12/03/2026
رمضان المبارک پیکج مھم 2026
الحمد للہ درمان شاخ دولت خیل نے 75 گھرانوں کو رمضان المبارک پیکج گھروں کی دہلیزوں پر پہنچادیا ۔
پروردگار جتنے بھی ڈونرزحضرات ،سوشل ورکر،اساتذہ اور خصوصا مسافرین نے اس کارخیر میں حصہ لیا پرورگار کامیابیاں عطا فرمائیں ۔
آمین
ADMIN