
07/07/2025
🛑 نوزائیدہ بچوں کو 25 فیصد ہائپرٹونک گلوکوز دینا خطرناک ہے! 🛑
ہمارے معاشرے میں اکثر لوگ پیدائش کے فوراً بعد نوزائیدہ بچوں کو 25 فیصد ہائپرٹونک گلوکوز (25% Hypertonic Glucose) پلاتے ہیں، جو کہ طبی طور پر درست نہیں ہے۔
❗ اس کے نقصانات: 🔹 وقتی طور پر شوگر تو بڑھ جاتی ہے، لیکن اس کے بعد ری باؤنڈ ہائپوگلیسیمیا (Rebound Hypoglycemia) ہو جاتا ہے، یعنی بچے کی شوگر خطرناک حد تک گر سکتی ہے۔
🔹 دماغ کو نقصان، بے ہوشی، اور جھٹکے (fits) تک ہو سکتے ہیں۔
📢 یاد رکھیں:
پیدائش کے فوراً بعد بچے کی پہلی اور واحد غذا صرف ماں کا دودھ ہے۔
یہی اللہ کا حکم ہے، اور یہی بچے کا فطری حق ہے۔