Dr. Muhammad Ijaz Ahmad Cardiologist

Dr. Muhammad Ijaz Ahmad Cardiologist Through this page I want to spread awareness about different aspects of human health and wellness.

08/05/2026

06/05/2026

For the welfare of poor community 🌹

26/12/2025

25/12/2025

06/12/2025
Thank you all for celebrating my birthday.   ゚viralシ
06/12/2025

Thank you all for celebrating my birthday.


゚viralシ

15/11/2025

کیا آپ جانتے ہیں کہ روزانہ چند منٹ کی چہل قدمی آپ کی مجموعی صحت پر غیر معمولی اثر ڈال سکتی ہے؟ اس ویڈیو میں ہم چہل قدمی کے سائنسی اور طبی فوائد کو آسان الفاظ میں پیش کر رہے ہیں تاکہ آپ ایک صحت مند طرزِ زندگی کی طرف قدم بڑھا سکیں۔
اپنی صحت کے سفر کا آغاز آج سے کریں

゚viralシfypシ゚

12/11/2025

دل کے اٹیک کی کیا کیا علامات ہو سکتی ہیں؟ دل کی بیماری سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ وہ کیا تدبیریں ہیں کہ جن کو اختیار کرتے ہوئے ہم دل کی بیماری سے بچ سکتے ہیں؟

08/11/2025

Air quality index


21/10/2025

ڈاکٹر محمد اعجاز احمد
🩺 ماہر امراضِ دل (Cardiologist)

📚 تعلیم و تجربہ:
M.B.B.S, M.D (Cardiology, UHS)

ممبر امریکن کالج آف کارڈیالوجی

سینئر رجسٹرار فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی، فیصل آباد

اگر آپ کو درج ذیل مسائل کا سامنا ہے:

دل کی دھڑکن کا تیز یا سست ہونا
سینے میں درد یا گھبراہٹ
بلڈ پریشر کا مسئلہ
دل کی شریانوں کی بندش
کولیسٹرول یا شوگر کا کنٹرول نہ ہونا
ٹانگوں میں سوجن

انجیوگرافی / انجیوپلاسٹی کی ضرورت
تو فوری معائنہ کروائیں!

🏥 کلینک:
قاری اسپتال، اوکاڑہ
🕒 اوقات کار: پیر تا ہفتہ دوپہر 5 بجے سے شام 8 بجے تک

اور
ڈاکٹر خرم اسحاق اسپتال، اوکاڑہ
🕒 اوقات کار: پیر تا ہفتہ دوپہر 3 بجے سے 5 بجے تک

📞 اپوائنٹمنٹ اور رابطے کے لیے:
0334-4984600 (WhatsApp Available)

💬 دل کی بیماریوں سے بچاؤ اور بہترین علاج کے لیے تجربہ کار ماہر امراضِ دل سے رجوع کریں۔
ڈاکٹر محمد اعجاز احمد آپ کے دل کی صحت، ہماری اولین ترجیح! ❤️

Address

Punjab Pakistan
Okara
56300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Muhammad Ijaz Ahmad Cardiologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share