Al khair clinic

Al khair clinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al khair clinic, Medical and health, Pattoki.

18/12/2021
جدید تحقیق کے مطابق اناج میں سب سے زیادہ مقوی غذا چنا ہے ۔     جدید تحقیق کے مطابق اناج میں سب سے زیادہ مقوی غذا چنا ہے ...
26/09/2021

جدید تحقیق کے مطابق اناج میں سب سے زیادہ مقوی غذا چنا ہے ۔

جدید تحقیق کے مطابق اناج میں سب سے زیادہ مقوی غذا چنا ہے ۔
چنے کا پانی یا شوربا‘ پیشاب آور اور قبض کشا ہے۔ چنا خون کو صاف کرتا ہے اور اس کے کھانے سے چہرے کا رنگ نکھرتا ہے بدن کو گندے اور فاسد مادوں سے پاک کرتا ہے۔ پھیپھڑوں کیلئے مفید غذا ہے۔ گردے کے سدے کھولتا ہے اس کے کھانے سے بدن فربہ ہوجاتا ہے۔قدیم اطباءنے چنے کو بے حد مقوی قرار دیا ہے اس سے بدن میں صالح خون پیدا ہوتا ہے بدن میں خاص قوت کو بڑھاتا ہے۔
مغرب کی جدید تحقیقات نے بھی اس امر کی تصدیق کی ہے۔
یہ بادشاہوں کی غذا ہے۔ جب شاہ جہاں کو اسکے بیٹے اورنگ زیب نے قید کیا تو کہلوایا :۔ ’’جیل میں صرف ایک اناج اور ایک کام پسند کرلیں‘‘۔ باپ نے جواب بھیجا ’’اناج میں چنا اور کام میں بچوں کو قرآن پڑھانا‘‘۔
بیٹے نے کہا بادشاہت کی خوبو ابھی نہیں گئی۔
اب وہ طلبا پر حکومت کرینگے۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:۔ ’’تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن پڑھتا اور پڑھاتا ہے‘‘
)بخاری(
"آپ بھی روزانہ قرآن پڑھیئے اور پڑھائیے۔
اور بہترین بن جائيے

السلام علیکم...!!ہم ایک مہینے تک مکمل ایک ٹیچر کی حیثیت سے آپ کے ساتھ اٹیچ رہتے ہیں آپ کی مکمل رہنمائی کرتے ہیں ہفتے یا ...
25/09/2021

السلام علیکم...!!
ہم ایک مہینے تک مکمل ایک ٹیچر کی حیثیت سے آپ کے ساتھ اٹیچ رہتے ہیں آپ کی مکمل رہنمائی کرتے ہیں ہفتے یا دو ہفتے بعد آپ ہمیں رپورٹ دیتے ہیں
کہ اتنا وزن کم ہوا پھر ہم آپ کو اگلے 7 یا 14 دن کے لیے پلان دیتے ہیں
ایک مہینے میں آپ اپنا دس سے پندرہ پاوْنڈ وزن
کم کر سکتے ہیں
یقینا جو بھی اسے عمل میں لے کر آتا ہے فائدہ اٹھاتا ہے
وزن کم کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ ہم آپ کو کوئی بھی ایکسرسائز نہیں بتاتے
صرف ڈائٹ پلان کے اوپر عمل کرکے آپ تین سے پانچ پاوْنڈ اپنا وزن کم کرسکتے ہیں
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہیں
ہماری ہدایات کے اوپر عمل کرکے آپ آسانی کے ساتھ اپنا وزن کم کرسکتے ہیں
ہم آپ کو آپ کے ٹائم ٹیبل کے حساب سے میسج کریں گے
ایک دن میں آپ چھ بار کھا سکتے ہیں
ہمارا مقصد آپ کو سکھانا ہے
ایک بار آپ کو وزن کم کرنے کا سسٹم سمجھ میں آگیا آپ ساری زندگی اپنی مدد سے اس کو کم کر سکتے ہیں

وزن سے متعلق معلومات کے لئے رابطہ کریں
آپ مجھے واٹس اپ کے اوپر میسج یا کال کر سکتے ہیں
فیس بک پیج پر بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے
Nutrition Clinic 🍎🥑🍓🍊🍒
Book your appointment
Consultation is also available
DM for Customized Diet plans

السلام علیکم...!!ہم ایک مہینے تک مکمل ایک ٹیچر کی حیثیت سے آپ کے ساتھ اٹیچ رہتے ہیں آپ کی مکمل رہنمائی کرتے ہیں ہفتے یا ...
25/09/2021

السلام علیکم...!!
ہم ایک مہینے تک مکمل ایک ٹیچر کی حیثیت سے آپ کے ساتھ اٹیچ رہتے ہیں آپ کی مکمل رہنمائی کرتے ہیں ہفتے یا دو ہفتے بعد آپ ہمیں رپورٹ دیتے ہیں
کہ اتنا وزن کم ہوا پھر ہم آپ کو اگلے 7 یا 14 دن کے لیے پلان دیتے ہیں
ایک مہینے میں آپ اپنا دس سے پندرہ پاوْنڈ وزن
کم کر سکتے ہیں
یقینا جو بھی اسے عمل میں لے کر آتا ہے فائدہ اٹھاتا ہے
وزن کم کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ ہم آپ کو کوئی بھی ایکسرسائز نہیں بتاتے
صرف ڈائٹ پلان کے اوپر عمل کرکے آپ تین سے پانچ پاوْنڈ اپنا وزن کم کرسکتے ہیں
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہیں
ہماری ہدایات کے اوپر عمل کرکے آپ آسانی کے ساتھ اپنا وزن کم کرسکتے ہیں
ہم آپ کو آپ کے ٹائم ٹیبل کے حساب سے میسج کریں گے
ایک دن میں آپ چھ بار کھا سکتے ہیں
ہمارا مقصد آپ کو سکھانا ہے
ایک بار آپ کو وزن کم کرنے کا سسٹم سمجھ میں آگیا آپ ساری زندگی اپنی مدد سے اس کو کم کر سکتے ہیں

وزن سے متعلق معلومات کے لئے رابطہ کریں
آپ مجھے واٹس اپ کے اوپر میسج یا کال کر سکتے ہیں

فیس بک پیج پر بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے
Nutrition 🍎🥑🍓🍊🍒
Book your appointment
Online Consultation is also available

سادہ پانی قدرت کا انعام -موسم گرم ہو یا سرد 8 گلاس پانی پینے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔اسے تجارتی نقطہ نظر سے فروخت کا کوئی گ...
24/09/2021

سادہ پانی قدرت کا انعام -

موسم گرم ہو یا سرد 8 گلاس پانی پینے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔اسے تجارتی نقطہ نظر سے فروخت کا کوئی گر نہیں بلکہ انسانی صحت کے دوام کا ذریعہ سمجھنا زیادہ بہتر ہو گا۔پانی ہمارے لئے قدرت کا بہت بڑا انعام ہے اور اس کی افادیت اور اہمیت کا اندازہ کیا جانا چاہئے۔آپ نے گرمیوں میں نوٹ کیا ہو گا۔پیدل چلتے وقت یا دن میں گھر سے باہر جائیں تو لوگ کولڈرنکس،گنے کا شربت،ناریل پانی،ڈبوں میں بند جوس غرضیکہ طرح طرح کے مشروبات پیتے ہیں۔
ان میں سے گنے کا شربت اور ناریل پانی کو چھوڑ کے پانی مشروبات میں کاربن ڈائی اوکسائیڈ گیس،سفید شکر کی مٹھاس اور مصنوعی پھلوں کا ذائقہ شامل ہوتا ہے اور یہ لوگوں کو نہایت مرغوب ہوتے ہیں وہ گھروں میں بھی ان مشروبات سے مہمانوں کی خاطر مدارت کرتے ہیں۔
سادہ پانی زندگی ہے۔یہ بغیر کسی ذائقے کے بھی ہو تو جسمانی کیمیائی عمل کا حصہ بن کر ہمارے دماغ سے لے کر پورے بدن تک افعال اور کارکردگی بہتر بناتا ہے۔

پانی کا ناکارہ حصہ پسینے اور Urine کی صورت میں جسم سے خارج ہو جاتا ہے۔ایک دن میں دو لیٹر پانی ہمارے جسم سے خارج ہو جاتا ہے لہٰذا اس کمی کو پورا کرنے کے لئے ہمیں پیاس لگتی ہے یہ احساس ہوتا ہے کہ جسم کو مزید پانی درکار ہے۔ہمارا جسم پانی کو ذخیرہ نہیں کر سکتا اس لئے بھی ہمیں وقتاً فوقتاً پانی پینے کی طلب ہوتی ہے۔
پانی جسم کا درجہ حرارت معتدل رکھتا ہے
پانی کا اپنا درجہ حرارت آہستہ آہستہ تبدیل ہوتا ہے جبکہ یہ ہمارے جسم کا درجہ حرارت متوازن اور معتدل رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
ہمارے جسم سے بے کار مادوں کے اخراج میں مدد دینے والا پانی ہی ہے اگر یہ پانی نہ پیا جاتا رہے تو بے کار اجزاء جسم میں ہی رہ کر صحت کے مسائل بڑھا سکتے ہیں۔مثال کے طور پر نائٹروجن اور یوریا ایسے اجزاء ہیں جنہیں جسم سے خارج ہونا چاہئے۔ورزش کے بعد آنے والا پسینہ آبی بخارات میں تبدیل ہوتا ہے تو 600 کیلوریز خارج ہوتی ہیں اور ہمارا وزن اعتدال میں رہتا ہے۔
ماہرین صحت کہتے ہیں کہ ہم جتنے کیلوریز خرچ کر دیتے ہیں ہمیں اتنی ہی مقدار میں نیا پانی درکار ہوتا ہے۔جسم پھلوں اور سبزیوں سے بھی پانی حصول کرتا ہے اور اناج میں بھی پانی کی کچھ مقدار موجود ہوتی ہے جو ہمیں توانا رکھ سکتی ہے۔
غذاؤں کو ہضم کرنے،جز و بدن بنانے اور دماغ کی کارکردگی کے ساتھ ساتھ خون کی روانی قائم رکھنے کے لئے بھی سادہ پانی پینا ہوتا ہے۔
ہمارے گردوں کو صحت مند رکھنے میں بھی پانی کا 99 فیصد کردار ہے۔سبزیوں اور پھلوں کی صورت میں 80 سے 90 فیصد پانی جسم میں داخل ہو سکتا ہے۔ہر چپاتی میں 40 فیصد پانی ہوتا ہے۔اسی طرح جب جسم کے اندر گلوکوز اور فیٹی ایسڈز کے مالیکیول ٹوٹتے ہیں تب بھی پانی کا اخراج ہوتا ہے جسے غذائی سائنس میں Oxidation Fluid کہتے ہیں۔پانی کا توازن قائم رکھنے میں گردوں کا کردار نہایت اہم ہوتا ہے۔
اگر گردے درست طور پر اپنا کردار ادا نہ کر سکیں تو جسم کا بلڈ پریشر بڑھتا ہے۔

احتیاطی تدابیر
پانی کھانا کھانے کے دوران یا کھانا کھا نے کے بعد فوراً بعد نہ پیا جائے تو اچھا ہے۔درمیانی وقفوں میں پیا جائے۔نہار منہ سادہ پانی یا نیم گرم پانی لیموں کے چند قطرے شامل کرکے پیا جائے اور 45 منٹ کے وقفے کے بعد ناشتہ کیا جائے تو بہتر ہے۔پانی جسم کے لئے ٹانک ہے مگر اسے بھی احتیاط کے ساتھ پینا چاہئے۔پانی ابال کر پیا جائے تو بہتر ہے۔
وزن سے متعلق معلومات کے لئے ہمیں واٹس ایپ پر میسج کریں یا کال کریں
03334891728
فیس بک پیج پر بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے
دور حضرات کے لئے
آنلائن کنسلٹیشن کی سہولت بھی میسر ہے۔

Address

Pattoki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al khair clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram