28/09/2025
الحمدللہ ✨
مبارک ڈائیگنوسٹک لیبارٹری اینڈ ریسرچ سنٹر میں ہر اتوار کو شوگر ٹیسٹ بالکل فری کیا جاتا ہے۔
فری سہولت کی وجہ سے لوگوں کا رش بڑھ جاتا ہے۔
عوام کی صحت کے لیے یہ خدمت ایک احسن قدم ہے۔
آپ بھی آئیں اور اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔ ✅