Alyousaf Welfer Clinic

Alyousaf Welfer Clinic Quality health to unafordible patience Born to save lives

Enjoying birthday party of My Sweet daughter Maryam Gul.....
18/04/2024

Enjoying birthday party of My Sweet daughter Maryam Gul.....

منتشر عالمِ اسلام،بے حس مسلمان حکمرانوں،خوابیدہ اہل عرب،لہو لہو فلسطینیوں،محکوم کشمیریوں،زخم زخم روہنگیوں،بے خانماں بہار...
09/04/2024

منتشر عالمِ اسلام،
بے حس مسلمان حکمرانوں،

خوابیدہ اہل عرب،

لہو لہو فلسطینیوں،
محکوم کشمیریوں،

زخم زخم روہنگیوں،
بے خانماں بہاریوں،

محروم اِنصاف پاکستانیوں،
اور تمام اُمت مسلمہ کو ،۔ عید الفطر مبارک

14/02/2024
Missing a day with thelosemia patients in fatmeed foundation karachi
25/01/2024

Missing a day with thelosemia patients in fatmeed foundation karachi

آخر یہ کہنے کا کیا فائدہ ہے کہ ہم سندھی ، یا پٹھان ، یا پنجابی ہیں ۔ نہیں ! ہم سب مسلمان ہیں ۔ اسلام نے ہمیں یہی سکھایا ...
25/12/2023

آخر یہ کہنے کا کیا فائدہ ہے کہ ہم سندھی ، یا پٹھان ، یا پنجابی ہیں ۔ نہیں ! ہم سب مسلمان ہیں ۔ اسلام نے ہمیں یہی سکھایا ہے۔
خُدا کرے میری ارضِ پاک پر اُترے وہ فصلِ گُل جسے اندیشہء زوال نہ ہو ۔۔۔

انجکشن / ٹیکہ لگانے کے اصول-1 ٹیکہ لگاتے وقت بنیادی قواعد وضوابط کی پابندی کرنی چاہیے.-2 انجکشن لگانا بڑی ذمہ داری کا کا...
26/03/2023

انجکشن / ٹیکہ لگانے کے اصول

-1 ٹیکہ لگاتے وقت بنیادی قواعد وضوابط کی پابندی کرنی چاہیے.
-2 انجکشن لگانا بڑی ذمہ داری کا کام ہے۔
-3 نا تجربہ کاری غلطی اور لا پرواہی سے جانی نقصان ہو سکتا ہے۔
-4 ٹیکہ لگانے سے پہلے مریض کی جلد اینٹی سیلک مثلاً :- سپرٹ ، ڈیٹول یا پائیوڈین کی مدد سے صاف کریں
-5 ٹیکہ لگانے کے لیے جراثیم سے پاک (Sterillized) میعاری ڈسپوز ا ہل سرنج ضروری ہے۔
-6 ٹیکہ لگانے سے پہلے اپنے ہاتھ سرنج اور مریض کی جلد کو اچھی طرح جراثیم سے پاک کر لینا چاہیے۔ ٹیکہ لگانے سے پہلے Expiry Date ضروری دیکھنی چاہئے۔
-8 ٹیکہ لگانے سے پہلے طریقہ استعمال ضرور دیکھ کر لگا ئیں۔
-9 جن ٹیکوں کی حساسیت کو چیک کرنے کے لیے ٹیسٹ ڈوز ضروری ہو وہ ٹیکہ لگانے سے پہلے ضروری دی جائے۔
‏-10 اٸ_ایم انجکشن 90 درجے کے زوایے پر لگایا جاتا ہے۔
-11 ٹیکہ لگانے سے پہلے سوئی کو سرنج پر اچھی طرح کس لیا جائے بعض دفعہ ٹیکہ لگاتے وقت سوئی ڈھیلی ہوتی ہے۔ اور اتر
جاتی ہے اور میڈیسن ضائع ہو جاتی ہے۔
-12 ٹیکہ لگانے سے پہلے Preparation ضرور دیکھی جائے کہ نیکہ ورید میں لگنا ہے تو ڈائریکٹ دیا جاسکتا ہے۔ یا ڈرپ میں ڈال کر بذریعہ Infusion دینا ہے۔
-13 عضلاتی ٹیکہ کپڑے کے اوپر سے نہ لگایا جائے ۔

(‏سائیکل معیشت کی دشمن ہے) ایک ملٹی نیشنل بینک  کےسربراہ نےمعاشی ماہرین کو اس وقت سوچ میں ڈال دیا جباُس نے کہا کہ سائیکل...
17/03/2023

(‏سائیکل معیشت کی دشمن ہے)
ایک ملٹی نیشنل بینک کےسربراہ نےمعاشی ماہرین کو اس وقت سوچ میں ڈال دیا جب
اُس نے کہا کہ سائیکل ملکی معیشت کیلئےتباہی کا باعث ہے ۔
سب ماہرین نے حیران ہوکر پوچھا؟
ماہرین میں سے"CEO"نے کہا اِسلئے کہ سائیکل چلانے والا
کار نہیں خریدتا وہ کار خریدنے
‏کیلئےقرض بھی نہیں لیتا انشورنس نہیں کرواتا
پیٹرول بھی نہیں خریدتا اپنی گاڑی سروس اور مرمت کیلئےنہیں بھیجتا کار پارکنگ کی فیس ادا نہیں کرتا
وہ ٹول پلازوں پر ٹیکس بھی ادا نہیں کرتا
سائیکل چلانےکیوجہ سے صحتمند رہتا ہےموٹا بھی نہیں ہوتا
صحتمند رہنے کےباعث وہ دوائیں نہیں خریدتا
‏ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کےپاس نہیں جاتا حتی کہ ملک کے GDP میں کچھ بھی شامل نہیں کرتا
اُسکے برعکس
ہر نیا فاسٹ فوڈ آؤٹ لیٹ اپنے ملازمین کے علاوہ کم از کم 30 طرح کے لوگوں کیلئے روزگار کا سبب بنتا ہے
جن میں ڈاکٹر،امراض قلب کے ماہر، ماہرِ معدہ وجگر، ماہر ناک کان گلہ، دندان ساز،
‏کینسر سپیشلسٹ، حکیم اور میڈیکل اسٹور مالکان وغیرہ شامل ہیں.
چنانچہ یہ بات ثابت ہںوئی کہ سائیکل معیشت کی دشمن ہںے اور مضبوط معیشت کے لئے صحت مند افراد سخت نقصان دہ ہیں.
نوٹ:-
پیدل چلنے والے معیشت کے لئے اور بھی خطرناک ہیں کیونکہ
وہ سائیکل بھی نہیں خریدتے..
صحت سے متعلق مستند معلومات کے رابطہ کریں ۔
ڈاکٹر گل زیب خان
☺️😋🫠☺️

موسم کی تبدیلی کے ساتھ زکام ، ہلکا بخار، کھانسی اور خراب گلہ زیادہ تر الرجی یا وائرس کی وجہ سے ہوتا ہے، جو علامتی علاج ک...
10/03/2023

موسم کی تبدیلی کے ساتھ زکام ، ہلکا بخار، کھانسی اور خراب گلہ زیادہ تر الرجی یا وائرس کی وجہ سے ہوتا ہے، جو علامتی علاج کے ساتھ خود بخود ٹھیک ہو جاتا ہے۔
اطمینان رکھیں فکر کرنے کوئی ضرورت نہیں۔

جس ڈاکٹر کی فیس ایک مزدور ادا نہیں کر سکتا،😥 وہ ڈاکٹر مسیحا تو کیا،انسان کہلانے کے بهی لائق نہیں😔💯
25/01/2023

جس ڈاکٹر کی فیس ایک مزدور ادا نہیں کر سکتا،😥
وہ ڈاکٹر مسیحا تو کیا،انسان کہلانے کے بهی لائق نہیں😔💯

Alhamd o Lillah
23/01/2023

Alhamd o Lillah

Address

Karachi

Telephone

+923342221992

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alyousaf Welfer Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Alyousaf Welfer Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram