09/11/2025
Okara Autism & Physio Care Centre
9 November – Iqbal Day 🇵🇰
"ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں"
یومِ اقبال پر ہم اقبال کے خوابوں سے حوصلہ لیتے ہیں،
تاکہ خاص بچوں کے لیے امید، ہمت اور روشنی کا سفر جاری رکھ سکیں۔ 🌟