Fair Friends International Group

Fair Friends International Group Education , Health ,jobs, Business for All

18/04/2025

Share and like

02/07/2024
Eid Clicks
11/04/2024

Eid Clicks

21/04/2023

عید کے کپڑے پہلی فرصت میں استری کرلیں ورنہ یہ نہ ہو کہ عید کے صبح بجلی بند ہو اور آپ فرائی پین کا سہارا لیں
😁😁😁😁

22/03/2023

عشال ہومیو پیتھک کلینک اینڈ سٹور اوکاڑہ کی طرف سے تمام اہل اسلام کو ماہ رمضان کی آمد مبارک ہو اللہ تعالیٰ یہ ماہ رمضان ہمارے لیے برکتوں رحمتوں اور بخشش کا باعث بنے آمین ۔ اپنی دعاؤں میں ہمیں یاد رکھیئے گا اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین ۔
&
#03158584874

02/03/2023

💝 خون کی کمی اور ھومیو پیتھی۔👇👇
خون کی کمی بہت سی مختلف وجوہات ھوتی ہیں۔
اور ہر وجہ کی مختلف دوا ھوتی ہے۔
👇👇👇👇👇👇👇
ایلو پیتھک میں بلڈ لگانا۔ وینوفر ہی علاج سمجھا جاتا ہے۔
حکمت میں فولاد کھلانا علاج ہے .
جبکہ ھومیو پیتھک میں اس کا سینٹیفک اور حقیقی علاج کیا جاتا ہے۔۔ کیونکہ ہماری نظر میں یہ بیماری نہی یہ ایک علامت ہے اور اس علامت کے پیچھے سبب ہے۔
👈 اب ہم ہر علامت اور سبب کے لحاظ سے مختلف میڈیسن پر بحث کریں گے۔

👈1۔ اگر گلڑھ کی وجہ سے کمی خون ھو تو۔ تھائراڈینیم۔30 سے 1m.دی جا سکتی ہے۔

👈2۔ جو موٹاپے کا شکار ھوں ان کو کلکیریا کارب 200 دیں۔

👈3۔ حاملہ خواتین میں الٹرس فیرینوسا 30 دیں۔

👈4. جو لوگ وزن کم رکھتے ھوں ان کو ایلومینا سیلیکیٹ۔30 دن میں 3بار۔

👈5۔ مختلف وجہ سے خون یا مختلف مادوں کا زائع ھونا
مینگانم۔۔30
👈6۔ لیسیتھین ایسی دوا ہے جو ہیموگلوبن اور RBC میں اضافہ کر دیتی ہے۔

👈7۔ بھوک کی کمی اور پشاب کی زیاتی کی وجہ سے کمی خون۔ ایسٹک ایسڈ۔30.

👈8. ایسی کمی خون جو دن بدن بڑھتی جارہی ھو تو ایسڈ پکریکم۔30۔

👈9۔ کمی خون حیض موخر ھونے اور رطوبات کے زائع ھونے کی وجہ سے تو نیٹرم میور 200 بہترین دوا ہے۔

👈10۔ اگر زہنی تناو کی وجہ سے کمی خون ھو اور ٹھنڈے پانی کی پیاس ھو تو فاسفورس 200 کی صرف چند خوراکیں۔

👈11۔ درد سر کانوں میں گرج کے ساتھ اور خون زائع ھونے پر کمی خون تو چائنا 6 سے 30 دیں۔

👈12۔ اگر سوتے میں بہت زیادہ پسینہ کے ساتھ کمی خون تو چائنا آرس دیں۔

👈13۔ سر میں شدید تھپکن کے ساتھ کمی خون ھو تو فیرم فاس دوا دیں۔

👈14۔ فالجی کیفیت کے ساتھ کمی خون ھو تو زنک میٹ 30 دیں۔

👈15۔ اگر دماغ میں کمی خون ھو اور نامکمل حاجت بھی ھو تو نکس وامیکا۔30 سے 200۔

👈16۔ انتہائی نقاہت۔استسقاء اور گھونٹ گھونٹ پانی کی پیاس کے ساتھ کمی خون ھو تو آرسینکم ایلبم۔30 سے 200 .
لیکن بہت ضعیف لوگوں کو نہ دیں۔۔
بلڈ کینسر میں ہم بون میرو کی سٹیڈی کے بعد میڈیسن کا انتخاب کرتے ہیں۔
لیکن یہاں پر ایکسرے اور برومیم کا اکثر انتخاب کرنا پڑتا ۔ ساتھ میں کارسینوسن بھی استعمال میں لائی جاتی ہے۔

👈17۔ شدید قلت کمی خون کے ساتھ مخصوص دوا فیرم ایسٹیٹ ہے۔
اور اس کی 1M یا CM طاقت استعمال کریں .
اس کے علاوہ بھی بہت سی میڈیسن موجود ہیں۔
لیکن ہمارے دوستوں کو فیرم فاس کے علاوہ کچھ نظر نہی آتا۔
ھومیو میں ک۔ی خون کے ساتھ ساتھ خون کی کمی کے سبب کا علاج کرنا بھی بہت ضروری ہے۔
اور اگر ساتھ میں پروسیسڈ اور ڈبہ پیک چیزوں سے پرہیز اور سیب۔ سٹابری۔ تربوز۔ انار۔ چکندر استعمال کرے تو بہت فائدہ ھو گا۔

👈 تحریر و تحقیق
ڈاکٹر عابد راو۔ فاسٹ ھومیو گروپ۔

پھر بھی اگر کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں پورے پاکستان میں بلڈ کی ضرورت پڑے تو عشال بلڈ بنک ویب سائیٹ اور موبائل اپلیکیشن کا استعمال کریں نیچے دیے لنک سے ڈاونلوڈ کریں اور دوستوں کے ساتھ شئیر کریں اور دکھی انسانیت کی خدمت کا ایک ذریعہ بنیں۔ شکریہ
آپ کا ایک شئیر دکھی انسانیت کی خدمت اور بہترین صدقہ جاریہ۔
آپکی دعاؤں کا طالبگار:
ہومیو پیتھک ڈاکٹر فیضان راؤ

http://www.eshalhomeopathic.com
22/11/2022

http://www.eshalhomeopathic.com

Cardiology is a branch of medicine that deals with disorders of the heart and the cardiovascular system. The field includes medical diagnosis and treatment .

20/08/2022

عشال ہومیوپیتھک کلینک پر پروفیسر ڈاکٹر محمد صدیق صاحب اور ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد فیضان راؤ ہر ماہ کی تیسری اتوار ( اس مہینے21 اگست 2022) کو فری میڈیکل کیمپ میں ذہنی و جسمانی معذور بہرے ،گونگے،نابینا، اور دیگر معزور مریض جسم کے حصے کا نارمل نا ہونا جو پیدائشی ہوں یا بعد میں کسی بیماری کی پیچیدگی کی وجہ سے بن گیا ہو بلکل فری چیک اپ کریں گے۔
مزید معلومات کے لئے دئیے گئے نمبر پر واٹس ایپ یا کال کر کے ٹائم لیں۔ شکریہ ،
# اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ گروپ میں شئیر کریں ہو سکتا ہے کسی دکھی انسانیت کا فائدہ اور آپکے لیے صدقہ جاریہ بن جائے۔ #
عشال ہومیوپیتھک کلینک اوکاڑہ
ڈی بلاک نزد ہسپتال بازار اوکاڑہ
03158584874

23/07/2022

ایمان گارڈن
آسانُ اقساط کا ایک بہترین منصوبہ
جس میں آپکو ملے
3,5,7 اور 10 مرلہُ کے رہا ئشی پلا ٹ
بکنگ صرف اور صرف 25٪ رقم کے سا تھ
آج ہی آئیں اور اپنے مستقبل کیلۓ محفوظ سر ما یہ کاری کریں-
اگر آپ اوکاڑہ سے ہیں تو ایک بار وزٹ ضرور کریں اور کم وقت میں ہمارا کام کا معیار ضرور دیکھیں۔ کے ہم اپنے کسٹمرز کا کتنا خیال رکھتے ہوئے سہولیات فراہم کر رہیں ہیں وہ بھی بہت ہی مناسب قیمت پر ۔

بکنگ کے متعلق تفصیلا ت حا صل کرنے کیلۓ ڈائل کریں۔
03457517217
یا اپنا نمبر ڈراپ کریں تا کہ ہم آپ سے راُبطہ کر سکیں۔ -شکریہ

12/06/2022
29/04/2022

#پاکستان #ہومیوپیتھی کے پلیٹ فارم سے عشال ہومیوپیتھک کلینک #اوکاڑہ پر یکم مئی 2022 بروز اتوار کو تیسرا تھیلیسیمیا کیمپ لگایا جائے گا جہاں پر پروفیسر ڈاکٹر محمد صدیق صاحب #تھیلیسیمیا بچوں کا فری چیک اپ کریں گے اور ہومیوپیتھی طریقہ علاج کے مطابق ادوایات دیں گے۔
اگر آپ کے قریب ایسا کوئی مریض ہے تو اسے عشال ہومیوپیتھک کلینک اوکاڑہ پر رجسٹر کروا کر فری علاج شروع کروائیں۔
اگر ہو سکے اس پوسٹ کو تمام گروپس میں شئیر اور لائیک کر دیں ہو سکتا ہے کسی کا فائدہ ہو جائے۔

Address

Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fair Friends International Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share