Panjpir Welfare Trust پنج پیر ویلفیئر ٹرسٹ

Panjpir Welfare Trust پنج پیر ویلفیئر ٹرسٹ Community Welfare

14/03/2025
بانچھ عورت، بیروزگار مرد، بیمار بوڑھے، اور یتیم بچے کو معاشرہ ایسے جرم کی سزا دیتا ہے جو اس سے کبھی سرزد نہین ہوا۔۔۔
13/03/2025

بانچھ عورت، بیروزگار مرد، بیمار بوڑھے، اور یتیم بچے کو معاشرہ ایسے جرم کی سزا دیتا ہے جو اس سے کبھی سرزد نہین ہوا۔۔۔

‏یہ سپرنگ نما ڈیوائس سردیوں میں پانی کو گرم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ واضع رہے کے اسکے استعمال میں ذرا سی بے احت...
17/12/2024

‏یہ سپرنگ نما ڈیوائس سردیوں میں پانی کو گرم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ واضع رہے کے اسکے استعمال میں ذرا سی بے احتیاطی آپ یا آپ کے گھر میں موجود بچوں کے لیے جان لیوا ثابت ھو سکتا ھے اور یہ چند منٹوں میں انسان کی جان لے سکتا ھے ۔
اس ہیٹر کے استعمال میں انتہائی احتیاط کی ضرورت ہے ۔ ہمیشہ سوئچ کو پلگ سے نکال کر پہلے اس ہیٹر کو مکمل طور پر پانی بھری بالٹی میں سٹیل اور پلاسٹک کے جنکشن تک ڈبوئیں ۔ اُس کے بعد تسلی کر لیں کے آپ کے جسم کا کوئی حصہ اُس پانی سے کنٹیکٹ میں نہ ہو ۔
جس بھی کمرے یا باتھ روم میں اسے لگائیں باہر نکلتے ہوئے فوراً اسکا دروازہ لاک کر دیں تاکہ گھر میں موجود بچے پانی کو نہ ٹچ کریں۔
سوئچ آن کرنے کے بعد پانی کا درجہ حرارت چیک کرنے کے لیے کبھی بھی پانی میں ہاتھ یا انگلی نہ ڈالیں ۔ ہمیشہ پہلے سوئچ کو پلگ سے نکالنے کے بعد پانی کو چھوئیں ۔

22/06/2024

ایمبولنس سائرن کی آواز دراصل تڑپتےانسان کی پکاراورزخمی کی چیخ ہوتی ہے ایمبولنس کوراستہ دیناکسی کی زندگی کوراستہ دینےکےمترادف ہے

تیری اک پتنگ کے کٹنے سے میری متاع حیات لٹ گئی  پتنگ بازی کا بائیکاٹ کریں
24/03/2024

تیری اک پتنگ کے کٹنے سے
میری متاع حیات لٹ گئی

پتنگ بازی کا بائیکاٹ کریں

08/03/2024

(پنج پیر کے عوام کااحتجاج/صوابی جہانگیرہ روڈ بلاک)
صوابی:پنج پیر کے عوام مین صوابی جہانگیرہ روڈ پر پنج پیر لویہ لار کے سامنے شہری روید خان کے قتل اور قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔عوام نے صوابی جہانگیرہ روڈ کوہرقسم ٹریفک کیلئےبند کر رکھاہے۔

08/03/2024

(پنج پیر کے عوام کااحتجاج/صوابی جہانگیرہ روڈ بلاک)
صوابی:پنج پیر کے عوام مین صوابی جہانگیرہ روڈ پر پنج پیر لویہ لار کے سامنے شہری روید خان کے قتل اور قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔عوام نے صوابی جہانگیرہ روڈ کوہرقسم ٹریفک کیلئےبند کر رکھاہے.

Address

Panjpir
23630

Telephone

+971554477850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Panjpir Welfare Trust پنج پیر ویلفیئر ٹرسٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Panjpir Welfare Trust پنج پیر ویلفیئر ٹرسٹ:

Share