Gyne V Care

Gyne V Care Piles nil Course

السَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَکاتُهُ!بواسیر (Piles) پر ڈاکٹر صاحب کی تفصیلاً  وڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیئے...
01/07/2024

السَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَکاتُهُ!
بواسیر (Piles) پر ڈاکٹر صاحب کی تفصیلاً وڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں بواسیر کے مریضوں کے لیے بہت مفید ہے : 👇
Facebook
https://fb.watch/t2hQvPil0E/

15/06/2024

کیا آپ بواسیر کے مریض ہیں 😨، یا آپ کے خاندان میں کسی کو یہ موزی مرض لاحق ہے 👨‍👩‍👧‍👦؟؟
👈تو بغیر کسی انتظار کے عشال ہومیوپیتھک کلینک اوکاڑہ پر ابھی تشریف لائیں جہاں ڈاکٹر پروفیسر محمد صدیق کرانک ڈائیزیز سپیشلسٹ 🥼🩺💊 اپنے 35 سال کے تجربات سے تیار کردہ میڈیسن "عشال پائلز نل کورس" فراہم کرتے ہیں جس سے ہر طرح کی بواسیر، خونی، بادی، موقعے والی، فشر، فسچولا، حتیٰ کہ پھر چاہے بار بار آپریشن کے بعد بھی آرام نہ آیا ہو تو وہ بھی اللّٰہ کے کرم و فضل کے ساتھ ٹھیک ہو جاتی ہے۔
توجہ فرمائیں🧐:
اگر آپ دوسرے شہر سے ہیں اور کلینک پر تشریف نہیں لا سکتے تو فکر کی کوئی بات نہیں ابھی آخر میں دیئے گئے نمبر پر کال کر کے اپنا مسئلہ بتائیں اور گھر بیٹھے دوائی با آسانی حاصل کریں۔ نیز ڈلیوری کے کوئی چارجز نہیں لیے جاتے 🚚📦.
🔻 نیچے دئیے گیے لنک پر کلک کر کے بواسیر کے متعلق ڈاکٹر صاحب کی وڈیو ضرور سنیں انشاءاللّٰہ بہت رہنمائی حاصل ہوگی۔
مزید کسی بھی قسم کی معلومات جاننا چاہیں تو مندرجہ ذیل نمبر پر کال 📞، میسج 💬، یا وائس کریں 🎤، ہم آپ عوام الناس کی خدمت کے لئے ہمیشہ حاضر ہیں۔ شکریہ !
0319 3584874 📞





























Address

D Block Street No 1 Near Hospital Bazar Okara
Okara
56300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gyne V Care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share