MMC ADINA

MMC ADINA your best choice for madical treatment

30/05/2024
اس بھائی کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے جس کا تعلق اسماعیلہ اور آدینہ کا بتایا جا رہا ہے اور اس وقت زخمی حالت میں مردان میڈیکل کمپلک...
13/05/2024

اس بھائی کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے جس کا تعلق اسماعیلہ اور آدینہ کا بتایا جا رہا ہے اور اس وقت زخمی حالت میں مردان میڈیکل کمپلکس کے نیورو وارڈ میں ہے۔
پوسٹ کو آگے شیئر کرے تاکہ اسکے رشتہ دار مل جائے اور اسکی پہچان ہو جائے۔

08/08/2023

یو ضرورى خبر ده ٹولوں مسلمانانو روڼو دہ پارہ
ملگرو چہ کلہ ھم سوک بجلئ اونیوو نو پہ زمکہ کی یی بالکل مہ حخوئ پہ دی وخت کی مونگ سرہ 6 منٹو پوری ڈیر قیمتی وخت وی چہ گولڈن ٹائم ورتہ وائی چہ ھغہ مونگ د مریض پہ خخلو باندی ضائع کو
داسی ھیس قسمہ کنسیپٹ نشتہ چہ د انسان بدن لکہ د بیٹری چارج کیگی او بجلی پکی سٹور کیگی ، چہ کلہ ھم بدن تہ د بھر نہ کرنٹ راشی نو د انسان د زڑہ حرکت اودریگی او یا بے ترتیبہ شی او ساہ یی بندہ شی دی تہ کلینیکل ڈیتھ وائی پہ دی وخت کی د انسان زڑہ پہ مصنوعی طریقہ پہ حرکت کی راوستل پکار دی او چی داسی عمل (سی پی آر) پہ 6 منٹو کی دننہ اونشو نو زڑہ دماغو تہ وینہ نہ پاس کوی او دی دوران کی د انسان دماغی حلئیی مستقل طور مڑی شی چہ ورتہ بائیولوجیکل ڈیتھ وائی او انسان وفات شی،

د کرنٹ لگیدو سرہ سمدست ایمبولینس یا ذاتی گاڈی راتلو پوری مریض پہ زڑہ باندی پہ دواڑہ لاس سرہ دومرہ زور ورکئ چہ د ھغہ سینہ دوہ انچہ پوری لاندی زی ((کہ پوحتئ یی ماتی شی خیر دے ھو چہ جوند یی بچ شی )) او دا عمل بہ دومرہ تیز کوئ چہ 15 سیکنڈ کی دیرش حرکتونہ برابر شی دی نہ پس بہ مریض لہ پہ پوزہ لاس کیدئ او پہ خلہ کی بہ دوہ پوکی ورکئ او دا عمل بہ دوبارہ شروع کئی انشاء اللہ پہ ڑومبی سائکل یا پہ دویم کی بہ مریض روغ شی او کہ اونہ شو نو د ایمبولینس یا د ہسپتال رسیدو پورے بہ د عمل جاری ساتئ ،
او کہ چرتہ مریض ماشوم وو نو پہ دواڑہ لاس بہ زور نہ ورکوئ صرف پہ دوہ گوتو بہ زور ورکوئ،

15/07/2023

Copied from wall of professor Dr intikhan alam
میری پچھلی پوسٹ پر، جس میں میں نے لوگوں کو ٹائیفیڈاٹ (Typhidot)اور ایچ پائلوری (H. pylori) کے خون کے ٹیسٹوں سے بچنے کی یا نہ کرنے کی تلقین کی تھی، بہت سے لوگوں نے یہ سوال اٹھایا ہے کہ آخر ان لیب معائنات سے اجتناب کیوں کیا جائے؟۔میں ان ٹیسٹوں کی لسٹ میں وڈال ٹیسٹ (Widal test)اور اے ایس او ٹائٹرز(ASO titres) کوبھی شامل کرنا چاہوں گا۔ابتدا ہی میں میں ایک بات آپ کو بتا دوں کہ ان تمام ٹیسٹوں میں جراثیم نہیں نظر آتے بلکہ انکے خلاف بنی اینٹی باڈیز (Anti-bodies)کا پتہ چلتا ہے۔اینٹی باڈیز کے بارے میں جاننے کیلئے میں آپ کو بتاتا چلوں کہ اللہ تعالیٰ نے ہمارے جسم میں ایک حفاظتی نظام(Immune system) بنایا ہے جو جراثیم کو ختم کرنے کیلئے خاص پروٹینز بناتا ہے جنہیں ہم اینٹی باڈیز کہتے ہیں اور جو متذکرہ بالا تمام ٹیسٹوں میں نظر آتی ہیں۔اب جو بات سمجھنے والی ہے وہ یہ ہے کہ جب ایک دفعہ کسی بھی جراثیم کے خلاف یہ اینٹی باڈیز کسی بھی مریض کے جسم میں بن جائیں تو پھر کافی عرصے تک(بلکہ تمام عمر ) یہ اینٹی باڈیز اس شخص کے خون میں (چاہے وہ اس مرض سے صحتیاب بھی ہو گیا ہو) سالوں سال موجود رہتی ہیں اور اسی لئے مندرجہ بالا ٹیسٹ ہمیشہ مثبت آتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ یہ تمام ٹیسٹ انتہائی ناقابلِ اعتبار ہوتے ہیں جن کی بنا پر ان سے متعلقہ بیماریوں کی تشخیص اور علاج اس وقت تک نہیں کیا جاسکتا، جب تک اس سے متعلق بیماری کی علامات نہ ہوں۔
وڈال اور ٹائیفیڈات ٹیسٹ تو اتنے ناقابلِ اعتبار ہیں کہ ان ٹیسٹوں پر حکومتی سطح پر پابندی لگ گئی ہے۔اور یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ اگر کوئی بھی ڈاکٹر یہ ٹیسٹ تجویز کرے تو ایک غیر اخلاقی اور غیر قانونی حرکت کا مرتکب ہو رہا ہے۔

14/07/2023

خوشخبری
اب کئ اور جانے کی ضرورت نہیں آب آپ کے گاؤں ادینہ ازی خیل احمد علی مارکیٹ میں
مدینہ میڈیکل کمپلیکس میں
کمپیوٹرائزڈ لیبارٹری کی سہولت موجود ہے
جس میں ہر قسم کے ٹیسٹ کی سہولت موجود ہے
جس میں ہر قسم کے ٹیسٹ %40 ڈسکاؤنٹ میں کیا جاتا ہے
صبح 08:00 سے رات 10:00 بجے تک
موبائل:03414442381/03191912353

14/07/2023

ایک ڈاکٹر بننے میں کم از کم 15 سال لگتے ہیں اور 100 سے زیادہ دنیا کے مشکل ترین امتحانات پاس کرکے جب داڑھی اور بالوں میں سفیدی آجائے پھر جاکے ڈاکٹرزکلینک کا آغاز کرتے ہیں تو وہاں آگر وہ ہزار یا دوہزار فیس لیں تو ہمارے لوگوں کو وہ بات ہضم نہیں ہوتیں حالانکہ یہی لوگ ایک گاڑی مکنیک کو 5 ہزار مزدوری دیتے ہے،ایک الیکٹریشن کو 2 ہزار مزدوری دیتے ہے اور ایک وکیل کی فیس لاکھوں میں ادا کرتے ہے اور اس کے تعیلم اور ہنر سیکھنے میں 30 سال نہیں لگے ہونگے اور نہ ہی کروڑ تعلیم پر خرچ ہوا ہوگا پھر بھی اپنی حلال مزدوری پوری لیتے ہیں۔باہر ملکوں میں جو لوگ رہتے ہیں ان سے پوچھے کہ وہاں صحت پر پیسے لگانا عام انسان کی بس کی بات نہیں ہے پھر مہنگے داموں پر اپنی صحت پر خرچ کرتے ہیں اور یہاں صحت پر ہزار روپے لگانے سے بھی لوگ کتراتے ہیں۔اپنی صحت پر پیسے آپ کب لگاو گے؟؟ اور اپ اپنی صحت پر کب خرچ کروگے؟
میرے پڑوس میں ایک مالدار آدمی رہتا تھا جن کے پاس اپنی گاڑی اور مکان سب کچھ تھا۔اسے دل کا مسلہ آچکا تھا تو اس وقت اس پر 3 لاکھ کا خرچ آتا تھا تو کنجوسی کی وجہ سے انہوں نے علاج لینے سے انکار کیا اور کئی مہنوں بعد دل کے دورے سے اس دنیا سے چل بسا اور اج ان کی دولت پر اس کے بیٹے مزے لوٹ رہے ہیں۔عطائی ڈاکٹروں نے سینکڑوں لوگوں کی صحت بھگاڑ کر پھرہسپتال ریفر کرتے ہیں کہ اب میرے بس کی بات نہیں ہے انہیں کسی بڑے ڈاکٹر کے پاس لے جاواور وہاں جب ہسپتال مرجاتے ہیں تو الزام ڈاکٹروں پر لگاتے ہیں یا بس خدا کی مرضی تھی اس پر بات ختم کر دیتے ہیں۔10 سال کالا یرقان تھا تو اس وقت اپ لوگ دم درود اور عطائی ڈاکٹرز کے پیچھے بھاگ کر علاج لیتے تھے اور جب جگر ختم فیل ہوجاتا ہے پھر آپ لوگ ہسپتال میں تماشا کھڑا کر دیتے ہیں کہ اب یہ کیوں مر گیا۔میں اپ لوگوں کے ہاتھ پاوں پکڑ کر منت سماجت کرتا ہوں اب بھی وقت ہے اپنے اپ کو پہچان لو اور عطائی ڈاکٹروں کا بائیکاٹ کرئے۔
گونج= ڈاکٹر محمد طفیل

مدینہ میڈیکل کمپلیکسمیں ہر اتوار کو فری میڈیکل کیمپ کیا جاتا ہےجس میں ڈاکٹر محمد طفیل مردوں اور بچوں کا فری معائنہ کرتاہ...
13/06/2023

مدینہ میڈیکل کمپلیکس
میں ہر اتوار کو فری میڈیکل کیمپ کیا جاتا ہے
جس میں ڈاکٹر محمد طفیل مردوں اور بچوں کا فری معائنہ کرتاہے

01/12/2022

ہر قسم ٹیسٹ کے لیے تشریف لائے
ہر قسم ٹیسٹ تسلی بخش اور ٪40 کیا جاتا ہے

21/11/2022

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ

21/11/2022

سب سے خوبصورت تصویروں میں سے ایک❤️

✒ ایک سرجن کی تصویر جو ایک بچے کا آپریشن😷 کرنے کے بعد تھکاوٹ سے نڈھال تھا۔

بچہ جگر کے عارضے میں مبتلا تھا، اور اس پپریشن میں پورے 8 گھنٹے 🕡لگے، اس لیے اسے کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد، وہ آپریٹنگ روم میں لیٹ گیا۔

اللہ ہر اس شخص کو جزائے خیر عطا فرمائے جو اپنے کام کو مکمل کرے🤲📿۔

Address

Adina
Panjpir
23200

Telephone

+923414442381

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MMC ADINA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to MMC ADINA:

Videos

Share

Category