02/04/2026
پاکپتن میڈی کیر لیب کی* *ساتویں سالگرہ.... میڈی کیر لیب*اور شاہد ہسپتال کے* *چیف ایگزیکٹو محمد شاہد مان* *نے کہا ہم نے تشخیص* *کے شعبے میں* *بھروسے اور اعتماد کےپاکپتن* *میں7 سال* *مکمل کر لیے ہیں* *میڈی کیر لیب* *کے ساتویں سالگرہ مکمل ہونے پر ہم* *اپنے تمام** *مریضوں اور ڈاکٹرز کے شکر* *گزار ہیں جنہوں نے ہم* *پراعتماد کیا ہم جدید* *ٹیکنالوجی اور درست نتائج کے* *ساتھ آپ کی صحت کی* *حفاظت کے لیے ہمہ وقت* *کوشاں ہیں* ۔