30/03/2023
الحمد للّٰہ !! خانقاہ فتحیہ گلہار شریف کی زیر نگرانی ہماری جامع مسجد سلطانیہ پندکاری میں مینار کی تعمیر کا کام پایہ تکمیل کو پہنچا۔ماشا اللہ مینار کی تکمیل سے پندکاری کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے اللہ ہاک مسجد ہذا کے بانی محترم حاجی رزاق صاحب مرحوم کی قبر مبارک پر رحمتوں کی بارش فرماتے ہوئے فیضان گلہار شریف کا سلسلہ تا قیامت جاری وساری رکھیں۔ امین۔