
09/08/2025
چھ ماہ سے بڑے تمام بچوں کو ہر سال فُلو کی ویکسین لازمی لگوائیں۔ یہ موسمی گلا خراب اور زُکام سے محفوظ رکھتی ہے۔
پہلی بار 2 ڈوزز، 4 ہفتے کے وقفے سے... اسکے بعد ہر سال اگست ستمبر اکتوبر میں ایک ڈوز...
بالخصوص ناک کی الرجی، دمہ، پیدائشی دل کے امراض اور پیدائشی پھیپھڑوں کے امراض والے بچوں کیلئے لازم ہے۔ان کو ہر سال یہ ویکسین لگوانی چاہیے۔