
13/09/2022
الحمداللہ ۔۔جماعت اسلامی اور الخدمت پر اعتماد کا سلسلہ جاری ۔۔۔
پلاسٹک مارکیٹ پشاور کے ایک تاجر کی طرف سے تقریباً 300000 تین لاکھ روپے کی مالیت کا سامان سیلاب زدگان کیلئے تحفہ ۔۔۔
#ٰislamipakistan