Abdullah Afridi

Abdullah Afridi Abdullah Afridi Official

اج کے دن کے مختلف آسامیاں 👇👇👇👇
30/05/2026

اج کے دن کے مختلف آسامیاں 👇👇👇👇

یہ خاموش شکایت ایک دن بڑا طوفان لائے گی ،یہ بابا کسی انسان سے نہیں، صرف اپنے رب سے فریاد کر رہا ہے،،جہاں انصاف میں دیر ہ...
28/05/2026

یہ خاموش شکایت ایک دن بڑا طوفان لائے گی ،یہ بابا کسی انسان سے نہیں، صرف اپنے رب سے فریاد کر رہا ہے،،جہاں انصاف میں دیر ہو سکتی ہے مگر اندھیر نہیں۔
باباجی اللہ پاک آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے،،آپ کے آنسوؤں کاحساب لینے والا رب سب دیکھ رہا ہے۔،ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
اللہ مظلوموں کو انصاف عطا فرمائے۔ آمین




27/05/2026

عیدالاضحی مبارک!

آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحی کی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ بابرکت عید آپ سب کے لیے خوشیوں، برکتوں اور سکون کا ذریعہ بنے۔

میری آپ سب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس خوشی کے موقع پر اپنے ہمسایوں اور ضرورت مند افراد کا بھی خیال رکھیں۔ جن لوگوں نے قربانی نہیں کی، انہیں گوشت میں ضرور حصہ دیں تاکہ وہ بھی اس عید کی خوشی میں شریک ہو سکیں۔

*شکریہ*
عبداللہ آفریدی

اختر مو ډير ډير مبارک شه
26/05/2026

اختر مو ډير ډير مبارک شه

Appointment Order (Chowkidar BPS-3) issued by worthy DEO M/F Upper Kurram (2026).
26/05/2026

Appointment Order (Chowkidar BPS-3) issued by worthy DEO M/F Upper Kurram (2026).

 #تکبیراتِ_تشریق (9 ذی الحجہ نماز فجر تا 13 ذی الحجہ نماز عصر تک)(اللہ أکبر اللہ أکبر، لا إلہ إلا اللہ واللہ أکبر اللہ أ...
26/05/2026

#تکبیراتِ_تشریق (9 ذی الحجہ نماز فجر تا 13 ذی الحجہ نماز عصر تک)
(اللہ أکبر اللہ أکبر، لا إلہ إلا اللہ واللہ أکبر اللہ أکبر وللہ الحمد)
ذوالحجہ کے مبارک ایام میں ہر فرض نماز کے بعد بلند آواز سے پڑھی جانے والی تکبیرات ہیں۔
☆ یہ تکبیرات 9 ذی الحجہ (یومِ عرفہ) کی فجر سے شروع ہو کر 13 ذی الحجہ کی عصر تک جاری رہتی ہیں (کل 23 نمازیں)۔
اہم احکامات:
☆ ہر فرض نماز کے فوراً بعد (سلام پھیرنے کے بعد) تکبیر تشریق ایک مرتبہ پڑھنا واجب ہے۔
☆ مرد بلند آواز سے جبکہ خواتین آہستہ آواز میں پڑھیں۔
☆ اگر آپ تنہا بھی نماز پڑھ رہے ہیں، تب بھی آپ پر یہ تکبیرات پڑھنا واجب ہے۔
☆ تکبیر تشریق ہر نمازی (مقیم اور مسافر) پر یکساں واجب ہے۔

Jobs in Pakistan Institute of Medical Sciences (PIMS)Apply Online on National Job Portal.
25/05/2026

Jobs in Pakistan Institute of Medical Sciences (PIMS)

Apply Online on National Job Portal.

24/05/2026

بہتر #مستقبل اور #روزگار کی تلاش میں رواں سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستانی بیرون ملک منتقل۔ ملک سے جانے والوں میں 1078 ڈاکٹرز، 2000 انجینئرز، 419 نرسز، 1650 اکاؤنٹنٹس، 9500 ککس، 1235 الیکٹریشنز، 818 مکینکس، 550 کمپیوٹر ماہرین اور ڈیڑھ لاکھ مزدور شامل ہیں۔
روزنامہ دنیا

Address

Peshawar
2600

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923069355385

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Abdullah Afridi:

Share