
02/09/2025
👁️ آنکھوں کا وائرل انفیکشن 👁️
اگر آپ کو یہ علامات ہیں تو فوراً معائنہ کروائیں:
✅ آنکھوں کا سرخ ہونا اور درد کرنا
✅ آنکھوں سے پانی یا پیپ جیسا مواد نکلنا
✅ روشنی میں دیکھنے میں دشواری، خارش یا جلن
✅ آنکھوں کی سوجن اور پانی آنا
⚠️ یہ انفیکشن Contagious ہے یعنی دوسروں کو بھی لگ سکتا ہے، اس لیے بروقت علاج اور احتیاط بہت ضروری ہے۔
👨⚕️ منشا آئی کیئر
تشخیص | علاج | جراحی
🕒 اوقات کار:
صبح: 9:00 بجے سے 2:00 بجے دوپہر
شام: 4:00 بجے سے 8:00 بجے رات
📞 0304-6503330
📞 0337-7122366
🏥 مین لالہ زار کالونی، نزد زرعی ترقیاتی بینک، اوکاڑہ