18/07/2020
اکسیرجگرشربت جگر کے مسائل کا حل
معدہ خرابی کی شکائیت رہتی ہےجن احباب کو ان کیلۓ لاجواب تحفہ ہے
نسخہ_اجزاء
ترپھلہ190گرام
سنڈھ60گرام
تیزپات60گرام
اجوائن دیسی60گرام
پودینہ خشک60گرام
کشتہ فولاد50گرام
درنج عقبری60گرام
چینی5کلو...تمام تمام جڑی بوٹیوں
کو8 کلو پانی کے اندر بھگو دیں 8گھنٹے کے بعد
جوشاندہ بنائیں
4 کلو پانی رہ جائے تو
5 کلو چینی کا قوام بنا کر شربت تیار کریں
ست لیموں اور
ست لوبان ہر
شربت میں لازمی
ڈالا کریں فی بوتل 2رتی یا گرام کے حساب سے اس سے شربت خراب نہیں ہوتا
فوائد
بے حد مقوی قلب،
معدہ و جگر کو تقویت دیتا ہے، ضعف جگر و معدہ ختم کرکے خون بہت زیادہ پیدا کرتا ہے، بھوک زیادہ لگاتا ہے،
بدہضمی کے لیے مفید ہے، جوکھاتےپیتےبہت ہیں
مگرخون پیدانہیں ہوتا
ان کیلۓ بہت مفیدہے
۔نوجوانی کےعالم میں بوڑہاپےکےآثارہوں ان کیلے
زبردست ٹانک ہے۔
جن لوگوں کو خون کی کمی کا سامنا ہے ان کے لیے نعمت ہے،