Al Hakeem Pansar Store pattoki

Al Hakeem Pansar Store pattoki Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Hakeem Pansar Store pattoki, Medical and health, Pattoki.

پنسار سٹور کی تمام ورائٹی مناسب قیمت میں دستیاب ہے اس کے علاوہ اعلیٰ کوالٹی کا خشک میوہ جات انتہائی مناسب قیمت میں دستیاب ہیں اور ادویات پسوانے کی سہولت موجود ہے

22/01/2022
08/01/2021
100% pure & fresh Available Al Hakeem Pansar storeOld post office bazar pattoki
28/10/2020

100% pure & fresh
Available

Al Hakeem Pansar store
Old post office bazar pattoki

💯✓ پیور بیری والا جنگلی شہد 🍯 دستیاب ہے
11/10/2020

💯✓ پیور بیری والا جنگلی شہد 🍯 دستیاب ہے

خالص شہد 🍯 دستیاب ہے
11/10/2020

خالص شہد 🍯 دستیاب ہے

29/03/2020

طب نبویﷺ : مغربی دنیا نے کلونجی میں کورونا وائرس کا علاج تلاش کرنا شروع کردیا

مغربی دنیا نے بھی طب نبوی کا سہارا لے لیا۔ دنیا بھر کے سائنس دان اس وقت کلونجی سے کورونا وائرس کا علاج تلاش کررہے ہیں۔

چودہ سو سال پہلے نبیﷺ نے فرمایا تھا کہ کلونجی کھاؤ، اس میں سوائے موت کے ہر مرض کی شفاء ہے اور آج چودہ سو سال بعد جب کے ایک وائرس نے دنیا کی بڑی سے بڑی طاقت کو گھٹنے کے بل بٹھادیا تو مغربی دنیا نے بھی کلونجی کو کورونا وائرس سے نجات تصور کرلیا۔

کلونجی کے حوالے سے آپﷺ کی حدیث موجود ہے جو کسی اور دلیل کی محتاج نہیں اور یقیناً کلونجی میں بھرپور شفاء موجود ہے۔ سائنس سے بھی ثابت ہے کہ یہ سیاہ بیج متعدد طبی فوائد کا حامل ہے۔

کلونجی میں وٹامن، امائنوایسڈ، پروٹین، فیٹی ایسڈز، آئرن، پوٹاشیم، کیلشیم اور متعدد دیگر اجزاء موجود ہیں جبکہ اس میں موجود ایک جزتھائے موقونیون پر دہائیوں سے سائنسدان تحقیق کررہے ہیں اور یہ طاقت ور اینٹی آکسائیڈنٹ، کینسرسے تحفظ اور ورم کش خصوصیات کاحامل سمجھا جاتا ہے۔

اس کےعلاوہ اس میں میں جراثیم کش اور رسولی سے بچاؤ کی خصوصیات بھی پائی جاتی ہیں، جبکہ مختلف ممالک میں قدرتی تحفے سے اس وقت یرقان جلدی عوارض ہاضمے کے مسائل دمے، ہڈیوں کی کمزوری اور بخار وغیرہ کے علاج ہو رہے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ نمبر
پر رابطہ کریں 03214238756

Please Share👈👈

Rizwan Khan Official🇵🇰🇵🇰

Address

Pattoki

Telephone

+923464541514

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hakeem Pansar Store pattoki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram