
26/08/2025
Rabi' al-Awwal mubarak! 🌙
یہ ربیع الاوّل کا مہینہ ہے، ہمارے پیارے نبی، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کا مہینہ۔ یہ مہینہ ہمیں ان کی سیرت اور تعلیمات کو یاد دلاتا ہے جو پوری انسانیت کے لیے رحمت ہیں۔
آئیے اس مہینے میں ان کی سنتوں پر عمل کرنے اور ان کی محبت کو اپنے دلوں میں بسانے کا عہد کریں۔
ؐ #اسلام