15/05/2026
الحمدللّٰہ ❤️🩸
ماہِ اپریل 2026 میں *بابا فرید بلڈ سوسائٹی پاکپتن* کی جانب سے 16 قیمتی زندگیوں کو خون کا عطیہ فراہم کیا گیا۔
یہ صرف ایک تعداد نہیں بلکہ 16 گھروں کی امید دعائیں اور خوشیاں ہیں ✨
ہم دل کی گہرائیوں سے اپنے تمام ڈونرز اور سپورٹرز کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہر مشکل وقت میں انسانیت کا ساتھ دیا۔
آپ لوگوں کی وجہ سے ہی یہ مشن دن بدن مضبوط ہو رہا ہے ❤️
یہ کامیابی ہماری پوری ٹیم اور ہر اس ڈونر کی ہے جس نے کسی ضرورت مند کی زندگی بچانے کے لیے اپنا خون عطیہ کیا۔
ان شاء اللّٰہ ہم اپنی استعداد کو مزید بڑھائیں گے اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کی مدد کرنے کی بھرپور کوشش جاری رکھیں گے 🫶
“خون کا عطیہ صرف ایک عمل نہیں بلکہ کسی کی زندگی کو دوبارہ سانس دینے کا نام ہے” ❤️🩸
*Our Mission Thelesemia free Pakpattan, Pakistan*
*Donate Blood Save Thelesemia Fighters life*
*Baba Farid Blood Society Pakpattan*
*0300-6197566*