MWF Blood Bank

MWF Blood Bank Welcome to our page "MWF Blood Bank (Madina Welfare Foundation & Blood Bank)". Thank you!

Contact to our society for donate and receive blood +92 302 2834449

Please support our welfare foundation to like our facbook page.

*مدینہ ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان*میرے پاس پاكپتن O-/A-/Ab+ڈونر موجود ہیں اگر کسی کو ضرورت ہو تواكسچینج میں اپنا  خون دے ک...
12/06/2023

*مدینہ ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان*
میرے پاس پاكپتن
O-/A-/Ab+
ڈونر موجود ہیں اگر کسی کو ضرورت ہو تواكسچینج میں اپنا خون دے کر لے سکتے ہیں
میرے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں .
*03022834449*

*مدینہ ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان* پاکپتن میں کسی تھیلیسیمیا مریض کو(O-) بلڈ کی ضرورت ہو تو میرے ساتھ رابطہ کریں  *0302283...
05/04/2023

*مدینہ ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان*
پاکپتن میں کسی تھیلیسیمیا مریض کو
(O-)
بلڈ کی ضرورت ہو تو میرے ساتھ رابطہ کریں
*03022834449*

18/02/2023

کل میری شادی ہے تمام دوست احباب سے دعاٶں کی مدنی التجا ہے کہ اللہ تعالی اس شادی کو میرے لے رحمتوں اور برکتوں اور امن وسلامتی والا بناۓ اور مجھے شادی کے تمام معاملات شریعت کے مطابق سر انجام دینے کی توفیق عنایت فرماۓ

اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے اللہ پاک سب کو سلامت رکھے ہمارا بلڈ ارینج کروانے میں جنہوں نے مدد کی ان تمام دوستوں کا ...
14/02/2023

اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے اللہ پاک سب کو سلامت رکھے
ہمارا بلڈ ارینج کروانے میں جنہوں نے مدد کی ان تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ اللہ پاک میری بھابھی کو صحت یاب کرے تندرستی والی لمبی زندگی دے ۔
اب صرف آپ ہمارے لیے دعائیں کریں اللہ پاک آسانی پیدا کرے ۔اللہ پاک آپ سب کو جزا دے آمین یا رب العالمین ۔

اگر یہ نازک مخلوق انسانیت کے لیے بلڈ عطیہ کر سکتی ہے تو میرا نہیں خیال کہ مرد حضرات کے پاس بلڈ عطیہ نہ کرنے کا کوئی جواز...
27/01/2023

اگر یہ نازک مخلوق انسانیت کے لیے بلڈ عطیہ کر سکتی ہے تو میرا نہیں خیال کہ مرد حضرات کے پاس بلڈ عطیہ نہ کرنے کا کوئی جواز بچتا ہے انسانیت ایک احساس ہے اور یہ احساس بنا تفریق کے ہر انسان کے اندر پایا جا سکتا ہے

یہ ہماری بہن ان لوگوں کے لئے مثال ہےجو لوگ ڈرتے ہیں خون نہیں دیتے بہانے بناتے ہیں کیا انہیں اللّٰہ پر یقین نہیں ہے کہ ان...
27/01/2023

یہ ہماری بہن ان لوگوں کے لئے مثال ہے
جو لوگ ڈرتے ہیں خون نہیں دیتے بہانے بناتے ہیں کیا انہیں اللّٰہ پر یقین نہیں ہے کہ انکا خون بنے گا یا نہیں پلیز اللّٰہ ہی ہمارا سب کچھ کا مالک ہے اس پر یقین رکھے خون دینے سے کچھ بھی نہیں ہوتا ان لوگوں سے قدر پوچھے جنہیں تھیلیسیمیا یا کینسر کی بیماری ہے شکر کریں اللّٰہ کا آپ بلکل ٹھیک ہے
اپنے اندر احساس پیدا کرے دوسروں کیلئے جس انسان میں احساس نہیں اسکے اندر انسانیت نہیں

05/01/2023

🌹 *آج کی اچھی بات* 🌹
🌻*صبح بخیر*🌻
پاکیزہ رشتوں کا تقدس تب ھی برقرار رکھا جاسکتا ھے،جب انسان اپنے مفاد اور اپنی غرض کو ذبح کر ڈالے.
زندگی میں صبر شکر اور محبت تینوں کا بڑا درجہ ھے. صبر مصیبت کو ٹالتا ھے‎ شکر نعمت کو بڑھاتا ہے اور محبت خوشیوں کا خرانہ ہے
الله رب العزت آپ کی زندگی ان تینوں سے سدا مالا مال رکهے‎ ھمیں عاجزی، انکساری اور درگزر کرنے والا بنادے
سدا خوش رھیں آمین
🌲*راؤ ناصر علی کی ڈائری*🌲

04/01/2023

🌹*آج کی اچھی بات*🌹
🌻*صبح بخیر*🌻
حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت موسی کلیم اللہ علیہ السلام نے اللہ کی بارگاہ میں عرض کی مالک میں چاہتا ہوں لوگ میرا سوائے بھلائی کے ذکر نہ کریں میرا ذکر کریں تو بھلائی کے ساتھ کریں خیر کے ساتھ کریں میرے بارے میں شرک کی بات نہ کریں تو رب کریم نے فرمایا موسی یہ بات تو میں نے اپنے لیے بھی نہیں چاہیے کے لوگ جب بھی میرا ذکر کریں خیر کے ساتھ ہی کریں تو جب رب نے اپنے لئے نہیں چاہا تو پھر اے موسی لوگ تو بات کریں گے ہی کہ یہ ہو نہیں سکتا کہ لوگ آپ کو بات نہ کرے
🌲*راؤ ناصر علی کی ڈائری*🌲

03/01/2023

مدینہ ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان
O+لاہور میں
بلڈ چاہیے تو ابھی رابطہ کریں ایکسچینج - *Ab* میں آپ کو بلڈ لازمی دینا پڑے گا۔
*نام : بنیامین*
*03154506772*
*03022834449*

01/01/2023

🌹*آج کی اچھی بات*🌹
🌻 *صبح بخیر*🌻
🇵🇰1-1-23🇵🇰
سب کچھ عارضی ہے🥀
جذبات، خیالات، منظر، لوگ اور دنیا🙂
نئے سال کی شروعات کسی نیک کام کے ذریعہ یا کسی غریب یتیم کو صدقہ دیکر یا خون عطیہ کر کے شروعات کریں گے تو ہمارے لئے خیرو عافیت کا سبب بنے گا۔
✌ *مدینہ ویلفیئر فاٶنڈیشن🩸پاکستان*✌
ہمارے ہاں ایمبولینس اور بلڈ کی ضرورت اور غریب اور مستحق افراد تک پہنچانا ہمارا کام ہے مدد کرنا اللہ پاک کا کام ہے
🚑*راؤ ناصر علی کی ڈائری*🚑

*مدینہ ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان* پاكپتن میں اگر کسی کو B+ بلڈ کی ضرورت ہو تو رابطہ کر سکتے ہیں ايكسچینج میںB-بلڈ چاہیے۔ ...
17/12/2022

*مدینہ ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان* پاكپتن میں اگر کسی کو
B+ بلڈ کی ضرورت ہو تو رابطہ کر سکتے ہیں ايكسچینج میںB-
بلڈ چاہیے۔
*03022834449*

Address

Near DHQ Hospital Pakpattan
Pakpattan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MWF Blood Bank posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category