ اس کے معدے یا آنتوں کو نقصان نہیں پہنچاتے، کیونکہ اس کا لعاب کانٹوں کو ایسے گھلا دیتا ہے جیسے تیزاب۔

اونٹ کی دو پلکیں ہوتی ہیں: ایک پتلی اور شفاف، جبکہ دوسری موٹی اور گوشت دار۔ جب صحرا میں ریت کا طوفان آتا ہے تو یہ اپنی شفاف پلک بند کر لیتا ہے تاکہ ریت آنکھوں میں نہ جائے۔ اس کے علاوہ، اونٹ اپنے جسم کا درجہ حرارت بھی تبدیل کر سکتا ہے: اگر سردی ہو تو اس کا درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے، اور اگر صحرا میں گرمی ہو تو اس کا جسمانی درجہ حرارت کم ہو جاتا ہے۔ اس خوبصورت اور حیرت انگیز جانور کی یہ خصوصیات واقعی متاثر کن ہیں۔
Follow👇

*‏فَفِرُّوا إِلَى اللَّهِ من خيباتِ أنفُسِكُم**ما أقربَ اللهَ لا باب ولا حُجُبُ ۔۔*🕊️ ‏ *اپنی مایوسیوں  سے اللہ کی طرف ب...
24/07/2024

*‏فَفِرُّوا إِلَى اللَّهِ من خيباتِ أنفُسِكُم*
*ما أقربَ اللهَ لا باب ولا حُجُبُ ۔۔*🕊️

‏ *اپنی مایوسیوں سے اللہ کی طرف بھاگو۔اللہ کتنا قریب ہے کہ نہ کوئی دروازہ اور نہ کوئی حجاب...*🌻🤎"

23/07/2024
22/07/2024

درخت لگانا اور فصل بونا آپ کے لیے صدقے کا باعث بن سکتا ہے لہذا آئیں اور 1 اگست کو ہونے والی شجرکاری مہم میں ہمارا ساتھ دیں

20/07/2024

( افسوس ناک خبر)
فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رھے ھیں کہ اب ایسا حالت شروع ہونے والا ھے کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعووذ باللہ)حضور ص اور صحابہ کرام رض کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائنگے لیکن میں اب سے اس بات کا اعلان کرتا ہوں۔

لہذا اگر میرے ائی ڈی سے ایسا پوسٹ شیر ھوا تو اس سے میرا کوئی تعلق نہں ھوگا.آپ سب گواہ رہے۔ شکریہ

منجانب .,
محمد عرفان غوری آوکاڈہ

Address

Okara
78678677

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Shafi Homeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share