PirBala Medicos

PirBala Medicos Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PirBala Medicos, Medical and health, Peshawar.

( پیر بالا میڈیکل سنٹر اینڈ مٹنیرنٹی ہوم)
چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر عمر فاروق صاحب/سکن سپیشلسٹ ڈاکٹر ولی خان اورکزئی صاحب/لیڈی ڈاکٹر/لیڈی ہیلتھ وزیٹر ایل ایچ وی، الٹراساؤنڈ کی سہولت موجود ہے۔
🏥اڈریس: پیر بالا چوک ورسک روڈ پشاور
📞ہلپلاین نمبر: 03149093790🚑

23/02/2025

🏋️‍♀️💚🌟

کاٹن بڈ سے کان صاف کرنا ایئر ڈرم کے لیے نقصان دہتازہ ترین: ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کاٹن بڈ سے کان صاف کرنا نقصان دہ ہو ...
08/02/2025

کاٹن بڈ سے کان صاف کرنا ایئر ڈرم کے لیے نقصان دہ

تازہ ترین: ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کاٹن بڈ سے کان صاف کرنا نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ یہ ویکس نکالنے کے بجائے اسے مزید اندر دھکیل سکتا ہے۔ اس سے ایئر ڈرم یعنی کان کے پردے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اس سے ٹنیٹس (Tinnitus) کی بیماری بھی ہو سکتی ہے۔ اس مرض میں کان میں سیٹی..

Click to read more: https://www.shifanews.com/cleaning-ears-with-cotton-buds-is-harmful-to-the-eardrum/



𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝘂𝘀

08/02/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

بدہضمی / معدے کا مسلئہ۔       Functional Dyspepsiaفنکشنل ڈسپیپسیا معدے کا یا پیٹ کے اوپری حصے کا ایک  عام دائمی مسلئہ ہے...
06/02/2025

بدہضمی / معدے کا مسلئہ۔ Functional Dyspepsia
فنکشنل ڈسپیپسیا معدے کا یا پیٹ کے اوپری حصے کا ایک عام دائمی مسلئہ ہے۔ یہ تقریباً 10 سے 30 پرسنٹ آبادی کو متاثر کرتا ہے، فنکشنل ڈسپیپسیا کا مطلب ہے ،بغیر کسی خاص وجہ جیسے ایچ پیلوری، السر یا معدے کے زخم یا ورم کے بغیر بدہضمی کا مسلئہ ہونا ، فنکشنل ڈسپیپسیا کو
۔non ulcer dyspepsia بھی کہتے ہیں۔
عموماً اس بیماری میں مبتلا مریض مہینوں سالوں ڈاکٹرز کے پیچھے خوار ہوتا ہے، کیونکہ ڈاکٹر کو بھی کوئی معدے کی بیماری نہیں ملتی۔ اس میں مریض کے خون کے ٹیسٹ، ایچ پیلوری پاخانے کا ٹیسٹ نارمل آتے ہیں ، اور کچھ مریض معدے کا الٹراساؤنڈ یعنی گیسٹروسکوپی کرواتے ہیں ، جو کہ یہ بھی نارمل آتی ہے۔اور عموماً اس بیماری میں مبتلا مریض مختلف ڈاکٹرز سے علاج کروانے کے بعد اکثر مایوسی کا شکار ہو جاتا ہے۔

فنکشنل ڈسپیپسیا کی علامتیں
علاماتیں ہر مریض میں کچھ مختلف ہو سکتی ہیں ، عام علاماتِ میں جیسے
1: سینے اور معدے میں جلن کا ہونا
2:اپھارہ یا گیس کا ہونا، کھٹے ڈکار کا ہونا
3: بدہضمی اور بھوک میں کمی ہونا
4:کھانا کھانے کے بعد پیٹ پھول جانا
5: تھوڑا کھانا کھا پانا
6: سر درد اور گیس دماغ میں چڑھنا جیسا لگنا
7: قے اور برپنگ کا ہونا
8:بے چینی اور کمزوری محسوس کرنا
9:موڈ کا خراب ہونا
10: مزید اسے مریضوں کے ساتھ ڈیپریشن انزائٹی کی علامتیں ہو سکتی ہیں جیسے تنائو چیچڑا پن، نیند کا مسلئہ ،ناامیدی ، مایوسی ، وزن میں کمی ،ہیلتھ انزائٹی کا ہونا ، وہم ،ڈر، خوف میں مبتلا رہنا وغیرہ وغیرہ

( فنکشنل ڈسپیپسیا بھی آئی بی ایس (IBS) یا سنگرہنی سے ملتی جلتی بیماری ہے جو بڑی آنت کو متاثر کرتی ہے، آئی بی ایس کی عام علاماتِ جیسے کھانے کے بعد فوری پاخانہ انا ، پتلے موشن کا ہونا، یا قبض کا ہونا، اپھارہ یا پیٹ میں گیس کا بھرنا، پیٹ میں درد ، مروڑ کا ہونا کبھی کچھ دن کے لیے توکبھی مہینوں تک ،تیزابیت، جلن کا ھونا اور اس کی وجہ سے منہ میں چھالے بھی پڑ جاتے ہیں)

فنکشنل ڈسپیپسیا کے رسک فیکٹر
پہلے تو اس میں کوئی جسمانی بیماری نہیں ملتی ۔ باقی رسک فیکٹر ہر مریض میں مختلف ہو سکتی ہے، جیسے کہ
1: عموماً سٹرس انزائٹی اور ڈیپریشن کے مریض اس مسلئے کا زیادہ شکار ہوتے ہیں۔
2:آئی بی ایس/سنگرہنی کے مریضوں کویہ مسلئہ ہوسکتا ہے
3: کچھ چیزوں سے یہ ٹرگرز ہو سکتا ہے جیسے گوبی، آلو، چاول، بین سے بنی چیزیں میدے سے بنی چیزیں وغیرہ
4:درد کم کرنے والی میڈیسن کا زیادہ استعمال کرنا
5:سگریٹ اور شراب نوشی بھی رسک فیکٹر بن سکتی ہے۔

تشخیص و علاج
تشخیص اور علاج کےلئے ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔ باقی اسکی تشخیص ڈاکٹرز حضرات کلینیکلی کر تے ہیں، وہ بھی کچھ ضروری ٹیسٹ کروانے کے بعد ، کیونکہ یہی فنکشنل ڈسپیپسیا کی علامتیں اور بھی درجنوں بیماریوں میں ہوتی ہیں جیساکہ H pylori infection, اور IBD ، معدے کا السر یا زخم ،یرقان، ایسڈ ریفلکس ، گندم سے الرجی والی بیماری وغیرہ وغیرہ
باقی میڈیکلی علاج بھی ہر مریض میں مختلف ہوتا ہے، عموماً اس کا علاج PPI اور antacids جیسی میڈیسن سے کیا جاتا ہے باقی جس مریض کو ڈیپریشن کا مسلئہ ہو پھر اسکو ڈیپریشن کی میڈیسن دی جا سکتی ہے، اور جس کو وہم یا سائیکی کا مسلئہ ہو پھر اس کو اینٹی سائیکوٹک میڈیسن بھی دی جا سکتی ہے۔۔۔۔

ڈسپیپسیا یا فنکشنل ڈسپیپسیا سے پرہیز کا طریقہ
مریض کو ہر اس چیز سے پرہیز کرنا چاہیے جو بدہضمی کا سبب بنتی ہے۔ جیسے گوبی، آلو، چاول، بین سے بنی چیزیں میدے سے بنی چیزوں، چائے، کولڈ ڈرنکس فاسٹ فوڈ وغیرہ، ایسا کرنے سے بدہضمی کو کافی کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔
باقی کھانا تھوڑا تھوڑا کھانا چاہیے ، چاہیے دن میں 3 سے 4 دفعہ کھانا کھا لو ، اور نوالے کو 40، 50 بار چبہ کے کھائیں، رات کو کھانے کے 2 گھنٹے بعد سونا چاہیے ، اور وزن کو لمٹ میں رکھنا چاہیے, اور روزانہ 30 منٹ تک واک ورزش کرنی چاہیے۔
پیر بالا میڈیکل سنٹر اینڈ مٹنیرنٹی ہوم)
چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر عمر فاروق صاحب/سکن سپیشلسٹ ڈاکٹر ولی خان اورکزئی صاحب/لیڈی ڈاکٹر/لیڈی ہیلتھ وزیٹر ایل ایچ وی، الٹراساؤنڈ کی سہولت موجود ہے۔

دھنسے ہوئے ناخن (Ingrown Toenail) سے بچاؤ اور علاجبچاؤ کے طریقے:1. صحیح جوتے پہنیں:ایسے جوتے استعمال کریں جو آرام دہ ہوں...
06/02/2025

دھنسے ہوئے ناخن (Ingrown Toenail) سے بچاؤ اور علاج

بچاؤ کے طریقے:

1. صحیح جوتے پہنیں:

ایسے جوتے استعمال کریں جو آرام دہ ہوں اور انگلیوں کو مناسب جگہ فراہم کریں۔

سخت، تنگ یا زیادہ فٹنگ والے جوتے پہننے سے گریز کریں۔

2. ناخن تراشنے کے صحیح طریقے اپنائیں:

ناخن کو سیدھا تراشیں، کنارے گول نہ کریں۔

ناخن بہت زیادہ گہرائی میں نہ کاٹیں۔

3. پاؤں کی صفائی کا خیال رکھیں:

پاؤں کو روزانہ دھوئیں اور خشک رکھیں۔

پسینہ جذب کرنے والے موزے پہنیں تاکہ انفیکشن نہ ہو۔

4. موزے اور جوتے کے انتخاب پر توجہ دیں:

نرم اور آرام دہ موزے استعمال کریں۔

جوتے پہننے سے پہلے یہ دیکھ لیں کہ ناخن پر دباؤ نہ پڑے۔

5. زخم سے بچاؤ:

ناخن کاٹنے کے دوران جِلد کو نقصان نہ پہنچائیں۔

اگر زخم ہو تو فوری طور پر اینٹی سیپٹک لگائیں۔

6. معالج سے وقت پر رجوع کریں:

اگر بار بار یہ مسئلہ ہو یا ذیابیطس کے مریض ہوں تو فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

علاج کے طریقے:

ابتدائی مرحلے میں:

1. گرم پانی میں پاؤں بھگونا:

دن میں 2-3 بار پاؤں کو نیم گرم پانی میں بھگوئیں، پانی میں نمک شامل کریں۔

یہ سوزش اور درد کم کرنے میں مدد کرے گا۔

2. ناخن کے نیچے روئی رکھنا:

دھنسے ہوئے ناخن کے نیچے جراثیم سے پاک روئی یا دھاگہ رکھیں تاکہ وہ جلد سے دور رہے۔

3. اینٹی سیپٹک کا استعمال:

متاثرہ جگہ پر اینٹی سیپٹک کریم لگائیں تاکہ انفیکشن نہ ہو۔

4. کھلی جوتیاں پہننا:

آرام دہ اور کھلی جوتیاں استعمال کریں تاکہ متاثرہ جگہ پر دباؤ نہ پڑے۔

شدید مرحلے میں:

1. طبی مشورہ:

اگر سوجن، درد، یا پیپ ہو تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

ڈاکٹر انفیکشن کے لیے اینٹی بایوٹک دے سکتا ہے۔

2. ناخن کو کاٹنا:

ڈاکٹر دھنسے ہوئے ناخن کے حصے کو احتیاط سے کاٹ سکتا ہے۔

3. سرجری:

شدید صورت میں جزوی یا مکمل ناخن نکالنے کی سرجری کی جا سکتی ہے۔

یہ عمل لوکل اینستھیزیا کے تحت کیا جاتا ہے۔

4. کیمیائی علاج:

کچھ معاملات میں ناخن کی جڑ کو مستقل ختم کرنے کے لیے کیمیکل استعمال کیے جاتے ہیں۔

پیر بالا میڈیکل سنٹر اینڈ مٹنیرنٹی ہوم)
چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر عمر فاروق صاحب/سکن سپیشلسٹ ڈاکٹر ولی خان اورکزئی صاحب/لیڈی ڈاکٹر/لیڈی ہیلتھ وزیٹر ایل ایچ وی، الٹراساؤنڈ کی سہولت موجود ہے۔
🏥اڈریس: پیر بالا چوک ورسک روڈ پشاور

06/02/2025

پیر بالا میڈیکل سنٹر اینڈ مٹنیرنٹی ہوم)
چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر عمر فاروق صاحب/سکن سپیشلسٹ ڈاکٹر ولی خان اورکزئی صاحب/لیڈی ڈاکٹر/لیڈی ہیلتھ وزیٹر ایل ایچ وی، الٹراساؤنڈ کی سہولت موجود ہے۔
🏥اڈریس: پیر بالا چوک ورسک روڈ پشاور

06/02/2025

پیر بالا میڈیکل سنٹر اینڈ مٹنیرنٹی ہوم)
چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر عمر فاروق صاحب/سکن سپیشلسٹ ڈاکٹر ولی خان اورکزئی صاحب/لیڈی ڈاکٹر/لیڈی ہیلتھ وزیٹر ایل ایچ وی، الٹراساؤنڈ کی سہولت موجود ہے۔
🏥اڈریس: پیر بالا چوک ورسک روڈ پشاور

💯 Ten Unknown Facts About  Founding: Tesla was founded in 2003 by engineers Martin Eberhard and Marc Tarpenning, not Elo...
06/02/2025

💯
Ten Unknown Facts About
Founding: Tesla was founded in 2003 by engineers Martin Eberhard and Marc Tarpenning,
not Elon Musk. Musk joined the company as a major investor and became its public face.
Model Naming Quirk: Tesla’s car lineup follows a playful pattern: Model S, 3, X, and Y.
Elon Musk has said it was meant to spell "S3XY," with the number 3 replacing an "E."
Battery Focus: Tesla's breakthrough isn’t just in electric cars but also in battery technology. Tesla has invested heavily in creating
powerful and long-lasting batteries, not only for cars but also for energy storage solutions like Powerwall.
Autopilot and Full Self-Driving: Tesla’s Autopilot is an advanced driver-assistance system, but it’s not fully autonomous. The
company is working on Full Self-Driving (FSD) software, which could eventually enable true autonomous driving.
Gigafactories: Tesla operates massive manufacturing plants known as Gigafactories, located in the U.S., China, and
Germany. These factories are integral to Tesla’s ability to scale production and reduce costs.
SpaceX Connection: Tesla and SpaceX, both run by Elon Musk, share more than just a CEO. The companies collaborate on technology, and
SpaceX’s Falcon Heavy rocket even launched a Tesla Roadster into space as part of a 2018 test flight.
Sustainable Vision: Tesla's mission is to accelerate the world’s transition to sustainable energy.
In addition to electric cars, the company is a leader in solar power and energy storage solutions.
Over-the-Air Updates: Tesla was the first car manufacturer to allow over-the-air software updates, letting owners
download new features and improvements to their cars without visiting a dealership.
AI and Robots: Tesla’s AI Day event introduced Tesla Bot, a humanoid robot designed to handle dangerous or
repetitive tasks, showcasing Musk’s vision for AI and robotics beyond automobiles.
Environmental Impact: Tesla has reduced the overall carbon footprint of its vehicle manufacturing and is
working on creating fully re

Medicine for hair regrowth........
04/02/2025

Medicine for hair regrowth........

😂😂😂جب اس طرح برخوردار پر..... تو انکو کیا بولے گے د داسی نورو فوسټونو لپاره ایډی فالو  کړی. Viral Vibes
04/02/2025

😂😂😂
جب اس طرح برخوردار پر..... تو انکو کیا بولے گے

د داسی نورو فوسټونو لپاره ایډی فالو کړی. Viral Vibes

Diagnostic ??
02/02/2025

Diagnostic ??

باولا پن ۔  rabies  بے شک اسکا کوئی علاج نہیں اور انجام موت ہے بلکہ ڈاکٹر حضرات لواحقین سے دستخط لے کے خود مریض کو زہر ک...
02/02/2025

باولا پن ۔ rabies

بے شک اسکا کوئی علاج نہیں اور انجام موت ہے بلکہ ڈاکٹر حضرات لواحقین سے دستخط لے کے خود مریض کو زہر کا انجیکشن لگا دیتے ہیں کیونکہ مریض ہر کسی کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے اور جسکو کاٹ لے اس میں بھی Rabies virus منتقل ہو جاتا ہے. اگر آپ کے علم میں کوئی ایسا مریض آئے تو برائے مہربانی اس کے گھر والوں کو بولیں کہ جو علاج میں ابھی بتانے لگا ہوں یہ ضرور آزما کے دیکھ لیں انشااللہ ضرور شفاء نصیب ہو گی.
علاج نمبر 1: فوری طور پر ہسپتال میں لے کر جائیں ٹیٹنس کا انجیکشن لگوائیں ،زخم والی جگہ سے اوپر والے حصے کو جس طرف سے خون واپس دل کی طرف جاتا ہے کسی رسی یا کپڑے سے باندھ دیں تاکہ باقی خون کے ذریعہ جسم میں باولا پن شامل نہ ہو سکے ۔اینٹی ریبیز انجیکشن کا کتے کے کاٹے کے مطابق تین،پانچ یا سات انجیکشن کا کورس لازمی مکمل کریں اکثر اوقات لوگ انجکشن نہیں لگواتے جس سے باولے پن کے اثرات کچھ دنوں بعد نمودار ہونے لگ جاتے ہیں ۔

علاج نمبر 2: اگیوامریکانہ Agave Americana یہ قبرستانوں میں عام پایا جاتا ہے ..
پنجابی میں اس کو لپھڑا کیتے ھیں..کشمیر میں اس کو ,, کمال گندل ,, بولتے ہیں اس لیے کہ یہ کمال کی چیز ہے اور بہت سی بیماریوں میں استمال ہوتی ہے ۔۔اسے کیوڑہ بھی کہتے ہیں ۔

پہچان کیلیے اسکی تصویر لگا دی ہے. اس پودے کا ایک پتا مریض کے آگے پھینک دیں وہ خود ہی اسکو کھانا شروع کر دے گا. جوں جوں کھاتا جائے گا اسکا پاگل پن اور Rabies جاتا جائے گا
علاج نمبر 3: ہومیوپیتھی کی ایک دوائی ہے Lysin 1M اس کے 5 قطرے مریض کے منہ میں ڈال دیں اور ہر 3 گھنٹے بعد دہراتے رہیں جب تک مریض کے حواس نہ بحال ہو جائیں. آپ اس میسج کو اپنی وال پر بھی post کر دیں کسی ایک کی بھی جان بچ جائے تو سمجھیں ساری انسانیت کو بچا لیا.

🌹جس کو کوئی شک ہو وہ خود تحقیق کر لے ۔۔۔۔
منقول
ڈاکٹر شیخ متین
رمیض بیگ فارماسسٹ

🌹🌹🌹🌹🌹🌹

Address

Peshawar
PIRBALA

Telephone

+923149093790

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PirBala Medicos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to PirBala Medicos:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram