Sehat Yabi

Sehat Yabi صحت یابی دواخانہ علاج اور مرض کی تشخیص کے بعد آپ تک معیاری اور سہی ادو یات پہنچاتا ہے ۔۔

28/06/2024
15/06/2024

السلام علیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم
ہم یہ صحت یابی کے بھائیوں کے لیے نایاب طلاء تیار کر رہے ہیں ،جس کے تمام اجزاء اپ اپنی سکرین پر دیکھ سکتے ہیں اس میں ان تمام اجزاء کو کوٹ کر مکس کر کے ان تمام رکنیات میں اور جڑی بوٹیوں کے اس تیل میں مکس کر کے ہم بنائیں گے اور اپ کی خدمت میں بہت جلد پیش کر دیا جائے گا ،
اگر اپ خود بنانا چاہتے ہیں اس میں جو چیزیں استعمال ہوتی ہیں وہ اپ کے سامنے موجود ہیں ، اس میں جڑی بوٹیاں ہیں اشراط الارض ہیں ، اور کچھ مختلف جانوروں کے روح پوش ہیں اور کچھ جڑی بوٹیوں کے تیل اس میں شامل ہے ، اس میں ہمارے پاس کیا ہے اپ دیکھ سکتے ہیں ریگ ماہی ہے جیفل ہے اور یہ ہمارے پاس روغن ہے بیضا کا بیضہ مرغ کا اور یہ ہمارے پاس اس وقت موجود ہے روغن ساندھے کا اس کے علاوہ ہمارے پاس ریچ کے مثانے کی چربی ہے اور ہمارے پاس موجود یہ ساندہ اول تیل ہے اور اس کے علاوہ یہ بیزہ بیضا چڑا بیضہ چڑا کا روغن ہے یہ اس کے علاوہ ہمارے پاس روغن لانگ موجود ہے روغن زیتون ہے ، اور یہ 22 جڑی بوٹیاں مختلف جن میں سرسوں بھی شامل ہے کالے تل بھی شامل ہیں اور مختلف اجناس کے جو ہمارے تیل ہیں اس میں موجود ہیں یہ اپ دیکھ سکتے ہیں اس کے علاوہ ہمارے پاس یہ روغن ہے شیر کا یہ بھی اپ دیکھ سکتے ہیں اور یہ میں اپ کو سکرین پہ واضحات دکھا سکتا ہوں یہ روغن ہے شیر کا یہ دیکھیں اس طرح ہوتا ہے یہ اس کے بعد ہمارے پاس یہ لونگ کا تیل موجود ہے اور یہ ہمارا بہت سپیشل تیل جو کہ مختلف جڑی بوٹیاں سے لیا گیا ہے اور یہ اپ دیکھ سکتے ہیں سکرین پر اور اس کے علاوہ ہمارے پاس سرا جونک ہے اور یہ سیاہ مکوڑے ہمارے پاس موجود ہیں اور یہ لانگ موجود ہے یہ جائفل موجود ہے اب ہم نے ان تمام اجزاء کو مکس کر کے تلا تیار کر سکتے ہیں اگر اپ خود کرنا چاہیں اور اگر اپ کو یہ سامان بازار سے میسر نہ ہو تو یہ سامان تو پھر اپ دواخانے سے طلب کر سکتے ہیں صحت یابی ۔
Sehat Yabi
Contact:0314-3717174


ِ_دراز

Sehat Yabi
11/06/2024

Sehat Yabi

ہمارا نام گردہ ہے۔ ہم دو جڑواں بھائی ہیں۔ ہم دونوں بھائی آپ کے اندر رہتے ہیں۔ ہمارا گھر آپ کی دائیں اور بائیں پسلیوں کے ...
11/06/2024

ہمارا نام گردہ ہے۔ ہم دو جڑواں بھائی ہیں۔ ہم دونوں بھائی آپ کے اندر رہتے ہیں۔

ہمارا گھر آپ کی دائیں اور بائیں پسلیوں کے نیچے ہے۔

آپ جو کچھ بھی کھاتے ہو اس کا کچرا یعنی waste ہم اٹھا کر آپ کے جسم سے باہر پھینکتے ہیں۔ گویا ہم آپ کی ماسی ہیں۔ ہم کچرا اٹھانے والے ہیں

آپ دوائیاں کھاتے ہو نا؟ ان دوائیوں کے مضر صحت عناصر بھی ہم ہی باہر نکالتے ہیں۔

آپ کے جسم میں مائع کی مقدار کے توازن کو ہم برقرار رکھتے ہیں۔ یعنی پانی زیادہ ہو تو ہم باہر نکالتے ہیں۔ کم ہو تو ہم جسم سے ادھر ادھر سے پانی آپ کیلئے جمع کرتے ہیں

آپ نے بلڈ پریشر کا نام سنا ہوگا۔ یعنی بلڈ پریشر چڑھ جائے تو آپ کی آنکھیں باہر آجاتی ہیں۔ موت کا فرشتہ نظر آنے لگتا ہے۔ اس بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنے کیلئے ہم ہی محنت کرتے ہیں

ہم اور بھی بہت کچھ کرتے ہیں۔ بس اتنا سمجھ لیں کہ ہمارے بغیر آپ 24 گھنٹے زندہ نہیں رہ سکتے۔

اور آپ ہمارے ساتھ کیا سلوک کرتے ہو۔ ہمارا گلا سن لیں۔

جب آپ ہر طرح کا گند کھاتے ہو۔ کولڈ ڈرنکس پیتے ہو۔ کیمیکلز پیتے ہو۔ ہم دونوں بھائی اس وقت روتے ہیں۔ ہم صفائی بھی کرتے ہیں مگر گلا کرتے ہوئے یہ بھی کہتے ہیں کہ اپنا باس بہت چول انسان ہے۔

آپ جب شوگر کی دوائیاں کھاتے تو اس کے مضر اثرات ہمیں کمزور کرتے رہتے ہیں۔ آپ کا ڈاکٹر تو دوائیوں کی پرچی لکھ کر دے دیتا ہے۔ اس پرچی پر ہمیں فیل کرنے کی سزا لکھی ہوتی ہے۔

درد کی دوائیاں ہمیں فیل کرتی ہیں۔ کم پانی ہمیں فیل کرتا ہے۔

جب آپ کی شوگر کنٹرول سے باہر ہوتی ہے تو ہم اس وقت آپ کا ماتم کرتے ہیں۔

استاد شوگر کنٹرول کرو۔ ہم فیل ہوگئے تو ہماری صفائی ہفتے میں 3 دن کروانی پڑے گی۔ پیسہ بہت لگتا ہے۔ ذلالت وکھری ہے۔ ہمیں چینج کرنے کیلئے آپ کا گھر بک جائے گا۔

Sehat Yabi

Address

Okara, Punjab
Okara
56300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sehat Yabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sehat Yabi:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram