Ejaz hospital Pasrur

Ejaz hospital Pasrur Children,Orthopaedic,colour Doppler ultrasound,gynaecology,general surgery,nursery,urology,physio

Alhamdulillah. Well done Ejaz Hospital Orthopedic Surgery team.Dr Ejaz BhinderDr Waqas Aslam.یہ 80 سال کی اماں جی کا   ا...
10/12/2025

Alhamdulillah. Well done Ejaz Hospital Orthopedic Surgery team.
Dr Ejaz Bhinder
Dr Waqas Aslam.
یہ 80 سال کی اماں جی کا ایکسرے ہے جن کا گرنے کی وجہ سے ٹخنے کی دونوں ہڈیاں ٹوٹ گئ تھیں ۔ اعجاز ہسپتال میں ایکسپرٹ آرتھوپیڈک سرجنز کی ٹیم نے آپریشن کر کے ہڈیوں کو بالکل سیدھا جوڑ دیا ۔ کچھ دنوں کے بعد یہ مریضہ انشااللہ وزن ڈال کر چلنا شروع ہو جاے گی ۔
کسی بھی ہڈیوں کے مسئلے کے لئے اعجاز ہسپتال میں رابطہ کریں ۔شکریہ
03007102518

17/11/2025
02/10/2025

اعجاز ہسپتال میں نوزائیدگان ، بچوں کی جدید نرسری ۔ وینٹیلیٹر ، انکیوبیٹر ، بیبی وارمر ، فوٹوتھیراپی ، جدید قسم کے وینٹیلیٹر سے بہت سے بچے صحتیاب ہو چکے ہیں ۔انتہائی مناسب فیس ۔24/7 ایمرجنسی ۔ سینئر کنسلٹنٹ چائلڈ سیپیشلسٹ ڈاکٹر خالدہ اعجاز ۔ایم بی بی ایس ،ایم سی پی ایس ۔03496868168

09/09/2025

الحمدللہ ۔ اعجاز ہسپتال کی طرف سے پسرور کی عوام کے لیے ایک اور سہولت ۔ اعجاز ہسپتال میں نوزائیدگان بچوں کے لیے نرسری میں جدید طرز کا وینٹیلیٹر یعنی کے مصنوعی سانس والی مشین انسٹال کر دی گئ ہے ۔اس سے پہلے جو بچے زیادہ بیمار ہوتے تھے اور جن کو وینٹیلیٹر کی ضرورت ہوتی تھی ان کو دوسرے شہروں میں ریفر کیا جاتا تھا اب ان کا علاج انشاءاللہ اعجاز ہسپتال میں ہی ہو گا ۔اور جن بچوں کو وینٹیلیٹر کی ضرورت ہو گی ان کو وینٹیلیٹر پر بھی شفٹ کیا جاے گا ۔ ڈاکٹر خالدہ اعجاز کنسلٹنٹ چائلڈ سپیشلسٹ -MBBS,MCPS- اعجاز ہسپتال ڈسکہ روڈ پسرور 03496868168,03007102518

21/08/2025

اعجاز ہسپتال میں موجود جدید ٹیکنالوجی الٹراساؤنڈ کے ذریعے بغیر آپریشن اور بغیر درد کے مریض کے پیٹ سے ریشہ نکالا - ڈاکٹراعجاز بھنڈر ۔ اعجاز ہسپتال ڈسکہ روڈ پسرور ۔03007102518

21/08/2025

Address

Ejaz Hospital Daska Road Pasrur
Pasrur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ejaz hospital Pasrur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category