
28/08/2025
الٹراساؤنڈ سہولت کی تفصیل ✨
حمید گل میموریل الٹراساؤنڈ انسٹیٹیوٹ اور کلینک میں مریضوں کی سہولت اور اطمینان کے لیے جدید انتظامات کیے گئے ہیں۔
📍 خاص طور پر الٹراساؤنڈ روم میں:
🔹 مریضوں کی مکمل پرائیویسی کو مدنظر رکھتے ہوئے جدید اور معیاری پردے نصب کیے گئے ہیں۔
🔹 خواتین اور مریضوں کو زیادہ اعتماد، سکون اور تحفظ کے ساتھ چیک اپ فراہم کیا جا رہا ہے۔
🔹 پردوں کا استعمال اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ مریض بآسانی اور اطمینان کے ساتھ اپنا الٹراساؤنڈ ٹیسٹ کروا سکیں۔
🔹 زنانہ مریضوں کا الٹراساؤنڈ صرف زنانہ ڈاکٹرز کے ذریعے کیا جاتا ہیں
ہمارا مقصد ہے کہ مریض کو نہ صرف بہترین تشخیصی سہولت فراہم کی جائے بلکہ ایک ایسا ماحول بھی دیا جائے جہاں وہ خود کو محفوظ، پر اعتماد اور پرسکون محسوس کریں۔
📍 پتہ: رحیم میڈیکل سینٹر، جی ٹی روڈ، پشاور
📞 رابطہ نمبر , 0912612272 ,09195894-0333