PTI KPK

PTI KPK PAKISTAN TEHREEK .E.INSAF KPK

11/05/2025

اس کو زرہ سنیئے😂

10/05/2025

انڈیا نے مچھروں 🦟 سے بھی زیادہ ڈرون طیارے پاکستان بھیجے ہوئے ہیں 3 دن صرف ڈرون گرانے میں لگے.

10/05/2025

عمران خان کے بغیر تمہاری کوئی اوقات نہیں عمران خان کو رہاکرو ✌️❤️✌️

10/05/2025

انڈیا کو رافیل پے ناز تھا ہماری فُوَج تو حکومتِ گِرا رہی ہے رافیل کِیا چیز ہے 😀

10/05/2025

ہم چپ تھے کہ برباد نہ ہوجاۓ گلشن کا سکون🙏🏻
نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ ہم میں قوتِ للکار نہیں..!❤️

اگر بھارت سرگودھا پر حملہ کرے تو بھارتی طیاروں کو تقریباً 40 سے 45 منٹ پاکستان کی فضائی حدود میں رہنا پڑے گا۔ یہ طیارے ب...
09/05/2025

اگر بھارت سرگودھا پر حملہ کرے تو بھارتی طیاروں کو تقریباً 40 سے 45 منٹ پاکستان کی فضائی حدود میں رہنا پڑے گا۔ یہ طیارے بھارت کے پٹھان کوٹ ایئر بیس سے پرواز کریں گے۔

اگر بھارت ملتان پر حملہ کرے تو بھارتی طیارے 44 سے 54 منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود میں رہیں گے۔ یہ طیارے بھی بھارت کے پٹھان کوٹ یا آدم پور ایئر بیس سے پرواز کریں گے۔

اگر بھارت کراچی پر حملہ کرے تو بھارتی طیاروں کو تقریباً ڈیڑھ گھنٹے سے 2 گھنٹے تک پاکستان کی فضائی حدود میں رہنا پڑے گا۔ یہ طیارے بھارت کے جیسلمیر ایئر بیس سے اڑان بھریں گے۔

اگر بھارت لاہور پر حملہ کرے تو بھارتی طیاروں کو صرف 5 سے 10 منٹ پاکستان کی فضائی حدود میں رہنا پڑے گا، اور یہ پرواز امبالہ ایئر بیس سے کی جائے گی۔

اگر بھارت پشاور پر حملہ کرے تو بھارتی طیاروں کو 40 سے 50 منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود میں رہنا پڑے گا۔ یہ طیارے بھی پٹھان کوٹ ایئر بیس سے روانہ ہوں گے۔

اگر بھارت اسلام آباد پر حملہ کرے تو بھارتی طیارے 44 سے 54 منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود میں رہیں گے، اور یہ پرواز آدم پور ایئر بیس سے کی جائے گی۔

اگر بھارت ایبٹ آباد پر حملہ کرے تو بھارتی طیاروں کو 40 سے 50 منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود میں رہنا ہوگا۔

جبکہ پاک فوج کے ترجمان (ISPR) کے مطابق، بھارتی طیارے 30 سیکنڈ سے زیادہ پاکستان کی فضائی حدود میں نہیں رہ سکتے۔ 35 سیکنڈ کے اندر اندر ہم انہیں مار گرانے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔

05/05/2025

پشاور: خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر ریلیف، بحالی و آبادکاری ملک نیک محمد خان داوڑ نے آج صوبائی اسمبلی کے فلور پر شمالی وزیرستان میں جاری غیر اعلانیہ کرفیو پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اگرچہ شمالی وزیرستان بظاہر خیبرپختونخوا کا ضلع ہے، لیکن اس کا زمینی و عملی حال بالکل مختلف ہے کیونکہ وہاں مسلسل غیر اعلانیہ کرفیو کی صورت حال نے عوامی زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ضربِ عضب کے دوران کرفیو کے لیے ایک مخصوص دن مقرر ہوتا تھا تاکہ عوام اپنی ضروریات کے مطابق شیڈول ترتیب دے سکیں، لیکن گزشتہ دو مہینوں سے کسی بھی دن کرفیو نافذ ہو جاتی ہے جس سے نہ صرف کاروبار، تعلیم اور صحت کا نظام متاثر ہوتا ہے بلکہ عوام کی روزمرہ زندگی بھی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ حالیہ ایٹا ٹیسٹ میں شمالی وزیرستان کے طلباء اور امیدوار کرفیو کی وجہ سے شرکت نہ کر سکے جو ان کے حق پر سراسر ظلم ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اگر کرفیو نافذ کرنا ناگزیر ہو تو ہفتے میں صرف ایک مخصوص دن مقرر کیا جائے تاکہ عوام کو پیشگی اطلاع ہو اور وہ اپنی سرگرمیوں کو اسی لحاظ سے ترتیب دے سکیں۔ملک نیک محمد خان داوڑ نے متعلقہ حکام سے اپیل کی کہ شمالی وزیرستان میں عوامی مشکلات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے کرفیو کے نظام کو منظم اور محدود کیا جائے تاکہ وہاں کے عوام کو بنیادی انسانی حقوق میسر آسکیں۔

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور حکومت کے پہلے 30 دن میں اہم اصلاحات و پیکجز! *وزیر اطلاعات و نشریات بیرسٹر سیف*
02/04/2024

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور حکومت کے پہلے 30 دن میں اہم اصلاحات و پیکجز!

*وزیر اطلاعات و نشریات بیرسٹر سیف*

عمران خان کے ویژن کیمطابق وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے پہلے 30 دن لیئے گئے اقدامات کی فہرست
30/03/2024

عمران خان کے ویژن کیمطابق وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے پہلے 30 دن لیئے گئے اقدامات کی فہرست

حپل پشاور
30/03/2024

حپل پشاور

خیبرپختونخوا میں لیور ٹرانسپلانٹ اور بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر بنانے کا فیصلہ🔥❤️🔥
27/03/2024

خیبرپختونخوا میں لیور ٹرانسپلانٹ اور بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر بنانے کا فیصلہ🔥❤️🔥

19/03/2024

BANEE GALA HOUSE IN NORTH WAZIRISTAN❤️

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to PTI KPK:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram