26/02/2026
الحمدللہ گاؤں نول کلے والی میں چوہدری شاہد بھٹی صدر کار ایسوسی ایشن پسرور کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں 210 مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا تمام مریضوں کے ضروری ٹیسٹ اور تمام مریضوں کو پانچ دن کی فری ادوایات بھی دی گئیں۔