Retrieval of nail from stomach with out surgery #endoscopy #gastronomia #stomach #Peshawar #drimranullah #stomachpain
دیر سے آئے مریض جسے کافی عرصے سے پیٹ مے درد تھا جوکہ دوائیوں سے ٹھیک نہیں ہورہا تھا ، دیر کے ڈاکٹر نے میرے پاس ریفر کیا ،مکمل مائنے اور ٹیسٹس کے بعد جگر کی نالی مے بڑئے کیڑے کی تشخیص ھوئی ،جسے بغیر اپریشن جدید کیمرے کے ذریعے جگر کی نالی سے نکالا ، الحمداللیلہ
ERCP of patient with obstructive jaundice .
ERCP with Placement of stent in malignant CHD stricture .
Retrieval of nail from stomach with endoscope . #Endoscopy#drimranullah #hayatabadmedicalcomplex
بغیر اپریشن مریض کے میعدہ سے جدید کیمِرے کے ذریعے بڑا کیل( میخ ) نکالتے ہوئے،،یہ ایک بہت ہی نازک اور پیچیدگیوں اور خطرات سے بھرپور مرحلہ ہوتا ہے ،،اس کے لئے نہایت ماہرِ ٹیم کی ضرورتِ ہُوتی ہے ،ذرا سی کوتاہی سے مریض کی جان کو بھی خطرہ ہوسکتا ہے ،، لیکن جب یہ پروسیجر کامیاب ہوتا ہے تو جو خوشی ڈاکٹر اور ٹیم کو ہوتی ہے اس کا اندازہ آپ کو ویڈیو سے بخومی ہوسکتا ہے ، اللّٰہ کے فضل سے مریض بڑے اپریشن سے بچ گئی اور کیل کو کامیابی سے نکال لیا گایا،،
Sports is very important for health ,, Always try to spend some time in sports activities . Try to give some time to your health and sports . Cricket match between Gastro Hmc doctors .
پتے کی نالی سے جدید کیمرے کے ذریعے بغیر اپریشن بڑئے کیڑے نکالتے ہوئے ، مریض کو کئی ہفتوں سے پیٹ کے اوپر حصے دائیں جانب شدید درد تھا ، دیر مے علاج کرنے کے باوجود افاقہ نہ ہوا ، ٹیسٹ کرانے سے پتے کی نالی مے کیڑے کی تشخیص ہوئی ،
بڑی آنت مے رسولی پاخانے مے خون آنے کی وجہ ہوسکتی ہے ، اِسی لئے بار بار بواسیر کے اپریشن کرانے سے پہلے بڑی آنت کا جدید کیمرے کے ذریعے کوالیفائڈ گیسٹروانٹرالوجسٹ سے معائنہ ضرور کرائے ، یاد رہے بڑی آنت مے ہر رسولی کینسر نہیں ہوتی ، رسولی کے لئے اپریشن کی ضرورت نہیں ہوتی ، جدید کمیرے سے لیزر کے ذریعے کاٹا جاسکتا ہے ۔کاٹنے کے بعد رسولی کو ٹیسٹ کے لئے لیبارٹری بھیجا جاتا ہے ۔یہ معلوماتی ویڈیو زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں سے شیئر کرے اورلوگو ں کی رہنمائی مے اپنا حِصہ ڈالئے ۔
دائمی قبض کے بڑی آنت پر مضر اثرات ،، طبی اصطلاح مے اسے Diverticular disease کہتے ہے ۔
#bleeding#diverticuladisease#drimranullah#colonoscopy
Early morning Endoscopy list ,,, we are tune to hectic routine ,, Removing large pedunculated polyp . #polypectomy #drimranullah #cololoscopy