Manzil Welfare Society,Pattoki

Manzil Welfare Society,Pattoki For public help...

06/03/2025
Request for donation in Ramzan for the dialysis patients.
13/04/2023

Request for donation in Ramzan for the dialysis patients.

ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی...
12/04/2023

ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نالی سے داخل کردیا جاتا ہے۔

ایک ڈائلاسیس کا process تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا ہے۔
اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ مریض کو اس عمل سے تمام عمر گزرنا پڑتا ہے یعنی کہ جب تک سانس چلتی رہے گی ڈائلیسس ہوتے رہیں گے ۔
ایک بار ڈائلیسس کا خرچہ تقریباً پانچ ہزار روپے آتا ہے اب آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں کہ جس شخص کے ہر مہینے میں دس بار ڈائلیسس ہوں اور تمام عمر ہونے ہوں اور اس کے معاشی حالات بھی ٹھیک نہ ہوں وہ کس طرح گزارا کرے گا۔

وہیں جن لوگوں کے گردے ، صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے، بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ۔اس لئے ہمیشہ رب کا شکر ادا کرتے رہیں۔

۝ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۝

15/04/2022

Address

Pattoki

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 12:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00
Saturday 08:00 - 12:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manzil Welfare Society,Pattoki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram