15/01/2026
INTERNSHIP
🚌 پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی میں انٹرن شپ پروگرام
📌 شعبہ جات:
آئی ٹی، آپریشنز اینڈ پلاننگ، فنانس اینڈ اکاؤنٹس، سول انجینئرنگ، مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکیشن
🎓 اہلیت:
بیچلر ڈگری یا متعلقہ فیلڈ میں زیرِ تعلیم طلبہ (یونیورسٹی کا ریفرنس لیٹر درکار)
💰 ماہانہ وظیفہ: 50,000 روپے
📧 درخواست اور سی وی بھیجیں:
careers@ptc.gop.pk
⏰ آخری تاریخ: 28 جنوری 2026
شاندار کیریئر کا سنہری موقع